نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    ہم تو خود ابھی اردو کے کچی پکی کلاس کے کچے پکے طالب علم ہیں..تشریح کا شکریہ واضح ہو کہ کوئی بھی کلاس کچی پکی نہیں ہوتی۔ نہ کوئی درجہ کچا پکا ہوتا ہے۔ البتہ! طالب علم، سیکھنے کے لحاظ سے کچا پکا ہو سکتا ہے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    Slow۔۔۔ (انگریزی) صحیح Silow۔۔۔ (انگریزی)غلط
  3. فارقلیط رحمانی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    معذرت کے ساتھ: کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔ آب :-------------(فارسی) پانی :--------------(اُردو) مَاء’‘ :-------------(عربی)...
  4. فارقلیط رحمانی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    بے جا مداخلت کی معذرت کے ساتھ: کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔ سیب -------------------(اصل : فارسی) سیب --------------------------(اُردو)...
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    بھئی نبیل احمد خاں صاحب ! یہ تو گویا آپ ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔ کسی بزرک سے ایک محفل میں یہ شعر مع ترجمہ کے سُنا تھا، پسند آیا، حرزِ جاں بنا لیا، ترجمہ تو آپ محفلین میں سے کسی فارسی داں سے دریافت فرمائیں۔ جو ٹوٹا پھوٹا ترجمہ ہماری سمجھ میں آیا تھا وہ کچھ یوں ہے: بمصطفیٰ: بہ + مصطفیٰ =مصطفیٰ...
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    کون سا شعر ؟ کیا سمجھ میں نہیں آیا؟
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    Mr. Nabeel Ahmed Khan Bhatti Assalam-o-Alaykum You've already got the trophy, It is credited in your account. Now nothing to do. You are not in need to go any where to collect your trophy.
  8. فارقلیط رحمانی

    سورۂ اخلاص کی فضیلت ----------از:مولانا محمد ساجد حسن مظاہری استاذ تفسیر جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور

    ’’قُلْ ھُوَاللّٰہُ أَحَدٌ،اَللّٰہُ الصَّمَدِ، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا أَحَدٌ‘‘ ’’آپ کہہ دیجئے کہ وہ یعنی اللہ ایک ہے،اللہ بے نیازہے،اس کے اولادنہیں،اورنہ وہ کسی کی اولاد ہے اس کے برابرکا کوئی نہیں‘‘(بیان القرآن) شان نزول: بقول قتادہ کچھ یہودی عالم حضورصلی اللہ...
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف

    :rose::islandwithpalmtree::island::AOA::island::islandwithpalmtree::rose: :rose::islandwithpalmtree::island::welcome::island::islandwithpalmtree::rose:
  10. فارقلیط رحمانی

    لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

    سنسکرت اور ہندی کا یہی ستھل جب گجراتی زبان میں پہنچتا ہے تو ستھڑ بن جاتا ہےجو عوام کی زبان کی خراد پر چڑھ کر ستھڑ (સ્થળ)سے ستھر اور پھر ستھر سے ستر(સ્તર) بن جاتا ہے۔ جو متوازی اور سپاٹ سطح کے معنی دیتا ہے۔
  11. فارقلیط رحمانی

    لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

    تھل دراصل سنسکرت لفظ اِستھل (સ્થલ)سے مشتق ہے۔اِستھل کے لفظی معنی جگہ، مقام کے ہیں۔ پنجابی میں کہتے ہیں تھلے رکھ۔ مراد نیچے رکھ۔تھل، تھال، تھالا اور جل تھل اسی تھل کے مختلف روپ ہیں۔ سنسکرت اورہندی گجراتی میں جن لفظوں کا رکن اول ساکن ہوتا ہے، اردو میں ان کی ادائیگی کے لیے الف کا اضافہ کیا جاتا ہے۔...
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    لیکن حضور اب تو آپ اپنے نام کا اعلان کر چکے۔ بات تو تب بنتی جب آپ بے نام رہ کر ہم سے راہ و رسم بڑھاتے اور ہمارے دلوں کو چھو لیتے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    سب کو میرا سلام

    خوش آمدید محترم محمد جاوید اخترصاحب
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    عالی جناب قبلہ اعجاز احمد لودھی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید! آپ فرماتے ہیں۔ "نام میں رکھا کیا ہے؟ سوائے شناخت کے۔۔۔ شناخت تو تب بھی ممکن ہے جب گلاب کو پکاروچنبیلی پر خوشبو بنے ہوا کی سہیلی" نام ہی وہ چیز ہے جسے حضرت آدم علیہ السلام کو سکھا کر اللہ رب العزت نے...
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    السلام علیکم بہنا :) :welcome: شروع شروع میں مشکل ہو گی، بعد میں آسان لگے گا یہاں اُردو لکھنا
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلامُ علیکم!

    ارے بھئی واضح فرمائیں کہ آپ ہمارے بھائی ہیں یا ہماری بہنا؟
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلامُ علیکم!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :welcome: :aadab:
  18. فارقلیط رحمانی

    لُغاتِ سعیدی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آب آب -ف پانی، آبرو، فیض، رونق، چمک، عزّت، جوہر، تلوار کی دھار، طرز وروِش، آٹھواں رومی مہینہ تقریباً بھادوں یا اگست۔ آب آبشی- ف بدرو (م) آبِ آتش رنگ- ف شرابِ سُرخ ۔ آبِ آتش زدہ- ف گرم آنسو۔ آبِ آتش ناک - ف شرابِ سُرخ۔ آبِ آتشیں- ف تیز و تُند شراب ۔ آبِ آخرت- ف غُسلِ میت۔...
Top