نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    زندگی میں آزمائیں

    ۔An English professor wrote the words "۔A woman without her man is nothing" ۔on the board and asked his students to punctuate it correctly ۔All of the males in the class wrote: "A woman, without her man, is nothing ۔All the females in the class wrote: "A woman: without her, man is nothing
  2. فارقلیط رحمانی

    زندگی میں آزمائیں

    // Use This In Life \\ Talk---------------Softly Walk----------------Humbly Eat-------------------Sensibly Breathe--------------------Deeply Sleep----------------------Sufficiently Dress---------------------------Smartly Act-------------------------------Fearlessly...
  3. فارقلیط رحمانی

    ابجدی نظام

    جو حضرا ت قبالہ کے بارے میں مزید معلوماتحاصل کرنا چاہتے ہوں مندرجہ ذیل لنک پر کلک فرمائیں: http://www.scribd.com/read/148610598/The-Qabalah-Secret-Tradition-of-the-West
  4. فارقلیط رحمانی

    شاہجہانی مسجد، اجمیر شریف، راجستھان، انڈیا

    درگاہ خواجہ غریب نواز، اجمیر شریف،
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    ویل + کم = ب +یک
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    ویلک +م بے + ک
  7. فارقلیط رحمانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ایک کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے: تکبر، عجب اور خودرائی کے فرق کو سمجھنے اور ان کے قریبی مفہوم فراہم کرنے والے گجراتی مترادفات کی تلاش میں گزرا۔ بے حد تھکا دینے والا دن تھا۔
  8. فارقلیط رحمانی

    بوسنیائی شہر 'تراونِک' ایک پولِش عکاس کی نظروں سے

    کاش ان دیواروں کے بیچ اور اونچی اونچی چھتوں کے نیچے رہنے والے لوگوں کے چہرے بھی نظر آ جاتے۔ بہر حال تصاویر عمدہ ہیں۔ اور مسلم تہذیب کی پوری طرح عکاسی کر رہی ہیں، ساتھ ہی یہ بھی ظاہر کر رہی ہیں کہ یہ سرد علاقہ ہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    جوش شاعروں کا منشور - جوش ملیح آبادی

    نہایت ہی عمدہ جناب تشکّر شیئرنگ کے لیے شاد رہیں آباد رہیں۔
  10. فارقلیط رحمانی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    ہم خود2002 کے فسادات کا شکار بن چکے ہیں، سارے زخم تازہ ہو گئے۔بھوک مر گئی۔ غم و غصہ کی ایک لہر سی سارے بدن میں دوڑ گئی۔ ۔ ۔ ۔ بلڈ پریشر یک لخت بڑھ گیا۔ احتیاطاً پریشر کنٹرول کی ٹیبلٹ لینی پڑی۔ اور کیا بتائیں کیا ہوا۔ بس یوں سمجھ لیجیے کہ ہماری حالت نا گفتہ بہ ہوگئی۔
  11. فارقلیط رحمانی

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    سیدعالی مقام ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوں تو ہم پنجابی سے نا بلد کہلاتے ہیں، لیکن آپ کی صحبت سے اتنا درک تو حاصل کر ہی لیا ہے،کہ مذکورہ فن پارے کی جمالیات سے لطف اندوز ہو سکیں۔ بزبان گجراتی عرض کریں تو اس کا رساسواد (رس+ آسواد=رس کا ذائقہ چکھنا)کر سکیں یا رس پان (رس+پان=رس پینا) کر...
  12. فارقلیط رحمانی

    منشی شمس الدین اعجاز رقم

    اتر پردیس اردو اکادمی سرکاری ادارہ ہے۔ وہاں کے ارباب حل وعقد میں جن سے ہماری گاڑھی چھنتی تھی وہ رٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ موجودہ ملازمین کو ایک کتاب کی سپلائی میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی، عنقریب بغرض علاج لکھنئؤ کے سفر کا ارادہ ہے تبھی ان شاء اللہ حاصل کر کے آنجناب کے حکم کی تعمیل کی جا سکے گی۔ تب تک...
  13. فارقلیط رحمانی

    منشی شمس الدین اعجاز رقم

    تنویر شمس ، مرقع نگاریں ، گلدستہ ریاحین ، بزم پرویں اور اعجاز رقم وغیرہ کہیں سے مل سکتی ہیں؟ ان میں سے تنویر شمس اور اعجاز رقم اتر پردیس اردو اکادمی، لکھنئو (اتر پردیس) انڈیا سے شائع ہو چکی ہیں۔ دس سال قبل تک تو قیمتیں بھی نہایت ہی کم یعنی دس روپے سے بھی کم تھیں ، اب کیا ہیں پتہ نہیں۔...
  14. فارقلیط رحمانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شاید نہیں یقیناً رسم الخط ہی کو سنسکرت، ہندی میں लिपि اور گجراتی میں بھی લિપિ لِپی ہی کہتے ہیں۔
  15. فارقلیط رحمانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پانچ ہزار انڈین روپے خرچ کرتے ہوئے دِل میں جو بے یقینی کی خلِش پیدا ہوئی تھی آپ کے اِن دو جملوں سے یکسر جاتی رہی۔ بہت بہت شکریہ۔ اب اس کتاب کو بھی ہماری ریفرنس لائبریری کی دیگر مستند کتابوں کی مانند حرز جاں بنا کے رکھیں گے۔ ان شاء اللہ
  16. فارقلیط رحمانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن الاثیر کی مشہور تصنیف اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ کی چھ جلدوں کا سیٹ آج ہی حاصل کیا ہے۔ فی الوقت بالاستیعاب مطالعہ کا وقت تو نہیں مشہور صحابہ کرام کے حالات پڑھنا شروع کیے ہیں۔ اسی کے ساتھ آج ہی ہماری لائبریری کے ریفرنس سیکشن میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ ابھی اس کے استناد کے بارے میں کچھ نہیں...
  17. فارقلیط رحمانی

    وادی ہنزہ

    نیرنگ صاحب ! السلام علیکم شکریہ اللہ نے یہ خوبصورت وادیاں، یہ پہاڑ، یہ جھرنے یونہی نہیں بنائے۔ اس مفہوم کی قرآنی آیت آپ نے یا دلادی۔جیتے رہو، شاد رہو۔
  18. فارقلیط رحمانی

    جامع مسجد احمدآباد

    سرخیز کی تاریخی مسجد سے ملحقہ تالاب
  19. فارقلیط رحمانی

    جامع مسجد احمدآباد

    احمدآباد کی ایک شاہراہ اور بیچ میں بی آر ٹی ایس کا نظام
Top