نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    نعت گوئی۔۔۔ دلیل عشق ومحبت ضرور مگر۔۔۔ مولانا محمدمجیب الدین قاسمی * (ایم اے)

    نعت گوئی۔۔۔ دلیل عشق ومحبت ضرور مگر۔۔۔ مولانا محمدمجیب الدین قاسمی * (ایم اے) ××××××××انسانی جذبات کے اظہار کا مؤثر ترین ذریعہ ’’شعر‘‘ ہے؛ کیونکہ شاعری خالص جذبات کے اظہار کا نام ہے اور انسانی جذبات میں بھی جذبۂ محبت کے اظہار کے لیے شعر کی زبان سب سے زیادہ موزوں ہے؛ بلکہ اگریہ کہا جائے توشاید...
  2. فارقلیط رحمانی

    عروض ڈاٹ کام

    السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو! بڑے کام کی، اور مبتدیوں کے لیے نہایت ہی مفید چیز ایجاد کی ہے آپ نے۔ ڈھیروں مبارکبادی کے ساتھ، بہت بہت شکریہ۔
  3. فارقلیط رحمانی

    وارِ ث علوی کے انتقال کے ساتھ بر صغیر ہندوپاک میں اردو تنقید کے ایک عہد کا خاتمہ

    احمدآباد-9جنوری آج صبح 00-8 بجے اردو کے معروف نقاد پروفیسر وارِث علوی کا انتقال ہوگیا۔ موصوف دِل کے عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباِ ہفتہ عشرہ سے احمدآباد کے شفاء اسپتال کے آئی۔سی۔سی۔یو۔ میں زیر علاج تھے۔ کل دوپہر جب ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تو انہیں ان کے گھر لے آیا گیا تھا۔ جہاں وہ آکسیجن پر تھے۔...
  4. فارقلیط رحمانی

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    جیہ جی آپ کا ترجمہ اور مغل بھائی کا ترجمہ دونوں ہی خوب ہیں۔ بس یہ کہ مغل بھائی نے اس کی آنچ کو دو آتشہ کردیا۔ اور اس کی حرارت کو بھڑکا دیا۔ آپ کا تو نام ہے جیہ ہے۔ جیو، اور پشتو زبان کے ایسے شیریں میووں سے ہماری طبع آزمائی کرتی رہو۔ اور مغل بھائی آپ کو بھی اللہ سلامت رکھے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    ہسٹری آف گجرات بائی کمیسیریٹ
  6. فارقلیط رحمانی

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    حضرت مولانا علی میاں ندوی کی تصنیف کردہ ما ذا خسر العالم بانحطاط المسلمین کا اُردو ترجمہ انسانی دُنیا پر مسلمانوں کے عروج زوال کے اثرات
  7. فارقلیط رحمانی

    تاسف عالمی شہرت یافتہ اردو مترجم مظہر الحق علوی کا انتقال پُر ملال

    معروف اُردو مترجم سید مظہر الحق علو ی کا85سال کی عمر میں آج صبح 00=9 بجے دل کا شدید دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم شطاریہ سلسلہ کے مشہور صوفی اور اور جید عالم حضرت شاہ وجیہ الدین علوی گجراتی رحمۃ اللہ علیہ کی نسل سے تھے۔ مرحوم کے دوبیٹوں : اعجاز علوی اور امتیاز علوی میں سے بڑے بیٹے اعجاز...
  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف سلام عرض ہے۔۔۔

    معاویہ منصور صاحب السلام علیکم خوش آمدید
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    عابی مکھنوی صاحب :rose::redrose: :welcome: :redrose::rose:
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    آپ کے ظرف اور ظرافت دونوں کے لیے ڈھیروں داد قبول فرمائیے: کیا نکتہ نکالا ہے خوش عام دید (بجائےآمدید ) لکھ کر۔ واہ واہ ۔
  11. فارقلیط رحمانی

    اایک انوکھی

    جی ہاں ! غالباَ ہمارے سسٹم میں کوئی خرابی ہے تصویر اپ لوڈ نہیں ہو رہی ہے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    اایک انوکھی

  13. فارقلیط رحمانی

    نعت ::: از : ڈاکٹر معظم علی خاں رام پوری ثم علی گڑھی

    عرش تک آج بھی وہ راہ گزر روشن ہے اب بھی تاروں کی طرح گردِسفرروشن ہے آبِ اَخلاقِ منور سے ہوا ہے سیراب باغِ توحید کا اک ایک شجر روشن ہے صرف انگشتِ مبارک کا کرم ہے اُس پر ٹکڑے ہو کر بھی سراپائے قمر روشن ہے شمعِ اِحساسِ ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں...
Top