بہت نوازش۔۔ سلامت رہیں۔
قصیدہ میں نعتیہ اشعا ر اتنے ہی ہیں باقی اشعار بدمذہبوں کے عقائد کے رد میں ہیں اور آخر میں کچھ دعائیہ اشعار ہیں
قصیدہ کے اختتام پر امام صاحب علیہ الرحمہ فرماتے ہیں،
’’ عربی قصائد میں اگرچہ تین سو شعر تک ہوں التزام ہے کہ قافیہ اصلاً مکرر نہ آئے، اردو میں اتنی وسعت کہاں۔...