نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    رضا سچی بات سکھاتے یہ ہیں

    سچی بات سکھاتے یہ ہیں سیدھی راہ دکھاتے یہ ہیں ڈوبی ناویں تراتے یہ ہیں ہلتی نیویں جماتے یہ ہیں ٹوٹی آسیں بندھاتے یہ ہیں چھوٹی نبضیں چلاتے یہ ہیں جلتی جانیں بجھاتے یہ ہیں روتی آنکھیں ہنساتے یہ ہیں قصرِ دنٰی تک کس کی رسائی جاتے یہ ہیں آتے یہ ہیں اس کے نائب اس کے صاحِب حق سے خلق ملاتے یہ ہیں...
  2. ابو المیزاب اویس

    پہنچ گیا جو تمہارے در پر، کہوں گا تم سے سلام سائیں (از سیّد ادیؔب رائے پوری)

    پہنچ گیا جو تمہارے در پر، کہوں گا تم سے سلام سائیں جو رہ گیا تو یہیں سے بھیجیں گے میرے آنسو، پیام سائیں تمہارے ہاتھوں میں دیدیا ہے خدا نے سارا نظام سائیں کوئی تو کردو میرے بھی آنے کا در پہ اب اہتمام سائیں عجیب لذّت ہے جب پکاروں میں اپنے آقا کا نام سائیں جو سُن کے وہ خوش ہوئے، بنادیں گے میرے...
  3. ابو المیزاب اویس

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    تحریری طور پر کوئی مستند ثبوت نہیں ہے اس بات کا، صرف عوام میں مشہور ہے۔ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے بھائی مولانا حسؔن رضا خان داؔغ کے تلامذہ میں شمار کئے جاتے ہیں اور انہوں نے اپنے کلام میں جابجا داؔغ کی استادی کا بھی ذکر فرمایا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جب یہ نعت’ انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا...
  4. ابو المیزاب اویس

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    مولانا کفایت علی کافؔی رحمۃ اللہ علیہ کے لئے پرواز میں جب مدحتِ شہ میں آؤں تا عرش پر فکرِ رسا سے جاؤں مضمون کی بندش تو میسّر ہے رضؔا کافؔی کا دردِ دل کہاں سے لاؤں مولانا احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا خراجِ تحسین
  5. ابو المیزاب اویس

    صحابیات کرام رضی اللہ عنہن نظم بہ نظم

    سبحان اللہ، ماشا اللہ، کیا ان مناقب کو دوسرے فورمز پر شئیر کرنے کی اجازت ہے؟
  6. ابو المیزاب اویس

    فارسی شاعری ساربانا اشتران بین سر بہ سر قطار مست (مولانا جلال‌الدین محمد بلخی مشہور بہ مولوی)

    ساربانا اشتران بین سر به سر قطار مست میر مست و خواجه مست و یار مست اغیار مست باغبانا رعد مطرب ابر ساقی گشت و شد باغ مست و راغ مست و غنچه مست و خار مست آسمانا چند گردی گردش عنصر ببین آب مست و باد مست و خاک مست و نار مست حال صورت این چنین و حال معنی خود مپرس روح مست و عقل مست و خاک مست اسرار...
  7. ابو المیزاب اویس

    قمر جلالوی سکون پایا ہے بے کسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں

    سکون پایا ہے بے کسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں خیالِ حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں تلاشِ جاناں میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر جگر بچھانے کی آرزو تھی بہارِخلدِبریں ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوں...
  8. ابو المیزاب اویس

    تاسف مشہور نعت خواں جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

    اللہ کریم، محبوبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدحت کے صدقے مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
  9. ابو المیزاب اویس

    تلوار سے بات

    شاید کچھ مسنگ ہے یہاں، پلیز چیک کر لیں ٹائپو،، روک لیں ٹائپو،، نزدیک گماں تک نہ ہو کتاب کا نام بتادیں، مہربانی ہوگی
  10. ابو المیزاب اویس

    رضا سلامِ رضا کا ایک شعر در مدحِ سیّد الشّھَداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ مع تضامین

    ’’اُن کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں شیرِ غُرّانِ سَطوَت پہ لاکھوں سلام‘‘ حمزہ : حضور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے چچا کا نامِ مبارک جانبازیاں:جاں نثار کرنا غُرّانِ : دھاڑنے والا شیر سَطوَت : رعب و دبدبہ حضرت امیر حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ جب مشرف بہ اسلام ہوئے تو شہادت تک ایک...
  11. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی حَیَّ علٰی خَیر الْعَمَل

    حَیَّ علٰی خَیر العَمَل آنکھیں بچھا پیروں تلے جن پر میرے آقا چلے چل تُو بھی اُن راہوں پہ چل حَیَّ علٰی خَیر العَمَل اپنی طرف تکتا نہیں تُجھ سا کوئی یکتا نہیں جھونکا کسی طوفان کا تجھ کو بجھا سکتا نہیں کر بیعَتِ عشق و وفا بن جا چراغِ مصطفٰے سینے میں جل ہاتھوں پہ جل حَیَّ علٰی خَیر العَمَل جب...
  12. ابو المیزاب اویس

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اردو محفل کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ یہ تجویز اچھی ہے
Top