نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بہت اچھی بات ہے ہمیشہ ایسے ہی رہیں،!!!!
  2. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    مجھے تو بس کچھ کام کی مصروفیات نے اجازت ہی نہیں دی کہ میں کچھ وقت نکال سکوں، امید ہے کہ اگلے دو تین ماہ بعد کام کی کچھ بہتر حالت ہوجائے گی،!!!! شکریہ،!!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    وہ بس سوتے رہیں،!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    فونٹ القلم فخر نوید فونٹ

    اشتیاق صاحب کچھ ہماری طرف بھی نظر کرم کیجئے،!!!! ہمارا بھی کوئی اسٹائل بنادیجئے،!!! آپ بہت ہی خوبصورت خطاطی کرتے ہیں، ماشاءاللٌہ،!!!!
  5. عبدالرحمن سید

    پاکستانی کھانوں کی سعودیہ اور مڈل ایسٹ میں مقبولیت

    درویش جی، کچھ ھماری اپنی بھی کمزوریاں ھیں،!!!!! کیا پوچھتے ھو یہ کیسی گھڑی ھے قیامت جیسی برسات کی جھڑی ھے اپنی جان اپنا وطن بالکل آزاد ھے مگر عوام اک دوسرے کے پیچھے پڑی ھے محبت کس کو کہتے ھیں بھول چکے موتیوں بغیر دیکھو خالی یہ لڑی ھے کچھ ہمت کرو ساتھیو اٹھ کھڑے ھو بہت مشکل وقت کی...
  6. عبدالرحمن سید

    پاکستانی کھانوں کی سعودیہ اور مڈل ایسٹ میں مقبولیت

    بہت شکریہ درویش جی،!!!! خوش رھیں،!!!! ھم تمام پاکستانی جو سمندرپار دن رات محنت کرتے ھوئے، تکلیفیں اٹھاتے ھوئے،جو کچھ بھی اپنے وطن میں اپنی آمدنی کا ایک بڑا حصہ زرمبادلہ کی شکل میں پاکستان بھیج رھے ھیں، جو کہ پاکستان کیلئے بہت بڑی خدمت ھے، اور ھمارے ملک کے سیاست دان ھمارے ملک کی دولت کو سمیٹ...
  7. عبدالرحمن سید

    پاکستانی کھانوں کی سعودیہ اور مڈل ایسٹ میں مقبولیت

    مڈل ایسٹ اور خاص کر سعودیہ میں مقامی سعودی لوگ بھی اپنی فیملیوں کے ساتھ پاکستانی مطاعم میں پاکستانی پکوان بہت زیادہ شوق سے کھاتے ھوئے ملتے ھیں، سالن، روٹی نان کے علاوہ بریانی، کڑھائی یا بالٹی گوشت، کڑھائی مرغ، گردے، کلیجی، مغز فرائی، جھینگا اور مچھلی فرائی اور سیخ کباب، چکن تکہ بوٹی بھی اور دال...
  8. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    م، م، مغل صاحب میرے پاس وقت کی بہت ھی زیادہ تنگی ھے، رات کو اکثر دیر ھوجاتی ھے، فیملی کو بھی وقت دینا پڑتا ھے، اس کے علاوہ اکثر باھر کمپنی کے کام سے دورے پر ھی رھتا ھوں، ھاں نیٹ پر جو بھی مجھے کام کے دوران وقت مل سکے گا، اس کے لئے میں حاضر ھوں،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    م، م، مغل جی،!!!! بہت شکریہ،!!!! رحمٰن اللٌہ کا نام ھے، بس احتیاط کیجئے گا،!!!! ھم اکثر روانی میں لکھتے ھوئے یا مخاطب کرتے ھوئے بھول جاتے ھیں،!!!!! مخاطب کرتے ھوئے پورا نام "عبدالرحمن" لکھئے گا، خوش رھیں،!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    تاثیر کچھ نہیں میرے شعر و شرار میں‌

    بہت خوب،!!!! سلیم جی،!!! ھم بھی مست ھوگئے تیرے خمار میں،!!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    بہت ھی خوب، سلیمان جاذب جی!!!!! کیا جوش شباب ھے بابا،!!!!!!
  12. عبدالرحمن سید

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    ماشااللٌہ ھماری بٹیا کی بہت پیاری تصویریں ھیں،!!! اللہ تعالیٰ ھمیشہ خوش رکھے، آمین،!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    پوربی زبان میں بھی ایک روائیتی مٹھاس ھے،!!!!! بلکہ ھر زبان اپنی جگہ ایک روائیتی پہچان لئے ھوئے ھے، جس کی خوبصورتی اور اسکی قدر وہیں کے لوگ جانتے ھونگے،!!!!!! کاش کہ ھم ھر ایک کی زبان کو صدق دل سے جانیں اور انکی صدق دل سے عزت کریں،!!!! خوش رھیں،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    م،م،مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور) آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ھو،!!!!
  15. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    بہت بہت شکریہ مغل صاحب،!!! بس کچھ دل ناتواں پر بوجھ تھا، جسے میں نے چند لفظوں میں تحریر کرکے اپنے دل کے بوجھ کو ہلکا کردیا ھے، امید ھے کہ آپ نے کچھ خیال نہیں کیا ھوگا،!!!! میرا تو بس مقصد یہ ھے کہ جو کچھ بھی کسی کے پاس بھی اچھا مثبت علم یا ھنر ھے تو وہ ایمانداری اور نیک نییتی سے دوسروں...
  16. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    بہت بہت شکریہ الف عین جی، !!!!! آپ نے جو کچھ بھی کہا ھے میں بالکل اس سے اتفاق کرتا ھوں، اور مجھے خوشی ھوگی کہ میں گاھے بگاھے آپکو مزید اصلاح کیلئے تکلیف دیتا رھوں گا، اس کے علاوہ مجھے امید ھے کہ آپ میرے لئے اس وقت یہ چند میرے ساتھ گزرے ھوئے لمحات کو اپنا کچھ قیمتی وقت دیں گے،!!!! میں نے...
  17. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ایک اور نظم یوم حساب پر لکھنے کی ایک چھوٹی سی کوشش بخشا نہ جائےکوئی، ایک اُسکا پیمانہ وھاں قبول نہ کوئی، ھو یہ آپکا نزرانہ ظاھِر ھوں یا باطن، اپنےھوں یا بےوطن ھوگی ایک قطار، اب بھول جا آشیانہ باھر ھوں یا مقیٌد، شیخ ھوں یا سیٌد سب ٹھاٹھ یہیں، رہ جائے گا شاھانہ غریب ھوں یا امیر،...
  18. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ایک اور اپنے وطن کی سرزمین پر کچھ لکھنے کی کوشش کی ھے، اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر تھکا ھارا...
  19. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ایک اور بگڑی ھوئی غزل کی اصلاح چاھوں گا،!!! یہ دلوں کے سودے ھیں، بازاروں میں بکا نہیں کرتے عشق کے ستارے ھیں، مناروں میں چمکا نہیں کرتے پردہ پڑا رھنے دے عشق پر، نہ کر انہیں یوں عریاں باتیں ھیں عشق کی، درباروں میں کہا نہیں کرتے کیوں کرتے ھو بدنام، سچے عاشق کا ھے وہ سجن کچھ تو سوچ لے...
  20. عبدالرحمن سید

    ’سمت‘ شمارہ ۱۷ آن لائن

    خرم شہزاد جی،!!!! بہت عرصہ بعد آپ سے مخاطب ھوں، کچھ معاشی مصروفیات اور کچھ مسئلے مسائل کا شکار رھا، اس لئے حاضر نہ ھو سکا، معذرت،!!!! امید ھے کہ آپ بخیریت سے ھوں گے،!!!!! آپکی کاوششیں قابل تعریف ھیں،!!!!!! خوش رھیں،!!!!
Top