نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالی برادرم شمشاد کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    مابدولت برادرم عدنان کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    بعد از رسیدیء ٹہوکۂ خفیف دستیاب ربط بالا، مہیا کردہ عزیزی جاسم محمد ، مابدولت نے بمعیت امید مراد آور سائٹ مطلوبہ پر قدم رنجہ فرمایا جہاں سائٹ مذکورہ کے ' پہنچ سے دور ' ہونے کی عبارت قلب شکن مابدولت کا منہہ چڑا رہی تھی ! :):)
  4. محمد امین صدیق

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    اور یوں عدنان بلاشبہ ثواب دارین کے حقدار قرار پائے ہیں کہ آن واحد میں نفوس کثیر کو خوش کرنے کے ذمہ دار قرار پائے ہیں ۔:):) واقعی عمدہ تخلیق برادرم عدنان۔ مابدولت متاثر ہوئے ۔
  5. محمد امین صدیق

    اصلاح کی درخواست ہے

    " بندھن " کیسا ہے ، فاخر بھائی ؟ :):)
  6. محمد امین صدیق

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    دیر آید ، درست آید مع پر از مزاح آید ! :):)
  7. محمد امین صدیق

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    صاف صاف بتائيے ناں فاخر بھائی کن کو ! :):)
  8. محمد امین صدیق

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    زبردست محترم برادرم ظہیر:):)
  9. محمد امین صدیق

    کیونکہ ساس بھی کبھی بہہہہہہہہہہو تھی

    واہ خالد بھائی ، بڑی دور کی کوڑی لائے آپ تو ! :):)
  10. محمد امین صدیق

    انکشاف در انکشاف!!!

    ویسے یہ امر خالی از دلچسپی نہیں کہ امثال مرقوم بالا کا استعمال تو بالعموم پیرایۂ مزاح یا فقرۂ طنز کے لیے کیا جاتا ہے تاہم ان ہردو امثال نشتر گمان میں موجود عوارض تکلیف رساں کے تذکرے کی وجہ سے سامع کو فریق مخالف کے لیے ایک غیرشعوری ہمدردیء یک گونہ سی پیدا ہوجاتی ہے !:):)
  11. محمد امین صدیق

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی مقدس بہن کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  12. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    " بولے تو ۔۔۔۔؟" ، شمشاد بھائی !:):)
  13. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    بنگالی زبان ، شمشاد بھائی !:):)
  14. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    یدی ہندی بھاشا میں ٹپنی دینے سے کسی مانسک روگ کی آشنکا یا سمبھاونا ہے ، یا اس بھاشا کا اپیوگ کرنا گھور اپرادھ ہے تو مابدولت اس کشٹ کے لیے شاہ صاحب سے شما چاہتے ہیں اور راحت کاری کے کسی بھی کاریالے ، ابھیالے یا وبھاگ میں بھرتی ہونے کی سوبدھا کا سواگت کرتے ہوئے اسے اوش سوئیکار کریں گے !:):)
  15. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    آمی کے آپنار بھاشا بوجھتے پارینا !:):)
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد سیما آپی پانچ ہزاری

    مابدولت خواہرم سیما علی کو منصب پنج ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    مابدولت ، تمامتر جاہ وجلال کو تہہ تیغ کرتے ہوئے ، بتوسط سطور جاریہ ، شاہ صاحب کے مہان وچاروں سے سمپورن سہمتی درشاتے ہوئے کسی پرکار کے ورودھ کو ترنت خارج کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک پرجا تنتر ہے ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    شنید ہے کہ ڈاکٹر محمدعلامہ اقبال نے فرمایا ہے کہ غلط کو ہمیشہ غلت لکھنا چاہئیے ! ( دروغ بر گردن راوی ) ۔ کیوں عزیزی شاہ صاحب ۔۔؟:):)
  19. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    'دقت انگیز ' زیادہ قرین از قیاس ہوگا مابدولت کی تحریر کے لیے ! :):)
  20. محمد امین صدیق

    عدنانی املا

    ایک ریٹنگ ' الجھن آمیز ' کی بھی ہونی چاہئیے ! :):)
Top