نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    دوسرا لنک یہ ہے، "بھولی بسری یادیں" شادی کے بعد دوسرا حصہ،...
  2. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    اس موضوع کو بھی "بھولی بسری یادیں" پہلے اور دوسرے حصے کے ساتھ ہی چپکا دیں تو عنایت ہوگی،!!!! بہت شکریہ،!!! آپ بھی کہتے ہونگے کہ میں نے آتے ہی کن کن پریشانیوں میں ڈال دیا ہے،!!! معذرت،!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    معزرت چاہتا ہوں ، ابن سعید جی میری نظروں سے اوجھل رہا ہے شاید،!!!! شکریہ،!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    انشاءاللہ کوشش ضرور کروں گا،!!!! بہت شکریہ،!!!!
  5. عبدالرحمن سید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    پڑھے ہوئے اور ان پڑھے پیغامات میں کچھ ہلکے اور گہرے رنگوں کا استعمال کیا جائے تو بہتر ہوگا،!!! اور پروفائل میں شکریہ ادا کئے گئے مراسلات کے ساتھ " تمام شروع کردہ مراسلات" کا ایک کالم الگ سے رکھا جائے تو شاید موضوعات تلاش کرنے میں مزید کچھ آسانیاں پیدا ہوسکتی ہیں،!!!!
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بہت شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،!!!!
  7. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہمت تو نہیں ہاری تھی لیکن اپنے ہی کچھ مہربانوں نے حوصلہ شکنی کچھ اس طرح سے کی کہ تمام راستوں پر رکاوٹیں کھڑی ہوگئیں، اوراپنی ملازمت سے سبکدوش ہونا پڑا،!!! لیکن بس اللٌہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے،!!!! اللٌہ کا بہت بڑا کرم ہے کہ اس نے برداشت کرنے کی حد سے تجاوز ہونے نہیں دیا،...
  8. عبدالرحمن سید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اردو محفل کا یہ خوبصورت انداز بہت ہی اچھا ہے، بہت زیادہ پسند آیا، ان نئی جدت آمیز پرکشش کاوشوں کیلئے بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    شکریہ شمشاد جی،!!!! میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ نئے پڑھنے والوں کے لئے یہ کس طرح ممکن ہوگا کہ وہ اس کہانی کو نظروں کے سامنے دیکھ سکیں،؟؟؟؟
  10. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    شمشاد جی،!!!میری لکھی ہوئی کہانی، "بھولی بسری یادیں" تو بالکل نظروں سے اوجھل ہوگئی ہے، کہیں اسے چسپاں کردیں تو عنایت ہوگی، تاکہ نئے پڑھنے والوں کے لیے ڈھونڈنے میں مشکل نہ ھو،!!!! بہت شکریہ،!!!! خوش رہیں،!!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    بس کیا بتائیں شمشاد جی کچھ روزگار کی تلاش میں تگ و دو جاری ہے،!!!! اور کچھ عمر کا تقاضہ جس کی وجہ سےہمت اور حوصلہ میں شکست کا سامنا،!!! دعاؤں کا طلب گار،!!!! خوش رہیں،!!!
  12. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    شمشاد بھائی، میری یہ کہانی تو بالکل ہی گمنام ہوگئی، اس پر کوئی تبصرہ بھی نظر بھی نظر نہیں آرہا ہے،!!!! نئے پڑھنے والوں کے لئے تو مشکل ہی ہوگا،!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    شمشاد جی،!!!!! خوش رہیں،!!!! بس کچھ معاش کی تلاش، کچھ عمر کا تقاضہ، ریٹائرمنٹ کے بعد بہت مشکل ہوجاتا ہے،!!!! آپ نے یاد کیا بہت شکریہ،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا جرم ہوگیا وہ تو زمانے بھر میں شور مچائے پھرتے ہیں کبھی ان سے سہمے سہمے سے رہتے تھے اب ہمیں دیکھ کر وہ چہرہ چھپائے پھرتے ہیں دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں...
  15. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    گھر لوٹ کر پہنچے تو ایسا لگا کچھ اپنا اپنا مگر بیگانہ سا لگا سب بدل گئے، کوئی اپنا نہ رہا ممتا کا پیار تھا، جو اپنا سا لگا ماں کو اپنے لئے، وہاں تڑپتے پایا وہی مجھے وہاں، اپنا شناسا لگا گھر کے درو دیوار، اور میرا بچپن گررا تھا جہاں، کچھ انجانا سا لگا ماں کو اب کہاں، ہوش تھا وہاں...
  16. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    اس چالباز دنیا کی تیزرفتاری سے ڈر لگتا ہے اب کسی کی خوش گفتاری سے ڈر لگتا ہے کیا سبق دیتے پھرتے ہو اپنے ہی دوستوں کو ان خوشیوں کی امن تابکاری سے ڈر لگتا ہے جو بوئے تھے کل ہم نے، برباد ہو گیا آج سب اپنے ہی ہاتھ کی شجرکاری سے ڈر لگتا ہے وہ سکون کہاں سے لائیں جو بیت گئے دن ہر راہ پر بے...
  17. عبدالرحمن سید

    کاش اسے پہلے دیکھا تو نہ ہوتا،!!!!!

    کاش اسے پہلے دیکھا تو نہ ہوتا آج میں اس طرح تڑپتا تو نہ ہوتا ہر صورت ہے ہو بہو تیری مورت سر عام دیکھو پھسلا تو نہ ہوتا سب کو میں پیاری پکارتا ہوں ہوش میں تھپڑ لگا تو نہ ہوتا ظلم و ستم کیا کیا نہ سہے اس نظر میں بےوفا تو نہ ہوتا
  18. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    ہوا کا رخ کہیں تھا، سفر کہیں اور کا تھا سوکھ گیا جیسے، شجر کہیں اور کا تھا منزل سے بھٹک گیا، راستہ نہ مل سکا نشان تو ساتھ تھا، مگر کہیں اور کا تھا کیا طلسم ان، حسین نظاروں کا دیکھا آنکھ کھلی جب، سحر کہیں اور کا تھا غلط فہمی تھی، مستی کا عالم تھا موج کا زندگی پر، اثر کہیں اور کا تھا...
  19. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    کچھ مصروفیات ہی ایسی ہیں کہ وقت نکالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے،!!!! میری طرف سے آپ سب کو عیدالفطر مبارک ہو،!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جیسے آپ رمضان میں حلیمی،!!!!!!!!!!
Top