نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تاسف جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین
  2. محمد امین صدیق

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    رب ذوالجلال والاکرام برادرم عدنان عمر کو جلد اور مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔ آمین
  3. محمد امین صدیق

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    خوشخبریء متذکرہ بالا پر مابدولت برادرم عدنان کے دہن خوش کلام کو مصداق محاورہء زبان زدعام یعنی گھی شکرسے بھر دیتے ، تاہم حیف ، کہ عہد حاضر یہ ہر دو اجناس یاتو دقت الرسد ہیں یا گراں بہا ہیں چنانچہ مابدولت محض اس دعا پر ہی اکتفا کریں گے کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے عدنان ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    غیر مسلم ہماری کالونی میں کیوں؟

    مابدولت اس افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہیں ، کیونکہ یہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
  5. محمد امین صدیق

    یوم پاکستان کے موقع کی نسبت سے مابدولت کی آواز میں ایک قومی نغمہ

    پسندیدگی کے لیے مابدولت اپنی معزز بہن لاریب اخلاص کا تہہ دل کیساتھ شکریہ ادا کرتے ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مابدولت کا ایک مدھم سا قہقہہ ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ابھی کہاں اسلم بھائی !!! " ہنوز دلی دور است !" :):)
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    مابدولت آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں برادرم شاکر ۔ اللہ مزید کامیابیوں سے نوازے ۔آمین ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    مبارکباد عید مبارک

    مابدولت کی جانب سے تمام عالم اسلام اور خصوصاً محفلین کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد.:):)
  10. محمد امین صدیق

    انڈیا: مقامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    مابدولت وطن عزیز کی صورتحال جدید کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہیں.:):)
  11. محمد امین صدیق

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    اسی طرح کے ناشائستہ ،غیرمہذب اور غرور آمیز رویے پاکستان میں قانون کی قرار واقعی نفاذ میں ہمیشہ قدغن ثابت ہوتے رہے ہیں ، تاہم اب ایسے قانون شکن عناصر کی بیخ کنی ناگزیر ہوگئی ہے ۔ چنانچہ مصرعہء شعر کے مصداق ۔۔۔ . . . . . کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گر ! :):)
  12. محمد امین صدیق

    روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو

    واہ ۔۔۔ بہت عمدہ خلیل بھائی ۔ :):)
Top