نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    خالقِ کائنات کی کاریگری کے کچھ رنگ

    شکریہ! ایک نئی چیز سکھانے کے لیے۔ آپ کے حکم کی فوری تعمیل کردی گئی۔
  2. فارقلیط رحمانی

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ رحم! کرم! جناب عالی فارقلید رحمانی نہیں فارقلیط رحمانی اگر اصلی نام کا بھی بنا دیں تو لطف دوبالا ہو جائے گا۔
  3. فارقلیط رحمانی

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    غزنوی احمد محمود
  4. فارقلیط رحمانی

    خالقِ کائنات کی کاریگری کے کچھ رنگ

    شمشاد ، بھائی السلام علیکم اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے: خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ
  5. فارقلیط رحمانی

    آرام کا انوکھا انداز

  6. فارقلیط رحمانی

    مصر میں عید

    ہمارے کمپیوٹر پر تو بالکل صاف صاف نظر آرہی ہیں۔ ممکن ہے کوئی مسئلہ ہو۔
  7. فارقلیط رحمانی

    مصر میں عید

    نمازِ عید کا ایک اور روح پرور منظر http://www.avaaz.org/ar/petition/Hkmw_lsysy_mm_lmHkm_ljnyy_ldwly/?wcLNZbb http://watantoday.net/article_view.php?id=51982&ref=slider
  8. فارقلیط رحمانی

    مصر میں عید

    مصری خواتین کی نمازِعید
  9. فارقلیط رحمانی

    مصر میں عید

    میدان رابعۃ العدویہ میں نماز عید
  10. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    آپا! السلام علیکم عید مبارک! والد گرامی کا عمدہ کلام پیش کرنے کے لیے شکریہ آپ کو اور اہلِ خانہ کو میری جانبسے، آپ کی بھابھی صاحبہ اور بھتیجوں کی جانب سے دلی عید مبارک ہو ۔
  11. فارقلیط رحمانی

    پشتو کلاس

    جیہ ، بٹیا! السلام علیکم عید مبارک یہ دھاگہ شروع سے آخر تک کئی بار پڑھا۔ بلکہ کئی چیزیں تو بار بار رٹ کر حفظ کیں۔ اب اس سلسلہ کو مزید آگے بڑھائیے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ عید سعید کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیے۔ ہم کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کریں۔ بس یوں سمجھ لیجیے کہ آپ نے ہمیں عیدی عنایت فرمادی۔ اللہ رب العزت ! آپ کی عمر میں، صحت میں، رزق میں، برکت عطا فرمائے۔ آمین
  13. فارقلیط رحمانی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ عید سعید کی مبارک باد قبول فرمائیں۔ والد مرحوم کے بارے میں سن کر بے حد افسوس ہوا۔ پ پ پ پ پ پ پ پ پ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جملہ...
  14. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    احمدآباد، گجرات، انڈیا میں بھی عید کا چاند ہو گیا۔ ہماری جانب سے بھی تمام محفلین کو عید مبارک۔
  15. فارقلیط رحمانی

    بچوں کو سمتیں سکھانے کے لیے نظم درکار ہے

    ابتدائی جماعت کے بچوں کو سمتوں کے نام (مشرق، مغرب، شمال، جنوب) سکھانے کے لیے ایک چھوٹی سی پیاری نظم درکارہے۔ اگر پہلے کسی نے کہی ہو تو نشاندہی فرمائیں۔ یا کوئی اُستاد شاعر بچوں پر نوازش فرمائیں۔ بڑا کرم ہوگا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    ضرور کریں گے۔ لیکن ابھی حکیم مولانا انجم فاروقی کی ایک کتاب کے 50 صفحات میرے ذمہ ہیں۔ اس کے بعد۔ ہاں آپ کتاب کا لنک پی۔ایم میں فراہم کر دیجیے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    ذوالقرنین بھائی! شادی مبارک! اللہ رب العزت آپ دونوں کو شاد و آباد رکھے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    3؍اگست کی شام مراداباد کے لیے روانگی۔ ۴؍اگست کو پہنچ کر ۵؍اگست قیام اور ۶؍اگست کی صبح واپسی کے...

    3؍اگست کی شام مراداباد کے لیے روانگی۔ ۴؍اگست کو پہنچ کر ۵؍اگست قیام اور ۶؍اگست کی صبح واپسی کے لیے روانگی۔ انشاءاللہ
  19. فارقلیط رحمانی

    دل فروشوں کے لیے کوچہ و بازار بنے ( حفیظ میرٹھی )

    عمدہ شاعر کا عمدہ انتخاب شیئرنگ کے لیے شکریہ
Top