فیس بک پر پڑھا تھا، شریکِ محفل کر رہا ہوں
ایک لڑکی نے گھر آکر باپ کو بتایا کہ ایک لڑکا روز میرا پیچھا کرتاہے اور آئی لو یو کہتا ہے۔
باپ نے کافی کا گھونٹ لیتے ہوئے کہاپوچھا’’کیا تم چاہتی ہوں کہ وہ تمہیں کبھی آئی لو یو نہ کہے؟‘‘
لڑکی نے جلدی سے اثبات میں سرہلادیا۔
’’فوراًاُس سے شادی کرلو‘ ساری...