سید شہزاد ناصر بھائی
السلام علیکم!
یاد آوری کے لیے شکر گزار ہوں۔ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کڑی آزمائش کا سامنا رہا۔ ربِ کریم کی عنایت ہے کہ کسی حد تک آسانی پیدا ہوئی ہے۔آپ سب بہن بھائیوں سے دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
عین عید الضحیٰ والے دن میری بیٹی(شادی شدہ) کو اچانک ایک بڑے اور مشکل...