بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔۔ جی آج صبح ہی کلیم صاحب سے بات ہوئی تھی۔یقینا" یہ ایک بڑی دشوار اور صبر آزما آزمائش تھی جس سےاللہ ہی کی کرم نوازی سے life threatening صورتِ حال سے نکل آئے۔الحمدللہ اب بیٹی تیزی سے رو بصحت ہے۔گو ابھی ایک اور آپریشن کا سامنا ہو گا جو کہ تین ماہ بعد کیا...