نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے۔۔ ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں

    یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے۔۔ ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
  2. عمراعظم

    یہ سکوتِ یاس،یہ دل کی رگوں کا ٹوٹنا۔۔۔خامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کرو

    یہ سکوتِ یاس،یہ دل کی رگوں کا ٹوٹنا۔۔۔خامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کرو
  3. عمراعظم

    اب تو سب دشنا و خنجر کی زباں بولتے ہیں۔۔اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے۔

    اب تو سب دشنا و خنجر کی زباں بولتے ہیں۔۔اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے۔
  4. عمراعظم

    حسرت موہانی :::: حالِ مجبوریِ دل کی نِگراں ٹھہری ہے :::: Hasrat Mohani

    واہ !بہت خوب ۔۔۔ شراکت کے لئے شکریہ جناب۔
  5. عمراعظم

    فیض غزل-اب وہی حرفِ جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے-فیض احمد فیض

    بہترین انتخاب ۔ محفل پر شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔
  6. عمراعظم

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    اوہ !غلطی ہو گئی ۔۔۔ اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں بہترین کامیابیوں سے نوازے۔آمین کراس نہ دینے کے لئے بھی شکریہ عینی مینی صاحبہ۔
  7. عمراعظم

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    لاجواب تصاویر۔ بہت شکریہ شیزان صا حب
  8. عمراعظم

    زندگی ایسی گزاری کہ سبک سر نہ ہوئے۔۔۔یعنی اس دور میں جینےکا ہنر ہو گئے ہم

    زندگی ایسی گزاری کہ سبک سر نہ ہوئے۔۔۔یعنی اس دور میں جینےکا ہنر ہو گئے ہم
  9. عمراعظم

    مبارکباد عاطف بھیا بھی پانچ ہزاری ہوئے

    دلی مبارک باد قبول فرمائیں بٹ صاحب۔
  10. عمراعظم

    مبارکباد نین بھائی دس ہزاری

    بہت مبارک ہو نین بھائی۔
  11. عمراعظم

    جب تلک دل میں رہاتو شبنمی انداز تھا۔۔۔ قطرہء خوں آنکھ میں آیا تو دریا ہو گیا۔

    جب تلک دل میں رہاتو شبنمی انداز تھا۔۔۔ قطرہء خوں آنکھ میں آیا تو دریا ہو گیا۔
  12. عمراعظم

    کہروا

    ہمیشہ کی طرح لاجواب تحریر۔ اچھوتا خیال، اچھوتا انداز، اچھوتی تخلیق زبردست ۔ اسی طرح کی تخلیقی کاوشیں آپ کی تحریروں کی زینت بنتی رہنی چاہیں۔ ان شا اللہ
  13. عمراعظم

    التماس دعاء

    اللہ صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین
  14. عمراعظم

    ہم جسے گنگُنا نہیں سکتے۔۔۔ وقت نے ایسا گیت کیوں گایا

    ہم جسے گنگُنا نہیں سکتے۔۔۔ وقت نے ایسا گیت کیوں گایا
  15. عمراعظم

    اَدائیں حشر جگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے-شہزاد قیس

    شاندار شراکت۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
  16. عمراعظم

    فیض کا پیغام

    زبردست۔ بے حد خوبصورت کاوش۔ جزاک اللہ خیر
  17. عمراعظم

    اکھاں دی رکھوالی رکھ از چوہدری محمد علی مضطرؔ

    غصہ، گِلہ، کام کرودھ اینے سپ نہ پالی رکھ واہ جی واہ۔ لاجواب عالم فاضل ہوئیوں،کدے اپنے آپ نوں پڑھیا نئیں جا جا وڑدا مندر مسیتاں کدے من اپنے وچ وڑیا نئیں بابا بھلے شاہ
  18. عمراعظم

    شکریہ @محمد احمد بھائی اور @مہ جبین بہن۔

    شکریہ @محمد احمد بھائی اور @مہ جبین بہن۔
Top