نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    بہت بہت شکریہ تمام احباب کا میں ازحد ممنون ہوں
  2. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    بہت بہت شکریہ تمام باتوں کا میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنا موقف بیان کرسکوں۔ بات یہ ہے کہ 3 سال اور 650 کتابوں کی اسکیننگ۔ اس بے انتہا تھکا دینے والے کام سے اب میں نے ایک طرف ہو کر ذرا سانس لیا ہے اور کچھ کتابوں کی تدوین پر کام شروع کیا ہے۔ کتابیں تو گزشتہ 4 برسوں میں آتی ہی رہی ہیں، حال ہی میں...
  3. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    جن کتابوں کے نام اوپر درج کیے گئے ہیں وہ اسکرائبڈ پر موجود نہیں ہیں، وہ کتابستان ڈاٹ کام پر انشاء اللہ پیش کی جائیں گی۔ اسکرائبڈ والا لنک علاحدہ ہے، نوٹ کیجیے: http://www.scribd.com/zest70pk/documents
  4. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    شکریہ جناب والا اس منصوبے سے قبل گزشتہ تین برسوں میں میں 650 کتابیں مختلف موضوعات پر اسکین کرکے اسکرائبڈ پر پیش کرچکا ہوں۔ جب سے امریکہ کے چند احباب کی مالی معاونت سے یہ سلسلہ شروع ہوا تب سے میں نے اسے "آؤٹ سورس" کردیا۔ وہ 650 کتابیں بھی نئی ویب سائٹ کتابستان ڈاٹ کام پر یک بعد دیگرے اپ لوڈ کرنے...
  5. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    آپ اپنی خوشی میں مجھے بھی شریک سمجھئے۔ یہ ناول مجھے فٹ پاتھ سے ملا تھا، پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے۔ اسے اسکین کیا جاچکا ہے۔ اوپر جتنی کتابوں کے نام میں نے درج کیے ہیں ، ان میں سے نوے فیصد اسکین ہوچکی ہیں، یہ سلسلہ جاری ہے۔ ڈاکٹر سالازار اسکین ہوچکا ہے مگر جیسا کہ اوپر کہیں عرض کرچکا ہوں کہ...
  6. راشد اشرف

    ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

    یہ تمام سرورق ایک جگہ سے مستعار لے کر محفوظ کیے گئے تھے، اسکیننگ کی نوبت ہی نہیں آئی اور انہیں واپس کرنا پڑا۔ اکرم الہ آبادی پر کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک کرم فرما نے ویب سائٹ تخلیق کی ہے: http://akramallahabadi.com/ یہاں چند ناول قیمتا دستیاب ہیں: http://akramallahabadi.com/PDFgallery.htm
  7. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    کتابیں جو اسکیننگ کے عمل سے گزر رہی ہیں ۔۔۔ اردو سفرنامے میں جنس نگاری کا رجحان-1947 کے بعد،ذوالفقار علی احسن، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی-2008 ۔ن میم راشد-ایک مطالعہ، جمیل جالبی، مکتبہ اسلوب کراچی-1986 رام لعل کے نام خطوط، مرتبہ: خورشید ملک، بیکن بکس ملتان-2003 درس زندگی، پطرس بخاری/ایڈورڈ...
  8. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    اسکینینگ پراجکٹ-اسکین شدہ کتابیں دریچوں میں رکھے چراغ، شخصی خاکے، رام لعل، مصنف نے لکھنو سے شائع کی -1991 مشرقی پاکستان کی کہانیاں، ابصار عبدالعلی، فیروز سنز-1971 بدن کا دوزخ، جبار توقیر، فیروز سنز-1971 یادوں کی پرچھائیاں، سوانحی مضامین، رحمت امروہوی، مکتبہ جامعہ دہلی-1986 عطریات و تنقیحات،...
  9. راشد اشرف

    نہیں جناب ، یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے

    نہیں جناب ، یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے
  10. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    محمد صابر CC to: آپ نے دل چسپ قصہ چھیڑ دیا ہے۔ میری معلومات زیادہ نہیں ہیں مگر جو کچھ حال ہی میں دیکھا ہے، عرض کرتا ہوں۔ سب سے پہلے تو ایک لنک درج کردوں جہاں ہمارے دوست مکرم نیاز نے اپنی ویب سائٹ پر زیر نظر پوسٹ کو شامل کردیا ہے اور اس کے ابتدا میں اس ایکسل فائل کو بنا سنوا کر کل صبح تک شامل...
  11. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    خوب حوصلہ بڑھایا آپ نے بھیا جزاک اللہ ایچ-پی" کا "فلیٹ بیڈ" اسکینر 8،800 میں دس روز قبل خرید لیا گیا تھا۔ 6 کتابیں بھی اسکین ہوچکی ہیں۔ مزید ہورہی ہیں۔ بس اب ایسی ویب سائٹ بنانے کی فکر ہے جہاں یہ تمام کتابیں یعنی موجودہ 650 اور آئندہ جو بھی اسکین ہوتی جائیں گی، اپ لوڈ کی جاسکیں۔
  12. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    مجبوری میں ریختہ کا آن لائن مطالعہ بھی "جائز" ہے بھائی۔ :cute: ۔ میں خود یہی کرتا ہوں۔ کام تو بہرحال وہ بھی بہت بڑا کررہے ہیں۔ اچھا آپ سے ایک کام ہے۔ کیا دوارکا داس شعلہ کی تاریخ وفات مل سکتی ہے ؟
  13. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    بھائی! آپ کا کہنا بجا ہے۔ تلمیذ صاحب بھی یہی کہتے تھے مگر وہ مجھ سے مطلوبہ کتاب کا نام بتا کر گوگل ڈرائیو پر شئیر کروالیا کرتے تھے۔ اور بھی کئی جاننے والے ایسا ہی کرتے ہیں۔ ایک مرتبہ ویب سائٹ بن جائے، پھر اس بارے میں بھی کوئی بہتر فیصلہ کریں گے۔ اب تو حنیف صاحب سے رابطے کا انتظار ہے جنہوں نے...
  14. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اب ان کی باتیں یاد آرہی ہیں، اللہ تعالی مغفرت فرمائے دل بہت زیادہ دکھی ہے
  15. راشد اشرف

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اب ان کی باتیں یاد آرہی ہیں، اللہ تعالی مغفرت فرمائے دل بہت زیادہ دکھی ہے
  16. راشد اشرف

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    انا للہ و انا الیہ راجعون بھائی! اللہ گواہ ہے کہ میں اس وقت اسکرین کو سکتے کے عالم میں تک رہا ہوں۔ یہ کب اور کیسے ہوا ؟ کیا اچانک ؟ اللہ ان کو جنت نصیب کرے۔ اصغر صاحب مجھے گاہے گاہے فون پر یاد کرلیا کرتے تھے مگر ادھر کوئی تین ماہ سے ان کا فون نہیں آیا تھا۔
Top