نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تصویر والا لنک دوبارہ بتائیں کام نہیں کررہا ہے وہ والا لنک تو جب میں نے عاطف بھائی کی لڑی میں پوسٹ کیا تھا تو
  2. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں یہ تو اردو کلاس لینے والے سر عاطف ہیں جو آپ کو بٹیا کہتے ہیں کیا آپ انہیں بھول گئیں جیسے انگلش پڑھ پڑھ کے لوگ اردو بھول جاتے ہیں شاید آپ اسی طرح انگلش پڑھا پڑھا کے اردو کے ٹیچر کو بھول گئیں ہیں
  3. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ آپ نے صرف ایک جملہ کس طرح نکال کر اس کا ریفرنس دیا ہے؟
  4. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی یہ بات تو میرے دماغ میں نہیں آئی تو امی سے پوچھوں گا کہ کیا سب باتیں بتاؤں یا نہیں پتا نہیں کوئی کیسی بات پوچھ لے اور جسے بتانی نہیں چاہیے
  5. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس کو مجھے لگتا ہے کوئی بھوت مل گیا ہے جس کے ساتھ وہ عزت سے رخصت ہوگئی ویسے یہ مذاق ہے مجھے کوئی بھوت وغیرہ نہیں لگتا اس دنیا میں ہے کوئی
  6. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    دو فر فر فر والے ہیں یعنی بہت تیزی سے بولنا
  7. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں تو امام صاحب سے بات نہیں کرتا بس دور بیٹھ کر ان کی باتیں سنتا ہوں اب یہ بات ان کو ہی معلوم ہوگی حوالے وغیرہ کی
  8. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    گُلِ یاسمیں یہ تو تصویر اپ لوڈ نہیں ہورہی ہے میں نے آپ کے طریقے سے کیا تھا مگر وہاں بہت سارے لنک آرہے تھے کونسا والا لنک یوز کرنا ہے؟
  9. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چلیں رؤف بھائی یہ بات تو بہت اچھی بات ہوگئی میرے محلے کی مسجد میں ایک دن جمعہ کے دن امام صاحب بتارہے تھے کہ جس کے نام کے ساتھ محمد لگ جاتا ہے وہ دوزخ میں نہیں جائے گا یہ حدیث میں آتا ہے تو آپ کے ساتھ تو اچانک خود با خود محمد نام لگ گیا ہے یعنی اللہ پاک اب آپ کو دوزخ میں نہیں جانے دیں گے
  10. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو آپ مجھے وہ سب بھی بتائیں پھر میں اپنے سب دوستوں سے پہیلی پوچھوں گا کہ گلاب جامن سے یہ سب چیزیں نکال نکال کر دیکھائیں پر مجھے پتا ہے کوئی بھی کچھ نہیں نکال سکتا سب ایک نمبر کے کوڑھ مغز ہیں
  11. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ رؤف بھائی نے دوبارہ سے بتادیا ہے ٹیگ کرنا اور وہ میں نے کر بھی لیا ہے ابھی
  12. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا ابھی واپسی اس نام سے ٹیگ کرتا ہوں اور کیا آپ کا نام محفل سے باہر کچھ اور ہے کیا؟ محمد عبدالرؤوف ارے واہ کمال ہے یہ تو ابھی تو نام کی فہرست میں صرف آپ کا نام ہی آیا ہے اس طرح سے تو
  13. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ بات تو ہے لیکن عورتوں کی لڑائی دیکھنے میں گھر میں بھی ہوتا ہوں تو باہر آجاتا ہوں اس میں تو بہت مزا آتا اور ہنسی آتی ہے پر جب کتوں کی لڑائی ہوتی ہے تو میں مارے ڈر کے گھر میں اندر چلا جاتا ہوں اتنی زور زور سے چیختے ہیں وہ لوگ لڑتے ہوئے کہ بس ڈر لگتا ہے اور جانور کا کیا پتا کب آپس میں لڑتے...
  14. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی یہ تو ہے میری امی بھی یہی کہتی ہیں کہ یہ سب باتیں جلدی سے اچھے سے سمجھ جاتا ہے پر دادی کہتی ہیں کہ کمبختی مارا پرلے درجے کا کوڑھ مغز ہے پر امی کہتی ہیں دادی کی باتوں میں مت آیا کرو وہ ہم سب گھر والوں سے جلتی ہیں تبھی ایسا غلط سلط بولتی رہتی ہیں
  15. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھی بات ہوگی یہ تو قدیر بھائی بھی بالکل آپ کی طرح ہیں بہت اچھے سے سب سمجھاتے ہیں اور اس گروپ میں آپ خود اپنے آپ کو بھی ایڈ کیجیے گا
  16. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کوئی آپ لوگوں کی خاندانی بلی ہے کیا ایک ہی جس کے خوابوں کا آپ لوگ پتا رکھتے ہیں
  17. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں بس ویسے ہی بتائیں تاکہ اسی طرح آپ کو آدمی عزت دے یا اس طرح سےعزت نہ دے جیسے بڑوں بزرگوں کو سب لوگ دیتے ہیں
  18. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا اچھا جیسے یہ بولیں گے کہ یہ لوٹا گر پیندا ہے یعنی مطلب یہ ہے کہ یہ لوٹ گر پڑتا ہے ؟ صحیح بولا کیا؟
  19. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب آپ وہ والا خراب سا شعر تو سب کو ہنس ہنس کر نہیں سنائیں گی نا؟
Top