آپ کی باتیں جو ہیں بس ان کا جواب دیتا ہوں ورنہ میں نہیں بولتا کسی سے بھی زیادہ اور یہ بات میری امی نے بتائی تھی کہ مہمان کی بات کا جواب دینا چاہیے جب ایک مہمان آئے تھے اور مجھ سے کچھ پوچھ رہے تھے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کس طرح جواب دوں تو بعد میں امی بہت ناراض ہورہیں تھیں کہ مہمان کی بات کا...