نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،- 3- شادی کے بعد پہلی مرتبہ بیگم کی پردیس میں آمد،!! دھران ائرپورٹ پہنچے تو ابھی فلائٹ آنے میں ابھی بھی کچھ وقت باقی تھا آج کا دن ایسا لگتا تھا کہ ایک سال کا دن ھے جو گزرتا ھی نہیں تھا، بہرحال فلائٹ کے زمین پر لینڈ کرنے کا وقت ھو گیا تھا، جیسے ھی جہاز نے رن وے...
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت بہت شکریہ ایم اے راجا صاحب،!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ھمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا،!!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    شمشاد بھائی، السلام علیکم،!!!! کیا آپ مجھے یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کس شہر میں اور کہاں پر...

    شمشاد بھائی، السلام علیکم،!!!! کیا آپ مجھے یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کس شہر میں اور کہاں پر ھیں، اگر یہاں سعودیہ میں ھیں تو مجھے جان کر خوشی ھوگی،!!!! عبدالرحمن سید،!!!!
  5. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ-2- شادی کے بعد کی مصروفیات،!!!!!! آخر وہ دن آھی گیا جس دن سب سے رخصت ھونا تھا، زادیہ کے گھر بھی آخری دنوں میں ھم دونوں مل کر آگئے تھے، اور ان دونوں کا خدمت اور خلوص کا شکریہ بھی بہت ادا کیا جو کہ ھماری شادی کے دوران انہوں نے ھم دونوں کا ساتھ اپنوں سے بڑھ کر دیا،...
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی،!!!! شادی کی محفل کو تو رچے ھوئے زمانہ ھوگیا، آپ کہاں ھیں،؟؟؟ یہ تو پہلے حصے کے آخری باب میں ھی شادی اپنے انجام کو پہنچ گئی تھی، اب دوسرے حصے میں تو آپ شادی کے بعد کے واقعات ملاحظہ فرمائے،!!!!!! ایک درخواست ھے کہ یہ بھولی بسری یادوں کے دونوں حصوں کو اگر آپ ایک جگہ چسپاں کردیں تو...
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    سب تھکے ھوئے تھے، سب باری باری جہاں جس کو جگہ ملی سو گیا، میں بھی اپنی دلہن کی طرف اپنے کمرے میں چل دیا، اور وھاں پر اب بھی میری سب سے چھوٹی بہنیں اپنے بھانجے سمیت اپنی بھابھی کے ساتھ محو گفتگو تھیں، اور انکی بھابھی بھی انہیں کوئی شہزادی کی کہانی بہت پیار سے سنا رھی تھی، مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی...
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!!! کچھ سمجھائے عورت کے کل کے بارے میں،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    تعارف کیا آپ جانتے ھیں؟

    بہت بہت خوش آمدید قیمتی حسن،!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    تعارف میرے بارے میں

    شکاری صاحب بہت بہت خوش آمدید،!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    بہت بہت خوش آمدید،!!!!!
  12. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شمشا د بھائی،!!!!!!!!!!!! اب اپنی کہانی کا دوسرا حصہ پیش کرنے جا رھا ھوں،جس کا ٹائٹل یہ ھوگا، بھولی بسری یادیں،!!!! دوسرا حصہ، شادی کے بعد،!!!!!! آپ کا کیا خیال ھے، کیا اس کے لئے علیحدہ سے نیا موضوع بنا کر تحریر کروں یا اسے پچھلے موضوع کے ساتھ ھی جاری رکھوں،!!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ایک بات تو پوچھنا میں بھول گیا کہ پپو جی نے عورت کو اونٹ کے کل سے کیوں اور کیسے ملا دیا، کچھ پلے نہیں پڑا،!!!!!!
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی، ویسے آپ ھوتے کہاں ھیں تاکہ میں آپکی کوئی خدمت کرسکوں،!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!!!!! بہت بہت خوش آمدید، اھلاً و سہلاً مرحباً،!!!!!! واقعی یہ بات تو ھے، کہ یہاں بادام بغیر توڑے کھائے جاؤ،!!!!!!!! مشرق وسطیٰ میں بھی تو کوئی آپکے بھیجے ھوئے باداموں کا اب تک انتظار کررھا ھے،!!!!!! کچھ اس کا بھی تو خیال رکھیں،!!!!!
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    "بھولی بسری یادیں" پہلے حصے کا آخری باب،!!!!!!!! یہ مہینہ بھی جون کا ھی ھے اور اسی مہینے کی 9 جون کو شادی کی 29ویں سالگرہ بھی ھے، کیا اتفاق ھے کہ اس شادی کے بعد اس کہانی کے پہلے حصے کا اختتام بھی اپنے انجام کو پہنچ رھا ھے،!!!!! واقعی یہ کل کی ھی بات لگتی ھے، اسی ریاض شہر میں مئی 1978 کے...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-75- رخصتی کی آخری رسومات، اور دلہن کی اپنے سسرال میں آمد،!!!!!! اور اس ظرح میں بھی کنواروں کی فہرست سے نکل کر شادی شدہ لوگوں میں شامل ھوگیا تھا اور شکر ھے کہ سہرے کو اُٹھانے کی اجازت مل گئی تھی، پھر کچھ جان میں جان آئی، اس وقت جتنے بھی میرے دوست ساتھ تھے کسی کی بھی شادی نہیں...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    تعبیر جی کہانی تو کہاں سے کہاں پہنچ گئی، اب تو میری شادی کی رسومات چل رھی ھیں اور رخصتی بھی ھونے والی ھے، اور زندگی کا ایک اھم حصہ شادی سے پہلے کا تو گزر چکا، اب دوسرا دور شادی کے بعد کا شروع ھونے والا ھے،!!!!!!! کیا آپ کو اس موضوع کے بارے میں بذریعہ ای میل کے اطلاع نہیں ملتی، یا آپ نے اس...
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بادام کاغزی ھیں یا کوئی اور قسم کے ھیں،؟؟؟؟؟ کاغزی بادام کی خصوصیت یہ ھوتی ھے کہ ھاتھوں کی ذرا سی جنبش سے بھی توڑ کر بادام کو نکالا جاسکتا ھے، لیکن دوسرے قسم کے باداموں کے لئے ھتوڑے کی ضرورت پڑتی ھے،!!!!!!!! تو یہاں کونسے باداموں کا ذکر ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top