نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    لغاتِ سعیدی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آب آب -ف پانی، آبرو، فیض، رونق، چمک، عزّت، جوہر، تلوار کی دھار، طرز وروِش، آٹھواں رومی مہینہ تقریباً بھادوں یا اگست۔ آب آبشی- ف بدرو (م) آبِ آتش رنگ- ف شرابِ سُرخ ۔ آبِ آتش زدہ- ف گرم آنسو۔ آبِ آتش ناک - ف شرابِ سُرخ۔ آبِ آتشیں- ف تیز و تُند شراب ۔ آبِ آخرت- ف غُسلِ میت۔...
  2. فارقلیط رحمانی

    تعارف بکھرے موتی۔

    خوش آمدید محفل کے ایک طالب علم کی طرف سے
  3. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید شمائل احسن صاحبہ!
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف حضرت نبیل احمد

    خوش آمدید حضرت صاحب!
  5. فارقلیط رحمانی

    (ہیومن بال ) انسانی گیند

  6. فارقلیط رحمانی

    داتا نظم کی دسویں قسط برائے اصلاح۔۔۔

    کھڑے اور پڑے سے مراد ہندو کھڑے بت کو پوجتے ہیں اور یہ پڑے بت کو (قبر کی صورت میں) جہاں تک ہماری معلومات کا تعلق ہے مسلمانان ِعالم پوری دُنیا میں کہیں بھی قبروں کی پوجا نہیں کرتے۔البتہ کچھ جاہل مسلمان بزرگانِ دین کے مزارات کے احترام میں جو غلو کرتے ہیں، اسی کو ہمارے موحدین مسلمان قبر پرستی سے...
  7. فارقلیط رحمانی

    ڈاؤن لوڈ کیجیے : سنن ابی داؤد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں

    محترم قارئین کرام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج ہمارے چند احباب نے الحمدللہ انٹرنیٹ پر سنن ابی داؤد پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابی داؤداحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی...
  8. فارقلیط رحمانی

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    نیرنگ بھائی السلام علیکم بھائی آپ چیز کیا ہیں ؟ پروگرامر، کمپائلر، ٹیسٹر، ہیکر، بگ یا شاعر بہر حال آپ جو کچھ بھی ہیں، مزہ آگیا، کافی دیر تک ہنستے رہے، اگر ہم نے بھی کمپیوٹر سائنس کی کتابیں، نہ پڑھی ہوتیں۔ ایم۔سی۔ ایس۔ ای۔ ؛ ڈپلوما ان ای کامرس اور سی۔سی۔سی جیسے کمپیوٹر کورسز نہ کیے ہوتے تو شاید...
  9. فارقلیط رحمانی

    داستان ایمان فروشوں کی از التمش " سے ایک اقتباس

    مدینۃ الاولیاء ، شہر احمدآباد میں ایک مرتبہ فسادات کے بعد کرفیو کا سلسلہ طویل سے طویل تر ہوتا چلا گیا۔ بےگناہوں کی جبراَ گرفتاری کے واقعات جب بڑھنے لگے تو لوگ باگ اپنے گھروں کو چھوڑ کراپنے غیر معروف دور دراز کے دوستوںکے گھروں میں روپوش ہونے لگے۔ ہمارے ایک شاگر دکے گھر میں بھی ایک پٹھان بزرگ نے...
  10. فارقلیط رحمانی

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بہت خوب! نہایت آسان اور عمدہ نظم ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آئندہ کل ہمارے اسکول کے حمد کے پروگرام میں پڑھی جائے گی۔
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف may i come in

    جیسا کہ بزرگان محفل فرما چکے ہیں: "یہ محفل اردو کے دیوانوں ،پروانوں کی ہے۔ میرے محترم بھائی ! اس محفل میں شرکت کسی بھی اجازت کی محتاج نہیں ۔ اور آپ جانتے ہی ہیں کہ " با ادب بامراد " تو اک قدیم حقیقت ہے ۔" بقول بزرگانِ محفل واقعتا آپ کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، تہ دل سے آپ کا استقبال کرتے ہیں۔...
  12. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    تعداد 1704 تاریخ 29 مارچ 2014 وقت 1:25 -دوپہر
  13. فارقلیط رحمانی

    توجہ کی گذارش

    تو پھر بجائے " فارغین مدارس کا جرنلزم (صحافت)میں امکانات " کے عنوان کچھ یوں ہونا چاہیے: "جرنلزم (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
  14. فارقلیط رحمانی

    توجہ کی گذارش

    "جرنزم " سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کچھ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ کہیں یہ جرنلزم تو نہیں؟
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف may i come in

    وعلیکم السلام نو ! یو آر ٹو لیٹ ! سو یو آر نو ٹ الاؤڈ ! بچے گھر جاؤ اور تاخیر سے آنے کے لیے والد محترم سے رقعہ لکھو ا کر لاؤ اس کے بعد ہی آپ کو اجازت ملے گی۔
  16. فارقلیط رحمانی

    مصطفیٰ زیدی بازار

    نہایت عمدہ! بہت بہت شکریہ
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    جنہیں پارس پتھر درکار ہے، در اصل یہ صاحب پارس گر بھی ہیں، کیمیا ساز بھی، اور ان کی کمترین تعریف یہ ہے کہ یہ مجھ سے ناکارہ آدمی کو انسان بنانے کا گر بخوبی جانتے ہیں۔
  18. فارقلیط رحمانی

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    ویسے آپ کو بذات خود اپنے بارے میں بہت سی باتیں بغیر دریافت کیے ہی بتا دینی چاہئیں۔ مثلا: عمر؟ تعلیم؟ شادی شدہ ہیں ؟یا ہنوز بے لگام؟ذوق و شوق کیا ہیں؟ پسند نا پسند کیا ہے؟وغیرہما۔
  19. فارقلیط رحمانی

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    السلام علیکم خوش آمدید! جس طرح جوہری کسوٹی پر کسنے کے بعد قدر و قیمت طے کرتا ہے۔ حضورِوالا ! اُردو محفل کے جوہری بھی آنجناب کو پہلے کسوٹی پر کسیں گے، بعدازاں روایت کے مطابق آپ کی بھرپور قدر افزائی کی جائے گی۔ اطمینان رکھیے۔
Top