نتائج تلاش

  1. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کبھو تک کے در کو کھڑے رہے کبھو آہ بھر کے چلے گئے ترے درپہ جو ہم آئے بھی تو ٹھہر ٹھہر کے چلے گئے (مصحفی)
  2. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بے کل بےکل رہتے ہو پر محفل کے آداب کے ساتھ آنکھ بچاکر دیکھ بھی لیتے ہو بھولے بھی بن جاتے ہو (وہی اپنے انشاء جی)
  3. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہوگی ایک مدت سے ہمیں اس نے ستایا بھی نہیں
  4. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تونے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی خود فریبی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
  5. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں، ہر روز نسیم صبح وطن یادوں سے معطر آتی ہے اشکوں سے منور جاتی ہے
  6. ر

    Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    چور بھی کہے چور چور
  7. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یہ جو گرد بادِ حیات ہے کوئی بھی اس سے بچا نہیں تری یاد کو مگر رکھوں میں سنبھال سنبھال کے! (اوریا مقبول جان)
  8. ر

    -Runa Laila

    شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ یہ رونا لیلیٰ کا سب سے بہ ترین گانا ہے
  9. ر

    عبیداللہ علیم ان دنوں روح کا عالم ہے عجب ۔ عبید اللہ علیم

    بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا واہ واہ کیا بات ہے دل پہ کُھلتا ہے اسی موسِم میں غم کسے کہتے ہیں اور کیا ہے طرب
  10. ر

    ٹیکنالوجی اکبر

    اللہ پر ایمان اکبر
  11. ر

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    میں ان پیج 3 سےکورل ڈرا میں براہ راست کاپی پیسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا ممکن نہیں؟
  12. ر

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    السلام علیکم ان پیج 3 سے کورل ڈرا 9 میں متن پیسٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ پرانے ان پیج سے ctrl+V کے ذریعے متن با آسانی پیسٹ ہو جاتا تھا۔ لیکن ان پیج 3 سے ایسا نہیں ہو رہا۔ آپ کی مدد درکار ہے۔ شکریہ۔
  13. ر

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    بہت شکریہ جناب ۔ جمیل نستعلیق کشیدہ تو نظر آ رہا ہے لیکن جمیل نوری نستعلیق نظر نہیں آ رہا۔ اس کے علاوہAuto line Height پر لائن نیچے سے کٹ رہی ہے۔ اگر ان پیج میں لائن ہائیٹ بڑھا دیں تو نیچے سے لفظ پورا نظر آتا ہے۔ کوئی جواب ہی نہیں دے رہا تھا۔ اس لیے سوال پر زور دینے کے لیے سوالیہ نشان کی...
  14. ر

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. ر

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. ر

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    ان پیج 3 میں جمیل نوری نستعلیق اور دیگر یونیکوڈ فانٹس جو محفل یا القلم پر دست یاب ہیں، کیسے استعمال کے جاسکتے ہیں؟
  17. ر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    جنابِ من ، ذی شان اللہ بڑھائے آپ کی شان! آپ کے ان حروف کو دیکھنے کے بعد الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کہ بیان کروں آپ کی ستائش! اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو! آمین پنسل نستعلیق اور تحریری نستعلیق کے فانٹ کی تخلیق کا سہرا بھی یقیناً آپ ہی کے سر بندھے گا
  18. ر

    تعارف السلام علیکم

    چشمِ ما روشن دلِ ما شاد
  19. ر

    کیمیلا ایلن کا منفرد آرٹ

    جٹ صاحب یہ کمال کا نہیں کیمیلا ایلن کا فن ہے:)
  20. ر

    مری کی سیر

    شیئر کرنے کا بہت شکریہ جناب
Top