نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    مجھ نا چیز کو ٹیگنے کے لئے محترم سید شہزاد ناصر بھائی کا احسان مند ہوں۔
  2. عمراعظم

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    بہت خوبصورت روداد رقم کرنے پر اوشو بھائی کا بہت شکریہ۔ اس پُر آشوب اور عدیم الفرصتی کے دور میں قافلہء محبت کے بارے میں پڑھ کر قلبی و روحانی تسکین ہوتی ہے۔ آج کی سب سے بڑی ضرورت بھی انسانوں کا انسا نوں کے ساتھ اخلاص کے رشتے کو جلا بخشنا ہے۔ اللہ آپکی محبتوں کو قائم و دائم آباد رکھے۔آمین
  3. عمراعظم

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کی مٹھاس کی سالگرہ پر دعاؤں بھری مبارک باد۔ اللہ درازیء عمر کے ساتھ دین و دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے -آمین
  4. عمراعظم

    شکریہ @محمد احمد بھائی۔

    شکریہ @محمد احمد بھائی۔
  5. عمراعظم

    شاید اُسے یہ درد کا پہلو پتا نہ تھا۔۔۔وہ دیکھتا تو ایک ہی آنسو میں کیا نہ تھا۔

    شاید اُسے یہ درد کا پہلو پتا نہ تھا۔۔۔وہ دیکھتا تو ایک ہی آنسو میں کیا نہ تھا۔
  6. عمراعظم

    آج کی تصویر - 2

    دل چھوٹا نہ کریں چوہدری صاحب۔آپ کی تمام تصاویری کاوشیں لا جواب ہیں۔مزید کا انتظار رہے گا۔
  7. عمراعظم

    وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے۔۔ نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے۔

    وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے۔۔ نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے۔
  8. عمراعظم

    روز پُرانی کوشش زندہ رہنے کی۔۔۔ مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کرو

    روز پُرانی کوشش زندہ رہنے کی۔۔۔ مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کرو
  9. عمراعظم

    کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے (انورؔ مسعود)

    کہیں جہاں میں سُکھ بھی نہیں ہے گھر جیسا کہیں جہاں میں دُکھ بھی نہیں ہیں گھر جیسے واہ ۔ بہت خوب۔ ایک معنی خیز کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ یہ میں ہی تھا بچا کے خود کو لے آیا کنارے تک سمندر نے بہت موقع دیا تھا ڈوب جانے کا
  10. عمراعظم

    اے پیاری ماں! (نظم)

    ماں جیسی عظیم ہستی کے لئے ہر فرمانبردار بیٹے کے جذبات و احساسات کو زبان دینے کا بہت شکریہ محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔ آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  11. عمراعظم

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک۔۔۔ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اورکیا کرتے۔

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک۔۔۔ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اورکیا کرتے۔
  12. عمراعظم

    گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے۔۔دروازے پہ لکھا ہوا ہے سچ بولو

    گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے۔۔دروازے پہ لکھا ہوا ہے سچ بولو
  13. عمراعظم

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    خوش آمدید جاسمن۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ اردو محفل میں گراں قدر اضافہ ثابت ہوں گی۔ ان شا ء اللہ
  14. عمراعظم

    آئے دن آتش و آہن سے گزرتا ہے مگر۔۔دل وہ کافر ہے کہ پتھر نہیں ہونے پاتا

    آئے دن آتش و آہن سے گزرتا ہے مگر۔۔دل وہ کافر ہے کہ پتھر نہیں ہونے پاتا
  15. عمراعظم

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت ، قابلِ داد و تحسین شراکت۔ حسان خان ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
  16. عمراعظم

    اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں۔۔ہو گیا ہے زندگی کا تجر بہ تھوڑا بہت

    اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں۔۔ہو گیا ہے زندگی کا تجر بہ تھوڑا بہت
  17. عمراعظم

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    بہت خوب محمدعلم اللہ اصلاحی واقعی بہت مسحور کُن دھن ہے۔
  18. عمراعظم

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔ اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں
  19. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم سید عاطف علی صاحب! جی یقینا" آرمینیست کا ترجمہ مسیحی نہیں ہےبلکہ آرمینیست ایک جُڑا ہوا لفظ ہےاور دراصل یہ لفظ "ارمنی است" ہے ۔ایران میں ارمنی ،ارمانیا (Armania)کے رہنے والوں کو کہا جاتا ہے۔اس لفظ کا ترجمہ مسیحی کرنے کا مقصد دراصل مندرجہ بالا اشعار کے پس منظر کو قابلِ فہم بنانے کی کوشش...
Top