میری شادی کو تو 29 سال ھوگئے، اور آپکی بات بالکل صحیح ھے، کہ ھماری فیملی کا وقت بہت اچھا گزرا، کیونکہ ھم میاں بیوی ھمیشہ ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے رھے،ھر مشکل وقت میں بہت برداشت اور تحمل سے کام لیا اور ھماری بیگم نے ھر اچھے برے وقت میں میرا ساتھ دیا، مجھے حوصلہ بھی دیتی رھیں، وہی درس ھم نے...