نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    قابلِ توجہ: فلک شیر ، صائمہ شاہ ، نکتہ ور ، نایاب ، قیصرانی ، ابن سعید و دیگران :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    ادبی سوالات

    آپ کہیں سے بھی تحقیق کر کے چاند اور پانی میں فرق بتا دیجیے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    :)

    :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    شکر ہے اس مرتبہ آپ سے پڑھ لیا گیا :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    میڈیکل کے طالب علم تو ہیں ہی، اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے کہ اپنا اسپیشلائزیشن کارڈیو میں کریں...

    میڈیکل کے طالب علم تو ہیں ہی، اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے کہ اپنا اسپیشلائزیشن کارڈیو میں کریں گے! :) :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    کہ دوڑتا ہے تو گلشن میں چومنے کو گلاب ہو خارزار میں تیرے برہنہ پاؤں کی خیر :) یار لوگوں کا یہی طریقہ رہا ہے ہمیشہ، اس لیے ہم ہوشیار ہو گئے ہیں! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    اجی آبادکاری کو خود خونِ جگر درکار ہوتا ہے۔ ہم یوں کر دیں گے کہ صرف اسی حصے کا ترجمہ کر کے دے آئیں گے انہیں، کہ عافیت بھی صرف اسی کے پڑھنے میں ہے، مابقی نہ ہی پڑھیں تو ہمارا بھلا ہوگا! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    اگر انداز یوسفی پر ہی جاتے رہے تو ہم پر حملوں کی تعداد پانی پت اور صلیبی جنگوں کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ نکل آئے گی!! سوچتے ہیں کہ اس وقت تک چھپ بھی گیا تو، ”وہ خوب رو تھا مگر میرا ہم زبان نہ تھا“ والا معاملہ رہے گا!
  9. مہدی نقوی حجاز

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    (یہ میرے ناول "نابالغ معاشقے" سے دوسرا اقتباس ہے۔ پہلا یہاں موجود ہے: پہلا معاشقہ) دوسرا معاشقہ ہر انسان کی سائکل چلانے کی ایک عمر ہوتی ہے۔ ہماری یہ عمر اور شوق بھی ایران میں ہی پورے ہوئے۔ میرا ایک معاشقہ اسی شوق سے منسوب ہے۔ گرچہ اس معاشقے کی بہت کم تفصیلات یاد رہی ہیں، لیکن میں اسے اب بھی ایک...
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    ہم تو خود یہ تعارفی لڑی دیکھ کر بارِ دگر محفل میں سرگرم ہوئے ہیں کہ ہمیں اپنی محفل میں آمد یاد آئی، ورنہ بہت زمانے سے چپ چاپ تماشائے اہل کرم دیکھ رہے تھے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    باعث رسوائی وہ جملہ ہے جو اب سرگوشی میں ہے! صورتیں تو ایک ہی ہیں، البتہ صورتحال مختلف ہو گئی تھی کہ ہم بھول گئے تھے کہ ہم وہ بات پہلے شامل کر چکے ہیں! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    معلوم یہ ہوا کہ اگر طعنے کو تانے لکھیں گے تو سب کا سب تحشم جاتا رہے گا!!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    ایک ریٹنگ کی ہمیں بہت پہلے سے کمی محسوس ہوتی ہے "بے انتہا دوستانہ"۔ اچھا سیاسی بیان تھا!
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    پھر کسی وقت پر اٹھائے رکھیں، اس وقت ہماری بازگشت کی اطلاع عام نہیں ہوئی! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    محفل میں آپ کو خوش آمدید۔ اب ہمارے بھرم کے جملہ حقوق غیر محفوظ ہو چکے ہیں! آپ محفل میں ہی ہیں! "دشت میں قیس رہو کوہ میں فرہاد رہو"
Top