نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم بندہ حاضر ہے۔ جی فرمائیے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    پان لیجئے

    پان کھانے کے فائدے 1۔ بلغم دفع کرتا ہے۔ 2۔خراب سانس کو دور کرتا ہے۔ 3۔دانتوں کی حفاظت کرتا ہے۔ 4۔نکسیر پھوٹنے سے بچاتا ہے۔ 5۔ برونکائٹس میں شفا دیتا ہے۔ 6۔السر سے نجات دیتا ہے۔ 7۔مسوڑھوں کی سوجن اور ان سے بہنے والے خون میں راحت دیتا ہے۔ 8۔ چہرے پر ہونے والے کھیل مٹاتا ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    میری پہلی نظم

    محترم قبلہ! السلام علیکم! آپ جس کرب سے گزر رہے ہیں، اُس کی نہایت ہی عمدہ عکاسی اس نظم میں ہوئی ہے۔ عکاسی کیا ہوئی ہے، یوں کہیے کہ آپ نے اپنا کلیجہ نکال کر رکھ دِیا ہے۔ محبوب کی مرضی میں راضی بہ رضا رہنے ہی میں عافیت ہے۔ بہت خوب! بس آپ اپنےکرب کو "یوں نہیں تو یوں ہی سہی" صفحہ قرطاس پر رقم کرتے...
  4. فارقلیط رحمانی

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    جی نہیں! فلمی اردو، بمبیا اردو یا کسی اور شہر اور علاقے کی اردو کو زبان و ادب کی تاریخ لکھنے والے مؤرخین نے قابل اعتنا نہیں سمجھا، لہٰذا انہیں اس زمرے میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ ہم نے تو آپ کو بڑی سنجیدگی اور متانت کے ساتھ ایک علمی نکتہ بتایا تھا، اب یوں محسوس ہوتا ہے گویا آنجناب ہمارا مذاق...
  5. فارقلیط رحمانی

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    بصد احترام عرض ہے کہ زبان اُردو کے کئی رنگ ہیں، کئی روپ ہیں، کئی دبستان ہیں۔ دبستانِ لاہور،دبستانِ دہلی، دبستانِ لکھنؤ، دبستانِ گجرات، دبستانِ دکن۔ اردو سے بی۔اے۔ اورایم۔اے۔ کرنے والے طلبہ کو یہ ساری چیزیں پڑھائی جاتی ہیں۔بلکہ دکنی اردو اور گجری اردو کے تو کئی کئی لغات بھی تک شائع ہو چکے ہیں۔...
  6. فارقلیط رحمانی

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیراً کثیراً مزمل بھائی آپ کا کس منہ سے شکریہ ادا کریں۔ اگر آپ رہنمائی نہ فرماتے تو ہم اپنے ایک بزرگ سے تعزیت کرنے اور ان کی دلجوئی کر نے کے فریض+ہ سے بھی محروم رہ جاتے۔ بہت بہت شکریہ۔
  7. فارقلیط رحمانی

    سوانحِ ارتحال

    محترم قبلہ @محمدیعقوب آسی، صاحب! السلام علیکم! عید کی خوشیوں میں ہم پتا نہیں کیسے کھو گئے کہ اس دھاگے پر ہماری نظر ہی نہیں پڑی۔محمد اسامہ سرسری صاحب کے شعریت والے دھاگے میں جب آپ نے یہ فرمایا کہ احباب تعزیت کو آرہے ہیں تب دل میں دھچکا سا لگا اور شدت سے احساس ہو ا کہ یقیناً آپ کسی سانحہ سے دوچار...
  8. فارقلیط رحمانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ایسی بھی کیا آفت آن پڑی تھی کہ ساڑھے آٹھ سو کلو میٹر گاڑی چلانی پڑ گئی؟
  9. فارقلیط رحمانی

    راہنمائی درکار ہے

    خدا خیر کر ے۔ تعزیت کس کی؟ اور خدانخواستہ کوئی سانحہ ہوا ہو تو ہمیں بھی مطلع فرمائیں۔کچھ ہم پر بھی کرم فرمائیں۔
  10. فارقلیط رحمانی

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    محترم سید صاحب! السلام علیکم! آپ کی بات سے مجھے سو فی صد اتفاق ہے۔ خلیل صاحب! میرے بزرگ ہیں۔ اُن کی مجھ پر بے حد عنایات ہیں۔ اُن کا میں دِل سے احترام کرتا ہوں۔ میں نہ تو ان پر اعتراض کر سکتا ہوں نہ تنقید۔ چونکہ قبلہ خلیل صاحب کی بات یہاں دیگر محفلین کے لیے سند کا درجہ رکھتی ہے۔ محفلین یہ نہ...
  11. فارقلیط رحمانی

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    قبلہ السلام علیکم بہت خوب! اس عمدہ شراکت کے لیے شکریہ جہاں تک اس ناچیز کا علم ہے، اہل دکن ق کا تلفظ خ ضرور کرتے ہیں، لیکن اسے لکھتے تو ق ہی ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو۔ امیر خسرو

    واہ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ! واہ!واہ ...
  13. فارقلیط رحمانی

    راہنمائی درکار ہے

    حضورِ والا! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واضح ہو کہ اس ناچیز، حقیر، فقیر سراپا تقصیر نے آنجناب کے کسی بھی فرمان سے سرِ مو انحراف نہیں کیا ہے۔ اور نہ ہی آنجناب کے کسی فرمان کی اہمیت گھٹانے کی کوشش کی ہے۔ اور اس بات سے بھی انکار نہیں کہ محمد اُسامہ سرسری صاحب کا مقصودیہاں ’’شعریت‘‘ بطور اصطلاح...
Top