نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    دل میں اک تیر ترازو ہو کر ۔۔۔ درد کو تول رہا ہے مجھ میں

    دل میں اک تیر ترازو ہو کر ۔۔۔ درد کو تول رہا ہے مجھ میں
  2. عمراعظم

    میں نے یہ سوچ کے بوئے نہیں خوابوں کے درخت۔۔کون صحرا میں لگے پیڑ کو پانی دے گا

    میں نے یہ سوچ کے بوئے نہیں خوابوں کے درخت۔۔کون صحرا میں لگے پیڑ کو پانی دے گا
  3. عمراعظم

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    کبھی عشق ہم نے نہیں کیا، نہیں عشق کا ہمیں تجربہ تھا اگرچہ عشق یہ بارہواں، مگر اس کو پہلا بتا دیا واہ ۔ کمال کا عاشق ہے نیرنگ خیال صاحب۔ راوی کا بیاں ہے کہ میرے سابقہ پُل پر چونٹی کوئی کہتی تھی کسی فیلِ رواں سے بے طرح لرز جاتا ہے یہ لوہے کا پُل بھی جس وقت ہم مل کے گزرتے ہیں یہاں سے...
  4. عمراعظم

    یہ ضروری نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو۔۔پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو

    یہ ضروری نہیں ہر شخص مسیحا ہی ہو۔۔پیار کے زخم امانت ہیں دکھایا نہ کرو
  5. عمراعظم

    راتاں، سفنے، ڈر تے میں از صابر علی صابرؔ

    اک دوجے دے مجرم آں میرے کترے پر تے میں واہ۔واہ۔واہ میری نظر میں مندرجہ بالا شعر حاصل۔ کلام ہے۔
  6. عمراعظم

    اک آنسو کہہ گیا سب حال دل کا۔۔۔۔ میں سمجھا تھا یہ ظالم بے زباں ہے

    اک آنسو کہہ گیا سب حال دل کا۔۔۔۔ میں سمجھا تھا یہ ظالم بے زباں ہے
  7. عمراعظم

    آپ کو کھلی چھوٹ ہے حضرت۔

    آپ کو کھلی چھوٹ ہے حضرت۔
  8. عمراعظم

    جیہ ! کیا چاند پہ جانے کا ارادہ ہے۔البتہ وہاں آکسیجن کے سیلنڈروں کی ضرورت ہو گی۔یہ ضرور یاد...

    جیہ ! کیا چاند پہ جانے کا ارادہ ہے۔البتہ وہاں آکسیجن کے سیلنڈروں کی ضرورت ہو گی۔یہ ضرور یاد رکھنا--- ڈی۔ آپ کا انکل۔
  9. عمراعظم

    زندگی تھی کسی بازار کا منظر جیسے ۔۔۔۔ہم بھی ماتھے پہ سجائے ہوئے قیمت نکلے۔

    زندگی تھی کسی بازار کا منظر جیسے ۔۔۔۔ہم بھی ماتھے پہ سجائے ہوئے قیمت نکلے۔
  10. عمراعظم

    تمام عمر میرا دشت میرے ساتھ رہا۔۔۔تمام عمر تمنا رہی کہ گھر جاتے۔

    تمام عمر میرا دشت میرے ساتھ رہا۔۔۔تمام عمر تمنا رہی کہ گھر جاتے۔
  11. عمراعظم

    التماس دعا۔۔

    اللہ اپنی خاص عنایت فرماتے ہوئے آپ کے والد محتر م کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین یا ربُ العالمین
  12. عمراعظم

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    آمین یا رب ُ العا لمین - بہت شکریہ جناب۔ جزاک اللہ خیر۔
  13. عمراعظم

    جب بھی قریب ہو کے چلے زندگی سے ہم۔۔۔ خود اپنے آئینے کو لگے اجنبی سے ہم۔

    جب بھی قریب ہو کے چلے زندگی سے ہم۔۔۔ خود اپنے آئینے کو لگے اجنبی سے ہم۔
  14. عمراعظم

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی دلی مبارک باد مقدس بیٹی۔
  15. عمراعظم

    ریزہ ریزہ ہے مرا عکس تو حیرت یہ ہے محسن ۔۔۔میرا آئینہ سلامت ہے تو ٹوٹا کیا ہے۔

    ریزہ ریزہ ہے مرا عکس تو حیرت یہ ہے محسن ۔۔۔میرا آئینہ سلامت ہے تو ٹوٹا کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔آپ سب بہن بھائیوں کی دعائیں بلا شبہ میری بیٹی کی تیزی سے صحت یاب ہونے میں بہت معاون ثابت ہوئی ہیں نیز آپ سب کی فکر مندی نے جیسے میری پریشانی کو بانٹ لیا ہے۔اللہ آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین بیٹی صاحبہ اب بہت بہتر ہیں۔ الحمدللہ اب اپنے معاملات خود ہی انجام دے رہی ہیں۔...
  17. عمراعظم

    یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لئے۔۔۔ ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیئے۔

    یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لئے۔۔۔ ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیئے۔
  18. عمراعظم

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھائی۔ جزاک اللہ خیر
  19. عمراعظم

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    آمین یا ربُ العالمین۔۔۔ اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہوئے آپ کے اخلاص کا بہترین صِلہ عطا فرمائے۔آمین۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
Top