نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پسندیدگی کے لئے شکریہ قیصرانی صاحب۔
  2. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واعظی پُرسیداز فرزندِ خویش ھیچ می دانی مسلمانی بہ چیست؟ صِدق و بے آزاری و خدمت بہ خلق ہم عبادت ہم کلیدِ زندگیست گفت: زین معیاراندر شہر ھا یک مسلماں ھست آن ہم آرمینیست شاعرہ :خانم پروین اعتصامی ترجمہ : ایک واعظ نے اپنے بیٹے سے پوچھا جانتے ہو مسلمانی کیا ہے؟ سچائی،بے آزاری (کسی کو پریشان نہ...
  3. عمراعظم

    یہ اُداسیوں کا موسم کہیں رائیگاں نہ جائے۔۔کسی زخم کو کریدو،کسی درد کوجگاؤ۔

    یہ اُداسیوں کا موسم کہیں رائیگاں نہ جائے۔۔کسی زخم کو کریدو،کسی درد کوجگاؤ۔
  4. عمراعظم

    محفلوں سے تنگ آکر تخلیے میں کاٹ دی

    واہ کو روکنے پر اختیار نہیں۔ واہ۔واہ ۔واہ آپ کے اس ہنر سے واقف ہو کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ہم کہ ٹھہرے شاعری کے دیوانے۔ عاطف بٹ صاحب بہت عمدہ اشعار کہے ہیں۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
  5. عمراعظم

    میری والدہ کی !!!

    میری والدہ کی !!!
  6. عمراعظم

    پکارتی ہے نہ دروازہ کھٹکھٹا تی ہے۔۔بڑے گھمنڈ سے یاد اُن کی دل میں آتی ہے

    پکارتی ہے نہ دروازہ کھٹکھٹا تی ہے۔۔بڑے گھمنڈ سے یاد اُن کی دل میں آتی ہے
  7. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کی رفتہ ای ز دل کہ تمنا کنم ترا کی بودہ ای نہفتہ کہ پیدا کنم ترا غیبت نکردہ ای کہ شوم طالبِ حضور پنہاں نگشتہ ای کہ کہ ہویدا کنم ترا ترجمہ: کب دل سے دور تھا کہ تمنا کروں تجھے کب آنکھ سے تھا اوجھل کہ ڈھونڈا کروں تجھے تو گُم نہیں ہوا تھا کہ کروں تیری جستجو تو کب چھُپا ہوا تھا کہ ہویدا کروں تجھے
  8. عمراعظم

    جون ایلیا مجھ کو شبِ وجود میں تابش خواب چاہیے

    بہت عمدہ کلام شیئر کرنے کے لئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  9. عمراعظم

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرمائے ،نیز لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
  10. عمراعظم

    جھوٹ کی پاگل ہوا چہروں کو زخمی کر گئی۔خود سے خوف آنے لگا تو آئینہ دیکھے گا کون

    جھوٹ کی پاگل ہوا چہروں کو زخمی کر گئی۔خود سے خوف آنے لگا تو آئینہ دیکھے گا کون
  11. عمراعظم

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    100 فیصد متفق بٹ صاحب۔
  12. عمراعظم

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    ایک اچھی نظم شیئر کرنے کے شکریہ بٹ صاحب۔ یقینا" اس نظم کے آئینے میں ہمیں اپنا چہرہ تلاش کرنا چاہیے۔شرمند گی اور اصلاحِ احوال کی کوشش بھی ہونی چاہئے۔ جھوٹ کی پاگل ہوا چہروں کو زخمی کر گئی خود سے خوف آنے لگا تو آئینہ دیکھے گا کون
  13. عمراعظم

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ اُنہیں شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین یا ربُ العالمین-
  14. عمراعظم

    آج پھر دل نے اک تمنا کی۔۔۔آج پھر ہم نے دل کو سمجھایا

    آج پھر دل نے اک تمنا کی۔۔۔آج پھر ہم نے دل کو سمجھایا
  15. عمراعظم

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    ہر وہ ملک،شخص یا تنظیم جو بے قصور اور معصوم لوگوں کے قتل میں ملوث ہے ،قابلِ نفرت اور قابلِ مذمت ہونا چاہیے۔ چاہے اس کا نام امریکہ، سعودی عرب، اسامہ بن لادن یا طالبان ہی کیوں نہ ہو۔ اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہم کب تک اپنی غلطیوں، بد اعمالیوں اور بے عملی کو دوسروں کے سر تھوپتے رہیں...
  16. عمراعظم

    درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا۔۔اور سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔

    درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا۔۔اور سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔
  17. عمراعظم

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    ایک مرتبہ پھر سالگرہ کی دلی مبارک باد عائشہ بیٹی۔
  18. عمراعظم

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اُٹھایا کرتا تھا

    میں اپنی ٹوٹتی آواز گانٹھنے کے لئے کہیں سے لفظ کا پیوند لایا کرتا تھا ہمارے گھر کے قریب ایک جھیل ہوتی تھی اور اس میں شام کو سورج نہایا کرتا تھا واہ ۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لئے شکریہ جناب نیرنگ خیال
  19. عمراعظم

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو محترم الف عین صا حب۔ اللہ آپ کو ہمیشہ تندرست و توانا رکھے،نیز آپکی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
  20. عمراعظم

    وعلیکم السلام ! اللہ کا کرم ہے جناب،خوشی ہوئی کہ آپ لوگ بخیر و عافیت کراچی پہنچ گئے۔اللہ آپ کی...

    وعلیکم السلام ! اللہ کا کرم ہے جناب،خوشی ہوئی کہ آپ لوگ بخیر و عافیت کراچی پہنچ گئے۔اللہ آپ کی عبادات کو قبول فرمائے۔سب کو میرا سلام۔
Top