نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    یہاں کی تمام مارکیٹوں میں باداموں کی کمی واقع ھوگئی ھے، اس کا مطلب یہ ھے کہ سارے باداموں کا اسٹاک یہاں سے سمٹا جا چکا ھے، جانے کون آیا اور سارے باداموں کا صفایا ھو گیا،!!!!
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    باداموں کا مسئلہ تو پھر وہاں کا وہیں ھی رھا،!!!! نہ بادام ملے نہ وہ ملے چھپ چھپاتے نکل لئے
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    چاند بابو،!!!! کیا بتائیں، اور کیا کہیں، ھم نے سوچا کہ ھم بھی تھوڑی سی مہمانداری کرلیں، کچھ ثواب بھی مل جائے گا، کیونکہ اپنا گھر بھی مدینہ منورہ جانے والی سڑک پر جو ھے،!!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!!!! آپکو عمرہ اور زیارتوں کی سعادت مبارک ھو،!!!! ھم تو یہاں پر مدینہ منورہ جانے والی سڑک پر ھر آنے جانے والی " سبز لینڈ کروزر " کو دیکھتے ھی رھے، اور آپ تو یہاں آکر چلی بھی گئیں، ھر رنگ کی گاڑی دیکھی لیکن سبز رنگ کی گاڑی نظر ھی نہیں آئی،!!!!! چلئے کوئی بات نہیں، پھر کبھی کسی اور...
  5. عبدالرحمن سید

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی،!!!!! آپکو بہت بہت سالگرہ کی خوشیاں مبارک ھوں،!!!!! ھمیشہ خوش رھیں،!!!!!1
  6. عبدالرحمن سید

    کیسے ھو کاشف،!!!!! عبدالرحمن سید

    کیسے ھو کاشف،!!!!! عبدالرحمن سید
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بہت شکریہ چاند بابو،!!!!! یہ تو "بھولی بسری یادیں" کا دوسرا حصہ تھا، چابد بابو،!!!!!! پہلا حصہ آپ نے پڑھا یا نہیں،؟؟؟؟؟ وہ تو شادی سے پہلے کے حیرت انگیز واقعات سے بھر پور ھے، جو آپ نے اپنی زندگی میں ایسا شاید کبھی نہیں دیکھا ھوگا، اور کبھی ھماری بے ربط شاعری کی طرف بھی تو تشریف لائیں، جہاں...
  8. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت شکریہ، چاند بابو،!!!!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،-9- نئی ملازمت کے آخری دن اور گھومنے کا آخری دور،!!! یہ سب لوگ ھماری سسرال کے پڑوسی تھے جو کراچی میں رھتے تھے، اور ان سے بہت اچھے تعلقات تھے، اب بھی کراچی میں آنا جانا رھتا ھے، اور اب تو ھمارے ایک اور سالے صاحب کی شادی ایبٹ آباد کی ھی ایک فیملی میں ھوئی ھے، جو...
  10. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،-8- نئی ملازمت کے آخری دن اور نکل پڑے گھومنے،!!!!!! اسی طرح اسی ماحول میں رھتے ھوئے میں نے 1989 ستمبر کے مہینے تک وقت گزارا اور اپنی سروس کے دوران سالانہ چھٹی تک نہیں‌ لی اب میں بہت تھک چکا تھا، میں نے چھٹی کی درخوست پیش کی جو منظور ھوگئی، اپنی ذمہ داریاں ایک...
  11. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    مطلب تھا تو ساتھ ھمارے تھا آج دیکھا، تو ساتھ تمھارے تھا
  12. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    کہنا جو چاھا زبان سے، وہ ستارے چمک سے گئے باد صبا نے چھوا چہرہ، رخسار انکے دمک سے گئے
  13. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    کیا بنے گا سپنوں سے، اپنے خود کو سجانے والے مت گھبرا حقیقت سے، اپنے جی کو چرانے والے رھے گا کب تک ایسے، بےکاری بنا کر گھر میں گڑیا سے کھیلتے ھوئے، اپنے دل کو بہلانے والے کبھی اپنے گھر سے، باھر تو نکل کر دیکھ لے گھر میں خود کو بند، اپنے آپ کو ڈرانے والے خوابوں کو دیکھ کر، تعبیر کو...
  14. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت شکریہ راجہ صاحب،!!!! اسی لئے تو انتظار میں بیٹھا ھوں کہ آگے بڑھنے سے پہلے استادانِ سخن سے کچھ اصلاح اور مشورہ وغیرہ تو لے لوں، کیونکہ اپنی شاعری تو ھوائی ھی ھے، اور بس کچھ اسی بہانے تھوڑا بہت سیکھنے کو مل جائے تو کیا بات ھے،!!!!!! سنا ھے کہ آج، آپکے آنے کی خبر ھے انتظار میں بہت، ھم...
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مگر پھر بھی پتہ تو کرو کہ اچانک یہ سعودیہ آتے آتے کہاں کو نکل لیں،!!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،- 7- نئی ملازمت اور دوسرے بیٹے کی پیدائش اور مشکلات کراچی ائرپورٹ سے جیسے باھر نکلا تو دیکھا کہ ایک باوردی ڈرائیور اس رینٹ-اے-کار کا ایک بورڈ لئے کھڑا تھا، جس پر میرا نام لکھا تھا، میں نے اسے ھاتھ سے اشارا کیا اس نے فوراً ھی مجھے سلام کیا اور مجھ سے سامان کی...
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،- 6- سعودیہ سے تبادلہ اور ایک بیٹی کی خوشخبری،!!!! یہ اللٌہ کا کرم و مہربانی ھی کی وجہ سے اور پیارے حبیب (ص) کے صدقے انکا حج مکمل ھوچکا تھا، اور حج کے بعد تو ھمارا بیٹا اور بھی صحت مند اور سب کی آنکھوں کا تارا ھوگیا تھا، اس کی معصوم شراتیں آج بھی مجھے یاد...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،- 5- شادی کے بعد نئے مہمان کی آمد اور حج کی تیاری، ! راستے میں ھمیں افسوس ھورھا تھا، کہ مسجد نبوی (ص) میں ھم صرف پانچ وقت کی ھی نمازیں ھی ادا کرسکے، یہ اللٌہ تعالیٰ کا کرم ھی رھا کہ کہ عمرہ اور زیارت بہت ھی سکون اور آرام سے ھوگیا جبکہ ھماری بیگم امید سے تھیں،...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ،- 4- شادی کے بعد بیگم کی ارض مقدس کی زیارتیں،!!!!!!! مجھ گنہگار پر تو اللٌہ نے خاص طور سے کرم کیا ھوا تھا، ھر جگہ جہاں کی خواھش دل میں جاگی وہ پورا کرتا چلا گیا، اور پھر بیگم بھی بہت ھی زیادہ خوش تھیں کہ شادی کے فوراً ڈیڑھ سال بعد ھی انہیں یہ سعادت نصیب ھوگئی...
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے آپ اب تک سعودیہ پہنچی کہ نہیں، یا کسی سے ڈر گئیں ھیںَ!!!!!!
Top