نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہاں بولا ہے آپ نے سکون ختم کرنے والی بات
  2. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بیان نہ کریں اس شعر کا ترجمہ کرکے دکھائیں وہ بھی اردو میں ہی جو آپ سے بھی نہیں ہورہا ہے تو کبھی مطلب بتاتی ہیں اور کبھی بیان بتاتی ہے اور ترجمہ نہیں بتاتی ہیں اسی واسطے میں نے بولا تھا کہ اردو کا اردو زبان میں ترجمہ نہیں ہوتا ہے یہ سب آپ کی بیکار باتیں خالی وقت ضائع کرتی ہے بس
  3. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ان میڈم کی ہی پڑوسن ہیں وہ جبھی تو میڈم کو ان کا نام معلوم ہے کہ ان کا نام تبسم ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ وہ بہت سادہ سی ہیں آپ کی طرح بہت زیادہ تیز تیز چالاک اور لڑاکو نہیں ہیں
  4. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ امام صاحب کہتے ہیں کہ اچھے لوگوں سے دوستی کرو گے تو اچھے بن جاؤ گے اور خراب لوگوں سے دوستی کرو تو خراب بن جاؤ گے تو آپ نے خود با خود اپنی اصلیت بول دی کہ میں تمہارا سکون ختم کردوں گی تو آپ سے دوستی کرنے میں کوئی فائدہ نہیں ہے
  5. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گُلِ یاسمیں اب میری باری ہے ٹیچر بننے کی اب آپ اس شعر کا ترجمہ کردیں اردو میں ہی جلدی سے
  6. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مطلب کسی نے نہیں پوچھا ہے آپ سے بس ترجمہ کریں اسکا جیسے آپ نے مجھے اردو شعر کا اردو میں ترجمہ کرنے کا بولا تھا
  7. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جب میں آپ سے بات نہیں کرتا ہوں تو کتنا سکون ملتا ہے اس لیے آپ کی یہ والی بات تو بہت سچ ہے بھئی
  8. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو جانور پالنے کا بہت شوق ہے تو مجھے ابھی ابھی ایک آئڈیا آگیا کہ اتنے سارے جانور آپ کیسے جمع کریں گی وہ تو بہت مہنگے ہوتے ہیں اور جگہ بھی زیادہ چاہیے ہوتی ہے اس طرح تو آپ کا گھر زو بن جائے گا تو نیا زو بنانے سے اچھا ہے کہ آپ خود پہلے ہی سےکسی بنے ہوئے زو میں داخلہ لے کر وہیں جانوروں کے...
  9. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں مجھے خربوزے کا پتا نہیں کرانا سبزی اور سودے کا سامان چھوٹا بھائی لاتا ہے بس اس کو پتا ہے سب خربوزے تربوزے کا
  10. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے سوپ کو سکون لکھ دیا ہاہاہاہا آپ کی تو انگلش بھی ویک ہے بہت زیادہ
  11. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں اب مجھے آپ کی کوئی بات نہیں سمجھنی ہے میں صرف فوٹو شاپ اور کیمرہ اور انگلش سمجھوں گا
  12. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پینٹ سے لکھ دیا تو سب لوگ کھول لیں آپ کی سائٹ پاس ورڈ دیکھ دیکھ کر اور آپ اس ڈائری میں خوشی خوشی والی باتیں لکھیں تو سب دیکھ کر ہنسنے لگیں گے
  13. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ترجہ کروانا ہے تو اس کو کوئی اور دوسری زبان میں لکھیں پھر اس کا اردو میں ترجمہ ہوتا ہے اردو کا اردو میں کیسے ترجمہ ہوگا گل یاسمین کا کیا ترجمہ ہوگا یاسمین کا گل بے کار کی باتیں بہت کرتی ہیں آپ
  14. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہی تو میں نے بولا تھا کہ آپ ہر وقت لڑتی ہیں اور پڑوسن کے گھر بھی یہ بم پھینکتی ہیں آپ کی پڑوسن تو پکی پکی جنتی ہیں کیونکہ ان کو آپ جیسی ہر وقت ستانے والے پڑوسن مل گئی تو اتنا ساری تکلیف کی وجہ سے وہ تو سیدھے جنت میں جائیں گی
  15. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھی بات ہے جب آپ کی کوئی بات سمجھ ہی نہیں پڑے گی تو کتنا سکون ملے گا ہاہاہاہاہا
  16. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر طوطوں کے پنجرے کی صفائی کرتے وقت پاس ورڈ دھل کر صاف ہوگیا تو پھر کہاں سے لکھیں گی اور آپ ڈائیریوں میں ایسی غلط باتیں نہ لکھیں جو چھپانی پڑیں میری کاپی تو سب دیکھتے ہیں اس میں جو لکھا ہوتا ہے کسی سے بھی نہیں چھپاتا ہوں کیونکہ اس میں ایسا کوئی غلط نہیں لکھتا اور نیناں بھی کوئی جانور ہے کیا؟
  17. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ آپ نے ہی بولا تھا کہ آپ کو ابو نے پہلے آپ کو کوڑھ مغز نہیں بولا تھا لیکن اب بولیں گے تو آپ نے یہ بددعا کیوں دی کہ آپ کے ابو اب بولیں گے؟
  18. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خربوزے کا تو پتا ہے پر اس کے رنگ کو پکڑنے کا نہیں پتا
  19. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تھوڑی سی اردو مجھے پہلے ہی سے آتی ہے ورنہ اسے لکھتا کیسے یہاں پر پر یہ بات آپ کی موٹی تازی عقل میں نہیں آنے والی
  20. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دماغ میں جو بات سیو نہیں ہوتی وہی ادھر کرتا ہوں یعنی کاپی وغیرہ پر
Top