نتائج تلاش

  1. جاسم

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے۔۔ :) :)
  2. جاسم

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    بھائی اس میں gb کا تذکرہ نہیں ہے۔۔۔۔۔ :) میں تو نہیں بتا سکتا۔۔۔ :(
  3. جاسم

    آئیں رمضان کی تیاری کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان شاءاللہ کچھ ہی دنوں میں رمضان کا بابرکت مہینہ آنے والا ہے۔ جس کا ہر دن اللہ کی بے پناہ رحمتوں ، مغفرتوں، اور اس کے قرب کا ذریعہ بنتا ہے۔ وہ مہینہ کہ جس کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ایمان اور بخشش کی امید...
  4. جاسم

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ایتھیسٹ میرا آپ سے سوال ہے۔ اور یہ سوال بھی دیگر لوگوں کے سوالوں کی طرح آپ کی اصلاح کے لیے ہے، آپ کو دعوت دینے کے لیے ، نہ کہ تنقید کے لیے۔ ایتھیسٹ کیا کبھی آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہے کہ کوئی آپ کے ساتھ زیادتی کرے، آپ کا حق مارے ، آپ کا مذاق اڑائے ، لیکن آپ اختیار نہ رکھتے ہوں کہ اس سے...
  5. جاسم

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    دونوں۔۔۔۔ :)
  6. جاسم

    A Serious Computer Problem

    hahahahaha very nice.
  7. جاسم

    اللہ ،اس کے رسول صلى اللہ عليہ وسلم اور اس کی آیات کا مذاق اڑانا

    جزاک اللہ خیرا سسٹر اللہ ہمیں ایسے ہر عمل سے بچائے ،جو چاہے ہم لاعلمی میں کریں یا جان بوجھ کر کریں، جو ہمیں دین اسلام کے مذاق کی طرف لے جاتا ہو۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. جاسم

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    منور صاحب سے اختلاف اپنی جگہ (میرا بھی ہے)، لیکن اس اختلاف کی وجہ سے یہ داڑھی پر طنز کرنا، یا ایسے الفاظ استعمال کرنا جو آپ نے کیے ہیں، کوئی اچھی بات تو نہیں۔ اختلاف اخلاق کے دائرے میں رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے۔ شاید مجموعی طور پر ہمارا یہ ذہن بن گیا ہے کہ جو ہمارا مخالف ہے، اور جس سے ہمارا...
  9. جاسم

    ٹیکنالوجی اکبر

    استغفراللہ ایسے لوگوں کو دین اسلام ہی کیوں ملتا ہے کہ یہ اپنی طنز بھری باتیں اسلام کو استعمال کرتے ہوئے، اللہ کی ذات کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں تک پہنچائیں۔ اللہ ہدایت دے انہیں۔ آمین۔ جب ایٹمی حملہ ہو گا تو پھر ایٹم بم یہ نہیں دیکھے گا کہ یہ "ملا" ہے یا "سویدا" یا "جاسم"۔ اس میں سب ہی آئیں گے...
  10. جاسم

    بہت مشکل ہے !

    جزاک اللہ خیرا سسٹر اللہ تعالٰی ہم سب کو دین اسلام کے ہر حکم پر کما حقہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ڈاکٹر جیفری کے اس واقعے سے مجھے یہ سبق ملا کہ انہیں کتنی جلدی اس چیز کا احساس ہو گیا کہ جو دین اسلام کی نعمت اللہ تعالیٰ نے انہیں عطا کی ہے، اس اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے نماز ایک بہت...
  11. جاسم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ جُدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں جو گیا وہ پھر نہ آیا، میری بات مان جاو (شاعر : نامعلوم)
  12. جاسم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. جاسم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    الحمدللہ بہت اچھا گزر رہا ہے۔ امید ہے باقی بھی اچھا گزرے گا ان شاءاللہ
  14. جاسم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    :biggrin: جی صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔
  15. جاسم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اوہ، سوری بھائی۔ وقت کی گردشوں کا بھروسہ ہی کیا، مطمئن ہو کے بیٹھیں نہ اہل چمن ہم نے دیکھے ہیں ایسے بھی کچھ حادثے، کھو گئے راہنما، لٹ گئے راہزن (عامر عثمانی)
  16. جاسم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    تم سمجھتے ہو یہ شب آپ ہی ڈھل جائے گی؟ خود ہی ابھرے گا نئی صبح کا زریں پرچم؟ شاعر: نامعلوم
  17. جاسم

    اللہ سے استغفار - 2

    :. اللَّھمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنا
  18. جاسم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    ہممم ویسے یہاں تو ڈکشنری سنگترہ کو بھی Orange کہہ رہی ہے۔۔۔۔
  19. جاسم

    پھل اور انکے فائدے اور نقصانات

    بہت مفید معلومات ہیں۔ جزاک اللہ خیرا سسٹر آم کھانے کے تعلق سے ایک بات یہ کہ آم کھانے کے بعد کچی لسی کا استعمال لازمی کرنا چاہیے، ورنہ یہ خون بناتا نہیں، جلاتا ہے۔:)
Top