نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    آپ تو پھر بہت حد تک نیچرل اسٹائل کو فالو کر رہے ہیں :ROFLMAO:
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    پڑھوا ہی تو رہے ہیں مختلف بہانوں سے جناب ;)
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    باقی سب تو ٹھیک ہے۔ اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    تعریف کے لیے رسمی سا شکریہ :) بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ فلسفے میں آلمانیوں(جرمنز) اور فکشن اور شاعری میں فرانسیسیوں کو ترجیح دیا ہے۔ قافکا اور برگساں دونوں اسی لپیٹ میں آجاتے ہیں!! :D جب کہ میں کسی زمانے میں ان دو کے لیے خاص استثنیٰ کا قائل تھا۔ بعد میں سمجھ آئی کہ بھائی کسی ایک سر پھرے...
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    ہم اور کامی شاہ، کراچی آرٹس کاؤنسل کاظم کرمانی (غضب کا موسیقی کار) اور ہم، ساحلِ سمندر پر۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    ارے صاحب کیوں رسوا کرنے پر تلے ہیں؟ :D جی بالکل ہم خود دکھا دیتے ہیں، آپ کہاں کھوجنے کی کھکھیڑ آٹھائیے گا!!! یوں تو اوتار میں موجود تصویر بھی ہماری ہی ہے لیکن وہ چونکہ فوٹوشاپ نامی جزیرے میں زیادہ ٹھہر کر آئی ہے لہٰذا رنگ جل گیا ہے! سو پیش ہے تازہ تریں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    علیک السلام! نجانے ہمیں کیوں ایسا محسوس ہوتا رہا کہ آپ پڑھ چکے ہیں! :) اس جملے کو قاب کر کے تاق پر سجا دیا جائے محفل کے۔ ہمیں محفل میں ژولیدہ خیال، ژند نگار، ژندہ فکر، مشکل پسند، مشکل دوست، مشکل گو، مشکل نویس۔۔۔ الخ سبھی کچھ سمجھا اور کہا جاتا رہا ہے، سوائے اس کے جو آپ نے فرمایا۔ بھئی اس کا...
  8. مہدی نقوی حجاز

    اللہ کی رسی کو جو تھام لیا ہے! (پکی بات اللہ کی؟)

    اللہ کی رسی کو جو تھام لیا ہے! (پکی بات اللہ کی؟)
  9. مہدی نقوی حجاز

    گردشِ دوراں مجھے یوں آزمانا چھوڑ دے

    قدر، اس لفظ کے دو تلفظ ہیں۔ ایک میں ”د“ مفتوح ہے (قضا و قدر والا قدر)، اور ایک میں ساکن جس کا یہاں مقام ہے۔ دالِ ساکن کے ساتھ جو قدر ہے اس کے دو معانی ہیں۔ ایک جو مقدار کو واضح کرتا ہے جیسا کہ یہاں کر رہا ہے، اور دوسرا کسی کی شوکت کو ظاہر کرتا ہے، قدر و منزلت والا۔ آپ نے قدر کی دال کو مفتوح...
  10. مہدی نقوی حجاز

    ہو چکی ہے! :)

    ہو چکی ہے! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف نام عمر گل ہے

    مشاعرے ان کچھ معاملات میں سے نہ ہونے والوں میں سرفہرست ہیں:D خوش آمدید عمر گل صاحب :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    آپ کی پوسٹ پڑھی پڑھی سی معلوم ہوئی :) بہرحال بہت شکریہ :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    مقرب بندوں کو پسند نہیں! :) :) :) :)

    مقرب بندوں کو پسند نہیں! :) :) :) :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    خدا کے مقرب بندے ہیں وہ لوگ جو کرکٹ میں دلچسپی نہیں رکھتے!!

    خدا کے مقرب بندے ہیں وہ لوگ جو کرکٹ میں دلچسپی نہیں رکھتے!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    بہت شکریہ۔ ایران میں قیام کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ہمارے معاشقوں کا پیچھا کیجیے! ;) یا سفرنامے کا انتظار :) جی ضرور شئیر کریں گے! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    بہت شکریہ :) جی دوسرے باہمی دوست صاحب کے مشورے یاد بھی ہیں اور ان پر عمل پیرا بھی ہیں! :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    اس کا جواب ذرا ذاتی پیغام میں ملاحظہ ہو! :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    تعریف کے لیے شکریہ۔ زبانیں ہمارا سرمایہ ہیں سرکار :) ترکی ڈراموں میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ البتہ جن صاحب کا اصلی کردار ہے، رفاقت حیات، وہ ہمارے بہت اچھے دوست ہیں۔ ان کے شاندار حالیہ کارناموں میں ”میرا سلطان“ شامل ہے۔ اب جو ایرانی سیریل چلیں گے آئندہ برس سے ان میں یدِ طولیٰ کا تو وثوق سے نہیں...
Top