نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ان کی محفل سجی ھے اور ھم اداس بیٹھے ھیں کسی برگد تلے کوئی جیسے دیوداس بیٹھے ھیں ان سے کیا شکوہ جنوں میں ھم نے کیا کیا نہ کیا لباس ھے تار تار اپنا جیسے بے لباس بیٹھے ھیں جان محفل تھے کبھی ھم، ان کے صنم خانے میں اب بہت سے محفل میں چہرہ شناس بیٹھے ھیں انہیں بھول جائیں ارمان، یہ ھو نہیں...
  2. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    م ،م ، مغل جی،!!!! بہت بہت شکریہ،!!! آپکی لکھی ھوئی تحریر چاھے کسی کے جواب میں مخاطب ھی کیوں نہ ھو، دل میں ایک اپنا مقام بنادیتی ھے، بہت ھی خوش مزاجی اور انکساری جو آپکی تحریروں میں پوشیدہ ھے، وہ صرف کوئی جوہر شناس ھی جان سکتا ھے، آپکے قیمتی مشوروں کا شکریہ، میں کوشش کروں گا کہ میرے ٹوٹے...
  3. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    م، م، مغل صاحب،!!!! بہت شکریہ، آپ سے تو ملاقات برسوں سے ھے، شاید آپکو یاد نہیں، بحر حال دو تین نیٹ پر ھی اردو کی محفلوں میں آپ سے بہت اچھی ملاقات رھی ھے،!!!! اور جناب آپ تو ھمیں شرمندہ کررھے ھیں، آپ کی تحریروں کے مقابلے میں ھماری کیا حیثیت ھے،!!!!!ھم تو بس ادھر ادھر کی اپنی چلتی پھرتی زبان...
  4. عبدالرحمن سید

    ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    نازنین کی جہاں شادی ھوئی تھی، وہ بھی ناکام ثابت ھوئی اور علیحدگی کی اطلاع ملی، اسکے والد کا بھی انتقال ھو چکا تھا اور شاید اسکی والدہ بھی اس دنیا میں نہیں رھیں، سنا تھا کہ اس کے والد کافی جائداد چھوڑ کر گئے تھے، اور نازنین کو اس سے کوئی غرض نہیں تھا، یہ بھی بات سننے میں آئی تھی کہ نازنین کے والد...
  5. عبدالرحمن سید

    ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    اس کے علاوہ نازنین کی والدہ نے یہ بھی کہا کہ کوئی شریفانہ طریقہ اختیار کرو، میں تو تمھیں بہت ھی شریف سمجھتی تھی، وغیرہ وغیرہ،!!!! اگر تم واقعی اس سے شادی کے لئے سنجیدہ ھو تو اپنے گھر والوں کو ھمارے یہاں پیغام لے کر بھیجو، اور یہ بھی کہا کہ،!!! آئیندہ سے میں اس کھڑکی کو کھلا ھوا نہ دیکھوں، دوسرے...
  6. عبدالرحمن سید

    ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    آج بابا کی درگاہ کی سیڑھیوں پر ایک کونے سے لگا ایک فقیر میلا سا پھٹا پرانا کمبل لپیٹے ھوئےبیٹھا، کچھ اپنی پرانی یادوں میں کھویا ھوا سوچوں میں گم تھا،!!!!! اسکی پتھرائی ھوئی سی آنکھیں، سر کے بال میلے کچیلے کمبل کے پھٹے سوراخوں میں سے سرد ھوا کے جھونکوں میں ھلتے ھوئے دکھائی دے رھے تھے، اس کی...
  7. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    ان کی محفل سجی ھے اور ھم اداس بیٹھے ھیں کسی برگد تلے کوئی جیسے دیوداس بیٹھے ھیں ان سے کیا شکوہ جنوں میں ھم نے کیا کیا نہ کیا لباس ھے تار تار اپنا جیسے بے لباس بیٹھے ھیں جان محفل تھے کبھی ھم، ان کے صنم خانے میں اب بہت سے محفل میں چہرہ شناس بیٹھے ھیں انہیں بھول جائیں ارمان، یہ ھو نہیں...
  8. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    کبھی تو ھم سے کچھ بتایا ھوتا کبھی تو ھمیں کچھ اپنا بنایا ھوتا آئے وہ اور چل دیئے پوچھا نہ کچھ کبھی دل سے دل کو دکھایا ھوتا مسکرانا تو ان کا شب روز کا تماشہ کبھی تو غم کو دل سے لگایا ھوتا ارمان پہلے بھی وہی تھا اور اب بھی کبھی تو خوابوں میں ھمیں بلایا ھوتا
  9. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت بہت شکریہ م م مغل جی،!!!!! کافی دنوں بعد حاضر ھوا ھوں،!!!! معذرت،!!!! اور ویسے میں کوئی مستند شاعر یا ادیب نہیں ھوں، بس جو بھی زباں پر آتا ھے، وہی بےربط، بغیر وزن اور قافیہ کے لکھتا جاتا ھوں، کوئی غلطی ھو جائے تو اصلاح ضرور کردیجئے گا، تاکہ ھماری بھی مشق سخن جاری رھے، کچھ ھمیں بھی تو...
  10. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    اس لئے تو میں اپنی تمام، دکھ پریشانیوں کو بھول جاتا ھوں جب بھی دل چاھتا ھے، دونوں دربار میں حاضری لگا آتا ھوں مجھ بیمار کو اور کیا چاھئے، نطروں کے سامنے ان کا در ھو کہ وہاں دعاء مانگنے سے پہلے، شفایاب اپنے آپ کو پاتا ھوں میرے دل سے کوئی تو پوچھے، یہاں کیلئے کیوں تڑپتا ھوں کسے کیا معلوم...
  11. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    ایک بےوفا عاشق نے اپنی محبوبہ سے کہا،!!!! کیا کہوں مجھ سے بہتر تو تیرا سایہ ھے ھمیشہ وہ ھر دم ھر گلی تیرے ساتھ تو رھتا ھے محبوبہ نے اس بےوفا عاشق کو جواب دیا،!!!!! کیا پوچھتے ھو یہ کیسا میرا سایہ ھے اندھیرے میں تیری طرح میرا ساتھ چھوڑ جاتا ھے __________________
  12. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    فرض تم نے اپنا بخوشی نبھا دیا آکے میری قبر پر دیا ایک جلا دیا جل رھا تھا سکوں سے مرقد پر گوشئہ جگر کو کسی نے تڑپا دیا کسی سے اب کیا شکوہ کریں اک انجانے میں جلتا دیا بجھا دیا کچھ تو روشنی تھی آس پاس اب کسے پوچھیں کیوں رلا دیا ارمان تھا پروانے کو تڑپنے کیلئے تڑپنے سے پہلے کیوں...
  13. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    تم اپنی نظروں کے تیر ھم پر کیا چلاتے ھو زخمی ھم پہلے سے اب درد کیا جگاتے ھو ھم تو یہاں اپنا جگر چھلنی کئے بیٹھے ھیں تم آنکھوں کے کاجل کو بہتے کیا دکھاتے ھو ھمیں تو سب علم ھے، تیری بے وفائی کا اپنے آنسو سے محبت کا یقین کیا دلاتے ھو ارمان میرے چٹکی میں مسل کر رکھ دیئے اپنے قصور کا...
  14. عبدالرحمن سید

    ماں کی ممتا،!!!!! ایک پر خلوص رشتہ،!!!!! میری اپنی ایک کہانی،!!!!!!!

    ماں کی ممتا کی تڑپ کو میں نے کئی دفعہ اپنی ماں کی آنکھوں میں دیکھا، انکی اولاد کو جب بھی کوئی دکھ یا تکلیف میں دیکھتی تو وہ چیخ اٹھتی تھیں، بچپن میں جب سے میں نے ھوش سنبھالا، میں نے اپنے آپ کو ھمیشہ اپنی ماں سے ضد کرتے ھوئے پایا، میں کیونکہ پہلا اور بڑا بیٹا ھوں، اس لئے بچپن سے ھی کچھ زیادہ ھی...
  15. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    خوابوں کی دنیا سے باھر آؤ ،!!!!!!! خوابوں کی دنیا سے باھر آؤ حقیقت کی دنیا سے نہ جاؤ خوابوں میں اپنی دنیا، خوبصورت نظر آتی ھے اصل دنیا سے بےخبر اپنی مورت نظر آتی ھے دنیا کے کردار سے نہ شرماؤ خوابوں کی دتیا سے باھر آؤ خلوص دل سےحریف کو بھلانا ھی طاقت ھے اوپر والے کی بندگی کو...
  16. عبدالرحمن سید

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    " میری زندگی کا ھر دسواں سال شروع کے 8 سال بعد" باقی کے سالوں کا مختصر تعارف آئندہ کی نشست میں کروں گا،یہاں قابل ذکر بات یہ ھے کہ ھر تقریباً 10 سال بعد میری زندگی میں بہت بڑی بڑی تبدیلیاں آئیں،،!!!!!! اگلا حصہ ملاحظہ فرمائیے،!!!!! 1968-1978 شروع شروع میں تو بہت پریشانی ھوئی، ایک تو...
  17. عبدالرحمن سید

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    " میری زندگی کا ھر دسواں سال شروع کے 8 سال بعد" میں بھی کچھ مختصراً اپنے بچپن سے لیکر اب تک کے واقعات کے پس منظر میں کچھ روشنی ڈالنا چاھتا ھوں، جس میں ایک قابل پات ضرور ھے کہ 8 سال کی عمر میں ھوش سنبھالنے کے فورا ھر 10 سال بعد میری زندگی میں ایک بڑی نئی تبدیلی آئی ھے، اور یہ سال 2008 بھی اب تک...
  18. عبدالرحمن سید

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    شمشاد بھائی،!!!!! میرے آتے ھی یہ لڑی خاموش ھی ھوگئی، شاید میرا ذکر کسی کو پسند نہیں آیا،!!!! چلئے کوئی بات نہیں،!!!! خوش رھیں،!!!
Top