تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاس منزل کے پہنچ کر کوئی موڑا نہ کرے - فرزانہ نیناں
وہ حفاظت نہیں کرتا ، نہ کرے ، رہنے دو زخم سے میرے ، مرا درد نچوڑا نہ کرے بہت خوبصورت کلام۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ شمشاد بھائی۔
عمراعظم
Post #8
جنوری 20، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی
انسانیت کے دشمنوں کا ایک اور کارنامہ۔ اب اور کتنا جیؤں فتح کی امید کے ساتھ کہ تھک گیا ہوں میں لاشیں وصول کرتے ہوئے
عمراعظم
Post #10
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
تیس ہزاری ننھی عائشہ پری
بہت مبارک ہو عائشہ عزیز بیٹی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
عمراعظم
Post #19
جنوری 13، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
واصف
میں کیا ہوں معلوم نہیں - واصف علی واصف
واہ ۔ بہت خوب شمشاد بھائی۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
عمراعظم
Post #3
جنوری 12، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
بہت شکریہ @عمر سیف بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آ
بہت شکریہ @عمر سیف بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آ
عمراعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 12، 2014
یہی بہت ہے کہ قائم رہے وفا کا بھرم۔۔۔کوئی کسی کا ہوا بھی ہے عمر بھر کے لئے
یہی بہت ہے کہ قائم رہے وفا کا بھرم۔۔۔کوئی کسی کا ہوا بھی ہے عمر بھر کے لئے
عمراعظم
کیفیت نامہ
جنوری 12، 2014
نہیں منت کشِ تابِ شنید ن داستاں میری۔۔خاموشی گفتگو ہے ،بے زبانی ہے زباں میری
نہیں منت کشِ تابِ شنید ن داستاں میری۔۔خاموشی گفتگو ہے ،بے زبانی ہے زباں میری
عمراعظم
کیفیت نامہ
جنوری 10، 2014
میرا شہر منگورہ۔
منگورہ کی سیر کروانے کا شکریہ محترمہ۔ دوسری قسط کا انتظار رہے گا۔
عمراعظم
Post #5
جنوری 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید
سو فیصد متفق۔
عمراعظم
Post #26
جنوری 10، 2014
فورم:
آج کی خبر
خونِ دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب۔۔ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
خونِ دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب۔۔ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
عمراعظم
کیفیت نامہ
جنوری 9، 2014
فارسی شاعری
تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ
لا جواب کلام شریکِ محفل کرنے کے لئے شکریہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں تو پھرے قریہ بہ قریہ کو بہ کو میرے لئے میں تو لا محدود ہو جاؤں سمندر کی طرح تو بہے دریا بہ دریا جو بہ جو میرے لئے۔
عمراعظم
Post #68
جنوری 9، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
اگر میں شاعرہ ہوتی - پارٹ ٹو - از ناعمہ غزیز
بہت خوب۔ قابل ِداد ہیں آپ بھی اور شاعرہ بھی۔
عمراعظم
Post #17
جنوری 9، 2014
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید
انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان اور انسانیت کے دشمنوں کی بزدلانہ کاروائی۔ اللہ مرحوم کو غریقِ رحمت فرمائے۔ آمین
عمراعظم
Post #6
جنوری 9، 2014
فورم:
آج کی خبر
بھئی مجھے ایک بات بتائیں
بلکل صحیح فرمایا آپ نے۔ شکریہ
عمراعظم
Post #14
جنوری 9، 2014
فورم:
گپ شپ
مکڑی کے جالوں میں چھپے درخت
بے مثال تصاویر۔۔ اس طرح کے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
عمراعظم
Post #12
جنوری 9، 2014
فورم:
تصاویر
پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)
بٹ میں نے تو احتراما" لکھا تھا۔"صاحبہ"۔۔ چلیں اچھا ہوا ہمارا ایک "صا حبہ "بچ گیا، کہیں اور کام آ جائے گا۔محترمہ عینی مینی ۔
عمراعظم
Post #121
جنوری 9، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تم سے شکوہ کریں یار ہم کس طرح۔۔۔ تم تو تم ہی رہے،ہم مگر ہم نہیں
تم سے شکوہ کریں یار ہم کس طرح۔۔۔ تم تو تم ہی رہے،ہم مگر ہم نہیں
عمراعظم
کیفیت نامہ
جنوری 8، 2014
جون کے آنسو
ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی ہائے ۔۔۔۔ انساں کی مجبوری۔
عمراعظم
Post #12
جنوری 8، 2014
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر
مندرجہ بالا حضرات کی طرح میں بھی متاثرین میں سے ہوں۔
عمراعظم
Post #8
جنوری 7، 2014
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
میں اپنی روح لئے در بدر بھٹکتا رہا۔۔۔ بدن سے دور مکمل وجود تھا میرا
میں اپنی روح لئے در بدر بھٹکتا رہا۔۔۔ بدن سے دور مکمل وجود تھا میرا
عمراعظم
کیفیت نامہ
جنوری 7، 2014
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top