نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بہت خوب خلیل بھائی !:):)
  2. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ :):)
  3. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیات کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    برادرم محمد اسلم برادرم شکیب ،اکھر سافٹوئیر میں او سی آر کا فنکشن بھی تو موجود ہے ، تاہم جب بھی آزمایا ، اس نے منہہ چڑایا ! آخر یہ فنکشن کیونکر کام کرتا ہے ؟ ذرا اس مسئلے پر آپ حضرات ہی روشنی ڈال دیجیئے کیونکہ ہمارے یہاں تو آج کل بوجہ لوڈشیڈنگ روشنی عنقا ہے !:):)
  5. محمد امین صدیق

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    اکھر نامی اس سافٹوئیر کے لیے بھی میں محمد اسلم بھائی صاحب کا شکرگذار ہوں کیونکہ انہی کی فراہم کردہ معلومات کی بدولت میری اس نادر روزگار سافٹوئیر تک رسائی ممکن ہوسکی ، اور یہ سافٹوئیر دیگر کئی اعتبار سے مذکورہ بالا ویب سائٹ سے بہتر ہے محترم نبیل بھائی ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    یہ سو فیصد درست نتائج فراہم کرتا ہے ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    اکھر نامی سافٹ وئیر سے یہ کام آف لائن بھی لیا جاسکتا ہے ، تاہم اکھر صرف ونڈوز کے لیے ہے ۔ اینڈرائیڈ کے لیے نہیں ! :):)
  8. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جیسے یہ شعر . . . . . . . . الہی میرے حال پہ یہ کرم کردے . . . . . . . . کہ میں جس مکاں میں رہتا ہوں اس کو گھر کردے ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    بوجۂ ضعف بصارت , عکس چسپاں بالا کو لمحۂ قلیل تک مابدولت پھن پھیلائے سانپ پر محمول کرتے ہوئے برادرم تابش کے خزائن قدیم پر حیرت و استعجاب میں مبتلا رہے ! :):)
  10. محمد امین صدیق

    تبصرہ کتب محمد حفیظ الرحمٰن کا پہلا شعری مجموعہ اعجاز عبید صاحب نے شائع کردیا

    مابدولت کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیے خلیل بھائی ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

    اس مجمعء چہار نفری میں مابدولت اپنے تئیں تلاش کرنے کی سعیء لاحاصل کررہے ہیں ! :):)
  12. محمد امین صدیق

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ حملے میں 5 افراد جاں بحق 3 زخمی، ریسکیو ذرائع

    مابدولت دہشت گردی کے اس مذموم کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔اور اس حملے کو ناکام بنانے والے گارڈز اور محافظین قانون کو ان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہدا کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں ۔
Top