نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    چند اشعار ۔ عین عشق، شین عشق، قاف عشق

    دو تین دن قبل فیس بک پر ایک شعر پڑھا تھا قاف، سین ، میم کھا کے کہتا ہوں عین، شین قاف میں رسوائی ہے شاعر کا پتہ نہ چلا، مزید اشعار کے لئے گوگل کا سہارا لیا گیا، تو ایک اور نئی غزل مِلی جس کا پہلا مصرعہ یہ تھا، عین عشق، شین عشق قاف عشق مزید بھی آگے اشعا ر تھے مگر پہلے مصرعے کو لےکر کچھ اشعار...
  2. ابو المیزاب اویس

    فیس بک کی رنگ بازیاں - گل نوخیز اختر

    بہترین پرمزاح اور یہی حقیقت بھی ہے
  3. ابو المیزاب اویس

    کنوارہ نامہ

    تمام احباب کا شکریہ۔۔
  4. ابو المیزاب اویس

    نذرِ امام حُسین رضی اللہ عنہ ۔ افق شفق میں ہے ظاہر وہی لہو اب تک

    نذر حسین رضی اللہ عنہ افق شفق میں ہے ظاہر وہی لہو اب تک مہک رہی ہے جہاں میں وہ مشک بو اب تک حسین نے جوکیا تھا وہ آخری سجدہ فضا میں گونج رہی ہے صدائے ھُو اب تک جو خوں بہا تھا گلوئے امام سے اس دن شفق کے روپ میں چمکے ہے وہ لہو اب تک زمین مشہد اقدس ہنوز گریہ کناں ہے ذرہ ذرہ میں خون نبی کی بو اب...
  5. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا داستانِ اہلیبیت ۔ باغ جنت کے ہیں بہرِ مدح خوانِ اہلِ بیت

    nazar haffi، قیصرانی، خالد محمود چوہدری اور محمد محبوب، پسندیدگی کے لئےآپ تمام احباب کا شکریہ۔
  6. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا ذکرِ شہادت ۔ بہاروں پر ہیں آج آرائیشیں گلزارِجنّت کی

    جزاک اللہ آمین۔ اللہ پاک آپکو بھی اور ہر محب آل و اصحابِ رسول کو شاد و آباد رکھے ۔ آمین
  7. ابو المیزاب اویس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ آمین
  8. ابو المیزاب اویس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے جانِ مَن جانانِ مَن ہم دردِ ہم درمانِ مَن دینِ مَن و ایمانِ مَن امن و امانِ اُمّتاں در ہجرِ تو سوزاں دِلم پارہ جگر از رنج و غم صد داغ سینہ از اَلم وزِ چشم دریائے رواں امام احمد رضؔا خان فاضل بریلوی (ترجمہ نہیں معلوم، کوئی صاحبِ علم ترجمہ کردے تو مہربانی۔)
  9. ابو المیزاب اویس

    نظرِ بد کے لیے تُو نے جو باندھا تعویذ

    عشق کے جن کا اثر جن پہ ہوا پھر نہ بچے اس بَلا پر نہیں چلتا کوئی گَنڈا تعویذ واہ بہت خوب
  10. ابو المیزاب اویس

    لَعنَۃُ اللہ عَلَیکُم دُشمنانِ اہلیبیت

    لَعنَۃُ اللہ عَلَیکُم دُشمنانِ اہلیبیت
  11. ابو المیزاب اویس

    کنوارہ نامہ

    آپکو پورے مضمون میں سے یہ جملہ پسند آیا، لگتا ہے دل کو لگی ہے بات۔۔۔ :wink:
  12. ابو المیزاب اویس

    کنوارہ نامہ

    ہوسکتا ہے کل کو کوئی شادی نامہ شریکَ محفل کرے اور آپکی رائے بدل جائے :laughing3:
  13. ابو المیزاب اویس

    کنوارہ نامہ

    درست فرمایا آپ نے، مگر اس کا مقصد صرف مزاح ہے نہ کہ شادی سے اجتناب پر اکسانا ۔۔
  14. ابو المیزاب اویس

    رضا سلامِ رضا کے دو اشعار مع تضامین در مدحِ اہلِ بیت و شہیدِ کربلا

    آپ تمام احباب کی پسندیدگی اور وستائش کا بہت شکریہ جزاک اللہ ۔ آمین
  15. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    میں نے مقطع پہ تضمین کی کوشش کی ہے، پیش ِ خدمت ہے، کس سے پوچھوں کون ہے جو تجھ کو بتلائے نصیر کس طرح وہ کیفیت الفاظ میں لائے نصیر اے اویؔس اب جاننے کوکس جگہ جائے نصیر کون جانے کون سمجھے، کون سمجھائے نصیر عابد و معبود کی جو گفتگو سجدے میں ہے
  16. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    مطلع شامل نہیں فرمایا؟ نیز فیضِ نسبت (مجموعہِ منقبت از نصیر الدین نصیر میں یہ اشعار بھی ہیں) جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے بانیازِ بندگی اللہ کا اِک عبدِ خاص حسبِ حُکمِ فاعْبُدُوہُ وَاسْجُدُو سجدے میں ہے محوِ حیرت ہیں ملائک، دَم بخود ہے...
  17. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں

    وہ خُطبہ زینب کہ علی بول رہے تھے ہر لفظ پہ فق تھا، بھرے دربار کا چہرا واہ۔۔
Top