نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    چائے

    لفظ ' کھوٹا سکہ ' کی عجبیت سے قطع نظر اور اس پر قطعا" معترض ہوئے بناء ، مابدولت اپنے تئیں ' کارآمد' سمجھے جانے کے احساس جانفزا سے شاداں و فرحاں ہیں ۔ رفیق ہم نوالہ ( ہم پیالہ کہنے سے دانستہ گریز ! اذہان متعدد کے کہیں اور بھٹکنے کا اندیشۂ رسوا کن ) عزیزی شاہ صاحب !:):)
  2. محمد امین صدیق

    چائے

    بالکل صحیح ، خواہر محترم ۔ :):)
  3. محمد امین صدیق

    چائے

    کیا مابدولت جلوہ افروز ہوا چاہتے ہیں ؟:):)
  4. محمد امین صدیق

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    جب سے کمپیوٹر کا سودا سر میں سمایا اور گھر بیٹھے نیٹ پر ہی کتب دستیاب ہونے لگیں ، مابدولت تو لائبریری کی راہ ہی بھول گئے !:):)
  5. محمد امین صدیق

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    متذکرہ بالا پیکج ومنصوبہ جات ہائے ترقیء شہر کراچی سے مابدولت کو امید بسیار وابستہ ہیں ، تاہم بصورت رسیدیء دست عناصر بد ، اس نیت و کار کے ضیاں افسوسناک کے حوالے سے مابدولت کو تحفظات بھی دامنگیر ہیں ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

    مابدولت خواہرم مقدس کو شادی کی نویں سالگرہ کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ " تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے خدا کرے یہ خوشی تجھ کو باربار ملے " ۔:congrats: شادی کی :birthday:۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بعد ازمدت طویل عزیزی شاہ صاحب کی بذلہ سنجی کو ملاحظہ کرکے مابدولت محظوظ و مسرور ہوئے ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہا ہا ہا ۔۔۔ گمان مرقوم بالا داخل عین ممکنات ہے ، برادرم شمشاد !:):)
  9. محمد امین صدیق

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ برساتی مینڈک ہوں گے شاید ، برادرم شمشاد ! :):)
  10. محمد امین صدیق

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کرونا حالت نزع میں ہے بفضل تعالی فہیم ، اب تیاری ہونی چاہیئے ۔ :):)
  11. محمد امین صدیق

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    شکریہ برادرم شمشاد ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    یہ ناول کافی پرانا ہے ، برادرم شمشاد ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    اگر ناولز کو بھی اردو ادب میں شامل سمجھا جائے تو مابدولت آدم جی ایوارڈ یافتہ ناول خدا کی بستی از شوکت صدیقی کی سفارش کریں گے ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    شکریہ عزیزی خرم یاد کرنے کے لیے ، تاہم مابدولت اس سلسلے میں معذرت خواہ ہیں کہ ہنوز کنڈل استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا ہے !:):)
  15. محمد امین صدیق

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    مابدولت برادرم شمشاد کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔:):) :welcome: ، جی آیانوں ، بھلی کرے آیا ، پخیر راغلے ، وش آتکے ، welcome back .
  16. محمد امین صدیق

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    مابدولت مسرت کی اس نوید کے لیے محترم برادرم محمدوارث کو ہدیۂ تشکر اور اس انسانیت نواز کامیابی پر ملک روس کو مبارک باد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ مملکت خداداد کو اس وبا سے نجات عطا فرما رہے ہیں۔دعا ہے کہ وہ ذات پاک ساری دنیا کو اپنی رحمت کی چھاؤں میں رکھے۔آمین ثم آمین:):)
  18. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    مابدولت بالا پراز جاہ وجلال اوتار کے لئیے خواہرم جاسمن کا شکریہ اداکرتے ہیں ۔:):)
Top