نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    نفس مضمون: ہمیشگی انداز بیاں: ہمیشگی املا: ہمیشگی :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    جی جی آپ کے اس تمثیلی تذکرے میں، توجہ، فراک، اس کا رنگ، ہم آغوشی اور حتیٰ معاشقے کی طرف سے مبذول ہو کر صرف بارش، کبوتر اور پہیوں میں الجھ گئی ہے :D
  3. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    تعریف کرنے کے لیے شکریہ! :) یہ دوہرا فائدہ کس طرح ہوتا ہے؟ ہماری اکانمکس کمزور ہیں! :) :) :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل: وہ پیار پیار میں کیا کیا خرید لاتا ہے (حجازؔ مہدی)

    یہ کسی کیفیت کی غزل ہے، اپنے ناتواں دماغ پر ایسا زور نہ ڈالیے :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    عبد الرحمن کو بلائیے کہ وہ ہماری خلوتوں کے بےوفا ساتھی ہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ہم تو شغل سے فارغ بھی ہو لیے
  7. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    کوئی گیت ہو جائے سرِ شام؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ابھی قیس جنگل میں اکیلا کہاں ہوا ہے، ساتھ فرہاد پہاڑ چھوڑ کے پہنچ گیا ہے۔ ہم کیوں خواہمخواہ دیوانگی مول لیں؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    اکابر کی موجودگی میں ہم سگرٹ یا حقے کا پائپ جو میسر ہو منہ میں دبائے بالا نشین ہو جاتے ہیں، اور سننے کو اپنے اور سب کے حق میں موجب عافیت خیال کرتے ہیں
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کی تشریح

    اب ہم آپ کو خوش آمدید کہہ دیتے ہیں!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    چلم تازہ کون کر رہا ہے؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    رختِ سفر تو وقت اڑا لے گیا کہیں اک عزم رہ گیا ہے سو وہ بھی جواں نہیں
  13. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ٹھیک ہے، لیکن گڑ کا موسم تو جا چکا۔ اب تو بچایا ہوا ہی ملے گا!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    حقہ اور مصری!؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    والیانِ کوچہ کو خاص دعوت دی جاتی ہے! :wilt:
  16. مہدی نقوی حجاز

    دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے!

    دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے!
Top