نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک

    تیری خوشبو، میری چادر تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا نہ ہو خالی میرا کاسہ تیرے واری ترا بالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیری مدحت، میری بولی تُو خزانہ،...
  2. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی تضمین: الصبح بدا من طلعتہٖ

    سبحان اللہ بہت خوب، (مجھے تضامین میں بہت دلچسپی ہے۔۔ ) جزاک اللہ آمین
  3. ابو المیزاب اویس

    وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک ۔ شاعر اسد اقبال

    میں بھی کچھ دن قبل تک ناواقف تھا، یوٹیوب کی بدولت جناب کو سُننے کا تفاق ہُوا۔۔
  4. ابو المیزاب اویس

    وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک ۔ شاعر اسد اقبال

    درست فرما رہے ہیں، یہ مصرع امامِ اہلسنت کی مشہور نعت ’’واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا‘‘ کے ایک شعر کا مصرع ہے اور اعلحضرت نے یوں عرض کی ہے، ’’تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال‘‘ متفق۔!! مظفر وارثی صاحب کا لکھا ہُوا کلام، تیری خوشبو میری چادر تیرے تیور میرے زیور تیرا شیوہ میرا...
  5. ابو المیزاب اویس

    وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک ۔ شاعر اسد اقبال

    ہے یہ فرمانِ خُدا جس کی ہے عالَم میں دھمَک یہ وہ آیت ہے جسے پڑھتے ہیں سب حور و ملَک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری میّت کو نہ تم باغ و چمن میں رکھنا خاکِ طیبہ ہی فقط میرے کفن میں رکھنا تاکہ ملتی رہے جنت میں بھی طیبہ کی مہک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک چُوم کے کہتے تھے دہلیزِ نبوّت کو بلال تیرے ٹکڑوں...
  6. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی نعت: مرا نبیؐ

    لفظِ ’خاتم‘ کا ’ت‘ مفتوح ہے یا مکسور؟ سبحان اللہ،، میرے آقا کی سادگی پہ لاکھوں سلام
  7. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی نبیوں کے نبی، اُمّی لَقَبی، کونین کے والی! میں تیرا سوالی

    نبیوں کے نبی، اُمّی لَقَبی کونین کے والی! میں تیرا سوالی کر مجھ کو عطا، تھوڑی سی ضیا تارے تیرے موتی، چندا تیری تھالی میں تیرا سوالی یہ کس نے کہا سایہ ہی نہ تھا مجھ کو نظر آیا ہر سُو تیرا سایا جو تیرا ہُوا رَبّ اُس کا ہُوا پائی ہے خدائی جس نے تجھے پایا اے سرورِ دیں! شب جس کی نہیں بانٹے وہ...
  8. ابو المیزاب اویس

    رضا مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام مع فرہنگ

    لفظِ ’’بعد‘‘ کے ’’ب‘‘ کو اگر مضموم کر دیں تو ’’بُعد‘‘ بنتا ہے جسکا معنی ہے دُوری، فاصلہ، مسافت تو اب شعر کا مفہوم یہ ہوگا کہ وہ کثرت جسکا قلت سے دور دور تک واسطہ نہیں، اور وہ عزت جس سے ذلت دُور ہے، اس کثرت اور عزت پہ لاکھوں سلام
  9. ابو المیزاب اویس

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    واہ واہ۔۔ سبحان اللہ اللہ کلامِ رضا کے ترجمہ کی آپکی کاوش قبول فرمائے آمین
  10. ابو المیزاب اویس

    رضا تضمین بر کلامِ رضؔا ۔ نبی سرورِ ہر رسول و ولی ہے

    نبی مَظہرِ عِلمِ رَبِّ علی ہے نبی واقفِ ہر خفی و جلی ہے ازل سے جُداگانہ عظمت مِلی ہے ’’نبی سَروَرِ ہر رسول و ولی ہے نبی راز دارِ مَعَ اللہ لِی ہے‘‘ کہوں نعت کیا میں تِری میرے مولٰی! تُو اعلٰی سے اعلٰی، تُو بالا سے بالا تُو اونچے سے اونچے، تُو والا سے والا ’’وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا رؤوف و...
  11. ابو المیزاب اویس

    گلہائے عقیدت ہیں مرے اشک چُکیدہ - فاروق درویش

    یہ بھی ملاحظہ ہو http://farooqdarwaish.com/blog/بلبل-نہ-گل-نہ-حسن-ہیں-باغ-و-بہار-کے۔-بہ-ز/
  12. ابو المیزاب اویس

    گلہائے عقیدت ہیں مرے اشک چُکیدہ - فاروق درویش

    یہ کلام انکی طبیعت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، گستاخ ِ نبی فتنہ و فنکار پہ لعنت بدبخت صلیبی ترے افکار پہ لعنت ہر شاتم ِ قرآن پہ افلاک کی پھٹکار توہین ِ رسالت کے سزاوار پہ لعنت جو ذات ہے عشاق کے ایمان کا محور اس ذات کے دشمن سگ ِسنسار پہ لعنت اس دور ِ صدآشوب کی سرکار پہ لعنت...
  13. ابو المیزاب اویس

    زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ ۔ منقبت از حسن نظامی

    بہت خوب۔۔۔۔ آج ہی نظر سے گزری ہے یہ لاجواب منقبت ۔۔۔ سبحان اللہ
  14. ابو المیزاب اویس

    خاصہ رب داور پہ لاکھوں‌سلام

    کیا یہ یعقوب حسین ضیا القادری بدایونی ہیں؟ اگر ہاں تو انکا مجموعہِ نعت آنلائن دستیاب ہے کیا؟
Top