آپ کے ساتھ ہونے والے سانحے کا جان کر بہت دکھ ہوا۔ الفاظ نہیں مل رہے کہ کیسے اظہار کروں اپنے جذبات کا۔کیونکہ آپ کے بارے میں جو امیج ہے وہ ایک نہایت حساس انسان کا ہے۔ اور ایسے انسان تو کسی دوسرے کو کانٹابھی چبھے تو برداشت نہیں کر پاتے۔اور غم اتنا بڑا اور وہ بھی ہم نشین کی جدائی کا۔ اس کا...