کاش کہ دیدار ھوجائے، پھر جائے تیرا یہ دیوانہ،!!!!!!
کاش کہ دیدار ھوجائے، پھر جائے تیرا یہ دیوانہ
دیکھ لوں تجھے بس، سمجھ لوں تیرا یہ نذرانہ
کہیں چین نہ ملا، بھٹکتا رھا ھر گلی محلہ
جو میں بھول آیا، تیرے نام کا تیرا یہ افسانہ
مشکل نہ ھوگی گر، ایک آہ دل سے بھر لے
ڈھونڈ لوں گا میں، جہاں...