نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل کے کچھ شعر: نہیں کر حدود کے تذکرے (حجاز مہدی)

    ایک برسوں سے جاری غزل کے مزید کچھ شعر: نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر تجھے وصل اس کا نصیب تھا، تو ہمارے سامنے بیٹھ کر کبھی اس کے حسن کے تذکرے، کبھی اس کے پیار کی بات کر یہ جو چھوٹے چھوٹے سے لوگ ہیں، انہیں چھوٹے چھوٹے سے روگ ہیں تری...
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہائے دانش طریر!

    ہائے دانش طریر!
  3. مہدی نقوی حجاز

    یہیں کہیں آس پاس

    یہیں کہیں آس پاس
  4. مہدی نقوی حجاز

    مستند ہے میرا فرمایا ہوا!

    مستند ہے میرا فرمایا ہوا!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہاں لیکن وہ کچھ بھی ہو گلستان کی ہر شاخ پر الو بیٹھے رہنے سے بہتر کیفیت ہے!

    ہاں لیکن وہ کچھ بھی ہو گلستان کی ہر شاخ پر الو بیٹھے رہنے سے بہتر کیفیت ہے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    یہ چمن یوں ہی رہے گا اور ہزاروں جانور۔۔۔ اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گے!

    یہ چمن یوں ہی رہے گا اور ہزاروں جانور۔۔۔ اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    ظاہر ہے، اور اگر اس کے متعلق بتا بھی دیا تو معاشقے کی ساری چاشنی جاتی رہے گی۔ ہمارے پاس فون نمبر ہو بھی تو جو کھکھیڑ ”ان“ کا نمبر دریافت کرنے کے مراحل میں اٹھانی پڑتی ہے، اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا! :D اور ہم جیسا آلکس آدمی فینٹسی میں بھی اس کا متحمل نہیں ہو سکتا
  8. مہدی نقوی حجاز

    غزل: جو پھول میں کوئی جلوہ دکھائی دینے لگا (حجازؔ مہدی)

    بہت وقت سے محفل پر کوئی غزل شریک نہیں کی، سو ایک بالکل ہی تازہ غزل پیش ہے: غزل جو پھول میں کوئی جلوہ دکھائی دینے لگا سو بھنورا اس کو محبت پرائی دینے لگا سو میں نے بڑھ کے گلے سے لگا لیا اس کو جو پیڑ ہاتھ اٹھا کر دہائی دینے لگا بہار آئی تو کچھ اس میں میرا ہاتھ نہ تھا مگر میں پھر بھی خزاں کو...
  9. مہدی نقوی حجاز

    وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آجائے

    یہ شعر مجھے بہت پسند آئے۔ اور چوں کہ اصلاح سخن میں کلام شائع کیا گیا ہے لہٰذا ایک سرسری تنقیدی جملہ یہ کہ: اس شعر کا دوسرا مصرع کمال کا ہے، اگر پہلا مصرع بھی اسی طرح جان دار ہو جائے، اور تعقید لفظی و معنوی سے نکل آئے تو غضب کا شعر ہو جائے گا۔ ویسے کلاسیکی شعر کہتے ہیں آپ :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    ہاں یار، کلائنٹ! بڑا ہی دکھ ہے مرے یار یہ بڑا دکھ ہے۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    کہیں کہیں تھری ڈی والنگ نظر آ رہی ہے، وہ کہتے ہیں نا انگریزی میں کہ ہمیں فیسینیٹ کرتی ہے ;)
  12. مہدی نقوی حجاز

    پاکستان سے جا رہے ہیں محفل سے نہیں۔ ہاں سوچا ہے اب کہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ وقت ملے تو دو ایک مزید...

    پاکستان سے جا رہے ہیں محفل سے نہیں۔ ہاں سوچا ہے اب کہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ وقت ملے تو دو ایک مزید معاشقے ٹائپ کر دوں۔ دورے پر ایران جا رہے ہیں۔ ایک ترجمہ چل رہا ہے اسے مکمل کرنے، گرمیاں ذرا وہاں گزار آئیں دو تین مہینے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف اسلام علیکم

    مدح! اچھا؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف اسلام علیکم

    تو اس میں شکرگزاری کا سخن گسترانہ کہاں سے آن پڑا؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف اسلام علیکم

    یوں تو غیرمتفق کوئی منفی رائے شمار نہیں ہوتی محفل میں، لیکن پھر بھی۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ہم 25 مئی کو خیرباد کہہ دیں گے پاکستان کو، لہٰذا مشکل دن، محفلین کو مبارک :)

    ہم 25 مئی کو خیرباد کہہ دیں گے پاکستان کو، لہٰذا مشکل دن، محفلین کو مبارک :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    جا یار ! دو سگرٹ تو پکڑ لے ، دماغ سُن ہو رہا ہے

    تو آپ اسے کس صنف میں رکھتے ہیں؟ اس بات کا جواب دیجیے تو کچھ تبصرہ آگے بڑھائیں تفصیلاً
Top