نتائج تلاش

  1. ر

    محبت سب سے بہترہے۔۔۔

  2. ر

    فردا-ابنِ انشاء

    بہت اچھی مصوری ہے اگر حوالہ شیئر کردیا جائے تو اچھا رہے گا۔
  3. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے
  4. ر

    یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے۔۔۔۔

    یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے۔۔۔۔
  5. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یہ عجیب امتحاں ہے کہ تمہی کو بھولنا ہے ملےکب تھے اس طرح ہم تمہیں بے دلی سے پہلے
  6. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تمہارے دست نازک کے لیے بھیجی تھی ایک پہنچی خبر پہنچی تو یہ پہنچی کہ وہ پہنچی نہیں پہنچی
  7. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محو نالہء جرس کارواں رہے
  8. ر

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    یہ احساس کم تری اسی وقت ختم ہوگا جب حکم راں طبقہ قومی زبان کو استعمال کرنے میں اپنی توہین نہ سمجھے اور تمام کاروبارِ سرکار اردو ہی میں ہو تو کوئی انگریزی کو پوچھے گا بھی نہیں۔ کوئی بھی اچھائی یا برائی ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتی ہے۔ عوام اس کی پیروی کرتے ہیں۔ جب ہندوستان میں سرکاری زبان فارسی تھی...
  9. ر

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    جی میں منتظر ہوں۔ اگر ہم غیر متعصب ہو کر مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں تو یقینا کامیابی ملے گی۔
  10. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    آوارگان عشق کا پوچھا جو میں نشاں مشت غبار لے کے صبا نے اڑا دیا
  11. ر

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    کیا کوئی یہ معلومات دے سکتا ہے کہ وہ اقوام جو اپنی زبان میں تعلیم حاصل کرتی ہیں انہوں نے انگریزی میں موجود سائنسی اصطلاحات کے مسئلے کا کیا حل نکالا؟
  12. ر

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    میں ایک سائنس ٹیچر ہوں اور میرا تجربہ یہ ہے کہ ہمیں انگلش میں لکھی ہوئی سائنس کی کتاب پڑھاتے وقت لازمی طور پر اردو میں ترجمہ کرنا پڑتا ہے اور موضوع کی وضاحت اردو ہی میں کرنا پڑتی ہے۔ بصورت دیگراگر خالصتا انگریزی میں لیکچر دیا جائے تو طلبا کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ اور پھر اس کے بعد وہ بچے نفس مضمون...
  13. ر

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    کوئی بھی علم صرف اپنی "مادری" زبان میں ہی بہ ترین طریقے سے سمجھا جا سکتا ہے۔ ہم خواہ کسی بھی زبان میں کچھ پڑھیں یا سنیں اسے سمجھنے کے لیے لا شعوری طور پر اپنی "مادری" زبان میں ترجمہ کرتے ہیں۔ہم خواہ اس بات کو محسوس کریں یا نہ کریں یہ ایک حقیقت ہے۔ یہ عمل ظاہر کرتا ہے کہ اصل ذریعہ تعلیم کیا ہے...
  14. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    سیمیں تنوں کا ملنا چاہے ہے کچھ تمول شاہد پرستیوں کو ہم پاس زر کہاں
  15. ر

    Quotation of the day

    The best and the most beautiful things in this world cannot be seen or even touched they must be felt with the heart
  16. ر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    ذی شان بھائی، اس فونٹ پر کچھ نظر کرم فرمائیے۔ شکریہ
  17. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    اُف وادیِ جنوں کے وہ پُر پیچ رستے دیوانگی کو بھی چاہیے فرزانہ کوئی
  18. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے (غالؔب)
  19. ر

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    صَد جَلوہ رُو برُو ہے جو مِژگاں اُٹھائیے طاقت کہاں کہ دِید کا احساں اُٹھائیے (غالؔب)
  20. ر

    فراز اُس کو جُدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا ۔ احمد فراز

    اب کیوں نہ زندگی پہ محبت کو وار دیں اس عاشقی میں جان سے جانا بہت ہوا بہت خوب!!!!
Top