نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    دل لگڑا بے پرواہاں نال --- مہر علی شاہ

    بہت خوب۔ واہ واہ اگر ترجمہ بھی عنایت کیا جائے تو نُورُُ علٰی نُور
  2. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کی منقبت بھی لکھی ہے آپ کے دادا حضور نے؟ اگر دستیاب ہے تو شریکِ محفل کریں پلیز جزاک اللہ آمین
  3. ابو المیزاب اویس

    ہدیہ ء نعت

    ’توئی‘ سلطانِ عالَم یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم زروئے لطف سوئے من نظر’ کن‘ مولانا جامی علیہ الرحمہ لوح بھی 'تو' قلم بھی 'تو' 'تیرا' وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ 'تیرے' محیط میں حجاب عالمِ آب و خاک میں 'تیرے' حضور کا فروغ ذرہ ریگ کو دیا 'تو' نے طلوعِ آفتاب علامہ ڈاکٹر محمد اقبال جنت میں بھی خدا...
  4. ابو المیزاب اویس

    عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

    اُس گلی کی ہَوا ہی کافی ہے (ٹائپو)
  5. ابو المیزاب اویس

    عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

    سیاہی کو قافیہ و ردیف میں خوب استعمال کیا ہے۔ اس شعر میں کافی بمعنی ’’بہت‘‘ ہے یا مُراد ’’بس، محض‘‘ ہے۔۔ اگر اس شعر کو سمجھا دیں تو مہربانی
  6. ابو المیزاب اویس

    ہدیہ ء نعت

    اَطہر کِیا ہے آیۂِ تَطہیر نے جسے
  7. ابو المیزاب اویس

    ہدیہ ء نعت

    احمد ندیم قاسمی کی مشہور نعت ہے یہ کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ھے فقط نقشِ کفِ پا تیرا تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں نور ہو جاتا ھے کچھ اور ہویدا تیرا کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھے چھلک اٹھتا ھے میری روح میں مینا تیرا پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ھے تیرا...
  8. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی تضمین: بلغ العلیٰ بکمالہٖ :: نظر لکھنوی

    بہت خوبصورت تکرار الفاظ کی زبردست سبحان اللہ بہت خوب
  9. ابو المیزاب اویس

    اسلام آباد کا دھرنا ایک فساد تھا

    برائے کرم اندازہ لگانے والے صاحب کی سورس آف انفارمیشن بھی ذکر کر دیں۔ ہمیں بھی آگے کسی کو بتانے میں آسانی ہوگی 72 افراد میں سے مرنے والے زیادہ تر مسیحی افراد کی تعداد بھی بیان کردیں۔ درست فرما رہے ہیں اسلام آباد میں اس دھرنے سے قبل ہونے والے تمام دھرنے بھی فساد ہی تھے۔
  10. ابو المیزاب اویس

    ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دئیےہیں

    آنے دو یا ڈُبو دو اب تو تمھاری جانب کشتی تمھیں پہ چھوڑی لنگر اٹھا دیے ہیں اللہ ! کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا مقطع، مُلکِ سُخن کی شاہی تم کو رَضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں
  11. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی سلام: سلام اے ابنِ عبداللہ بن عبد المطلب تم پر

    ان شاء اللہ ۔۔ منتظر کتاب کس نے شایع کی؟ پبلشر کا کانٹیکٹ مل سکتا ہے، کتا ب کے حصول کے لئے۔۔
  12. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی نعتیہ قطعات

    سبحان اللہ بہت خوب۔۔ بہترین
  13. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی سلام: سلام اے ابنِ عبداللہ بن عبد المطلب تم پر

    واہ واہ بہت خوب،، جزاک اللہ کیا ’’لمعاتِ نظر‘‘ پی ڈی ایف فارمیٹ میں یا کسی لنک پر آنلائن موجود ہے؟
  14. ابو المیزاب اویس

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    سرخ رنگ میں موجود الفاظ و مصرع سید ادیب حسین رائے پوری کے مجموعہ ’’ مقصودِ کائنات‘‘ میں اسی طرح ہیں۔ عشق کے رنگ میں رَنگ جائیں جب اَفکار، تو کُھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اَسرار کہ رَہتے ہیں وہ توَصیف و ثنائے شَہہِ ابرار میں ہر لحظہ گُہر بار ورنہ وُہ سیّدِ عالی نَسَبی، ہاں وُہی اُمّی لقَبی ، ہاشمی و...
Top