نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    اچھی نظم ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے، نظم میں آپ کی طبیعت زیادہ رواں تا غزل! البتہ خیال ہے۔ بہت خوبصورت ہے۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    کیوں کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں سر جی؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    ابھی تو بہت سے معاشقے ہیں آگے!
  4. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    آپ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہمیں اس کے علاوہ بھی معمولات زندگی کی ترجمانی کے لیے کیسے کیسے اشارے کرنے پڑے ہوں گے!! یہ تو آپ کو صرف پڑھنے میں لگ رہا ہے، آپ اندازہ لگائیے صحیح صحیح کھڑکیوں، کمروں اور بالکنی کی جگہیں بیان کرنے میں ہمیں کیا کھکھیڑ اٹھانی پڑی ہوگی! رنگ تو ہلکا تھا ہی۔۔۔ اور کبوتر کے...
  5. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    یہ مکان بس دو ہی معاشقوں میں رقیب رہا، ایک میں تو ملک رقیب تھا! اب یہ مکانی سلسلہ بھی ختم ہے۔ اس کے بعد معاشقے ڈائلاگ میں ہیں۔ یہ تو چونکہ بہت بچپن کے تھے تو نہ ٹھیک سے یاد رہے اور نہ کچھ خاص فینٹسی کے متحمل ہوئے۔ آ گے مزہ لیجیے ;)
  6. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    علیک السلام! ضرور پڑھیے :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    انقلاب سے بالکل! اور انقلاب زدہ ایران سے۔ آج بھی اگر وہاں سے یہ تمام انقلابیت ختم کر دی جائے، تو ایران ہمیں بہت پسند ہے۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    تیسرا معاشقہ (از حجازؔ مہدی)

    ”یہ میرے ناول "نابالغ معاشقے" سے تیسرا اقتباس ہے۔ پہلا اور دوسرا یہاں موجود ہے: پہلا معاشقہ ، دوسرا معاشقہ) تیسرا معاشقہ کراچی آنے کے بعد جس فلیٹ میں ہم رہے، وہ پہلی منزل پر واقع تین کمروں کا ایک دڑبہ تھا۔ اس گھر کے خیال سے اب بھی میرا دم گھٹنے لگتا ہے۔ اس میں سارا قصور فلیٹ کا نہیں ہے، گو کہ...
  9. مہدی نقوی حجاز

    احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

    ورنہ سوچا تھا کہ جب چاہوں گا، مرجاؤں گا ہائے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    نظم: ایسا بھی تو ہوتا ہوگا (حجازؔ مہدی)

    نظم: ایسا بھی تو ہوتا ہوگا! جب بستر لگ جاتے ہوں گے اندھیرا ہو جاتا ہوگا گھر والے سو جاتے ہوں گے جب تم اپنا کمبل لے کر تکیے پر سر رکھتی ہوگی دل بھاری ہو جاتا ہوگا میری یاد آجاتی ہوگی ایسا بھی تو ہوتا ہوگا جب میری یاد آتی ہوگی ہنسنا یاد آجاتا ہوگا رونا یاد آجاتا ہوگا وعدے یاد آجاتے ہوں گے باتیں...
  11. مہدی نقوی حجاز

    غزل: ہمارے پاس رہ جاؤ تو بہتر (حجازؔ مہدی)

    غزل ہمارے پاس رہ جاؤ تو بہتر دمِ در ہو، پلٹ آؤ تو بہتر جو پیشہ ور، جواں اور محنتی ہیں انہیں سے ناز اٹھواؤ تو بہتر یہ کنگھا دور رکھ کر, انگلیوں سے ہمارے بال سلجھاؤ تو بہتر! کوئی دن آتے آتے اپنے گھر سے مرا دل لیتے آجاؤ تو بہتر حجازؔ مہدی
  12. مہدی نقوی حجاز

    غزل: وہ پیار پیار میں کیا کیا خرید لاتا ہے (حجازؔ مہدی)

    غزل وہ پیار پیار میں کیا کیا خرید لاتا ہے جو چاند دے کے ستارہ خرید لاتا ہے تمام عمر کماتا ہے آبرو عاشق اور اس کو دے کے تماشا خرید لاتا ہے وہ اپنے لال کو بھوکا سلا نہیں سکتا سو باپ جا کے نوالہ خرید لاتا ہے وہ بیچنے کو نکلتا ہے اپنے اشک مگر وہ جب بھی جاتا ہے لاشہ خرید لاتا ہے حجازؔ مہدی
  13. مہدی نقوی حجاز

    غزل: ایک معمولی سا انسان ہمارے جیسا (حجازؔ مہدی)

    غزل ایک معمولی سا انسان ہمارے جیسا کیوں بنا رہتا ہے ہر وقت نظارے جیسا؟ دشت کی دھول میں ہم ڈوبنے والوں کے لیے تو نے دریا کو بنایا ہے کنارے جیسا اور اک بار مجھے راہ دکھائی اس نے وہ مرا یار جو ہے صبح کے تارے جیسا رنجشوں کے کسی طوفان میں کمزور شجر ڈھونڈتا ہے کوئی انسان سہارے جیسا دل کا اچھا ہے...
  14. مہدی نقوی حجاز

    زہے نصیب! :)

    زہے نصیب! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    پاکستان زندہ باد!

    پاکستان زندہ باد!
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    حضور یہ تو آپ کوئی تین سال پہلے ہی لکھ چکے تھے! گو کہ ہم بھی تین سال پہلے ایک تعارفی لڑی کھول چکے ہیں :) ایسا تو نہیں!
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    :cautious: ہمارا بھی یہی مطلب تھا!
  18. مہدی نقوی حجاز

    خدا حافظ و ناصر

    موفق باشید! آپ کی کمی محسوس ہوگی۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    بہت شکریہ۔ ظاہر ہے کہ دریافت وہی کرتے ہیں جو پہلے سے موجود ہوتے ہیں :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    جی، آپ نے ٹھیک پہچانا۔ در اصل ان دنوں پریس کلب کے الیکشن جاری تھے۔ وہ صاحب جو علی زبیر، قیصر، علی جان اور علی بابا جیسے اچھے شاعروں کے بعد بلوائے گئے، اور بےوزن پڑھ کر گئے (نام لینا مناسب نہیں) جانے پہچانے میڈیا پرسن اور انہیں پڑھوانے میں ”مالکان“ کی دوستیاں نبھانے کی نیت کارفرما تھی، لہٰذا کامی...
Top