نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    تعارف آداب عرض !!!

    خوش آمدید معذرت مجھے شاعری سے لگاو نہیں
  2. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    پر آپ کو نہیں ملے گی کوئ تکنیکی خرابی لگ رہی ہے مدد کرنے کے لیے شکریہ جزاک اللہ
  3. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ایک پوسٹ اور ایک تحریر تلاش کرنی ہے پوسٹ اسی دھاگے میں ہے وی سی ایچ کے نام سے ،اور دھاگہ نابینا افراد کے لیے ہے دھاگہ وی سی ایچ کی جانب سے لکھا گیا
  4. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    جی جزاک اللہ
  5. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    یہاں وی سی ایچ = رضاصاحب کی تحریر غائب کیوں ہے جس میں انہوں نے نابینا افراد کا ذکر کیا ہے؟
  6. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    جزاک اللہ
  7. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    گھبرائیں نہیں محترم ایک دو سال کے اندر آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہو جائے گی
  8. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    ہاں اگر آپ لوگوں کولگتا ہے کہ میری شخصیت کا کوئی پہلو رہ گیا ہے تو ضرور تجزیہ کریں اور پوچھیں
  9. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    میرے خیال سے میں تو ڈسکس ہو چکا میں اقبال تھوڑے ہی ہوں کے لوگ ڈاکٹریٹ آف اقبالیات کریں گے؟
  10. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    زاہد صاحب تو آپ ہی بتایں کتنی امید رکھی جا سکتی ہے شروع میں؟اور اس میں آپ کا کردار کتنا اور کیا ہو گا؟
  11. عزیزامین

    تعارف السلام علیکم

    مجھے خوشی ہے کہ فورم کو ڈائی ٹیشن مل گیں جزاک اللہ
  12. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    آپ کو اتنا یقین کیوں ہے کے ہم چوبیس گھنٹے کی نشریات کر پایں گے جب کے آپ جانتے ہیں اس وقت ہمارے پاس اس وقت ایک رائیٹر ہیں اور ہوسٹ شاید ایک بھی نہیں؟چوبیس گھنٹے تو دور کی بات ایک گھنٹہ روزانہ مجھے مشکل لگ رہا ہے۔
  13. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    نہیں جناب ایسی کوشش نہ کریں کیوں کہ آپ کہ لفظوں کے موتی میری زندگی کے اثاثوں میں سے ہیں
  14. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    جزاک اللہ
  15. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    میرے کچھ قریبی دوستوں کو میرا تعارف پسند نہیں آ رہا برائے مہرابانی وہ بتا دیں کس طرح کا تعارف چاہتے ہیں ؟ کیا میں نے کچھ مس کیا ہے؟ایک بات کی معذرت مجھے لمبی لبی تحریروں کی عادت نہیں میں سمجھتا ہوں تحریر چھوٹی اور آسان ہونی چاہیے۔
  16. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    وی سی ایچ نیٹ پر اور ابھی صرف پاکستان میں ہی ہے اور پاکستان کے حوالے سے ہے اگر بیرون ممالک سے بھی ہوسٹز یا ٹیم ممبرز چوبیس گھنٹے کی لائیو نشریات یا پروگرامز پیش کرنا چاہیں تو وی سی ایچ آپ کا مشکور ہے۔ذاہدصاحب میں آپ کو بڈھا اور کرخت کیسے لگا، ویسے تحریر پڑھ کر سارا دن سوچتا رہا کہ آپ...
  17. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    تو اس کے بعد کیا ہوا جناب؟
  18. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    میں پیدائشی طور پر سپائنا بفڈا کا مریض ہو ں جس کی وجہ سے میں وہیل چیر استعمال کرتا ہوں ،نایاب جی حوصلہ افزائی اور دعاوں میں یاد رکھنے کا شکریہ ۔ آپ کو اتنے عرصے بعد یہ پوائنٹ کیوں یاد آیا؟
  19. عزیزامین

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    جو اللہ کو منظور ہے خوشی کی بات ہے پارٹی جیت گئی
  20. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    معذرت مجھے آپ سے سوال کی امید نہیں تھی کہ انسان کہ اختیار میں ہے ۔میں یہی یقین رکھتا ہوں کہ یہ اللہ کا امتحان ہے، زیادہ تر تو زمانے کی طرف سے مشکلات اور ڈس کریمی نیشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص طور پر پاکستانی معاشرے میں۔ اس کی ایک اور مثال بھی میرے پاس ہے،وی ،سی ایچ میں بہت کم لوگوں نے شرکت...
Top