گنجلک نظم ہے۔ بیانیہ کمزور، خیال عنقا اور روانی گھدے کے سر سے سینگ! (مزاحاً عرض ہے)
ہمارے خیال میں زبان اور شعر پر ابھی خاصی محنت کرنی ہوگی۔ کلام کو ضعفِ بیاں کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ شعر دو لخت ہو رہے ہیں۔
ترکیب سازی اور لفظ گری کمزور ہے۔ زوالِ پا ، عروجِ پا؛ رکوع و سجدہ؛ تیرگی کا گھیرا! مزیدار...