نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔ چغتائی پبلک لائبریری (ڈیجیٹل) پرکئی ایسی نایاب کتابیں ہیں جو اور جگہ دستیاب نہیں،اس سے کتاب کس طرح ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟ ویب سائٹ کا لنک یہ ہے : http://www.chughtailibrary.com/digital_library/index.php محمد عمر ، MindRoasterMirs
  2. خرم انصاری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    فاتح کی مہربانی سے آج پہلی منفی ریٹنگ موصول ہوئی لیکن ایسے موقعے پر ہم اسے سعادت خیال کرتے ہیں، دو چار اور دلوائیے۔
  3. خرم انصاری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    محبت اندھی ہوتی ہے، عقیدت اندھتی ہوتی ہے۔۔۔اس قسم کی باتیں تو بہت سنی تھی آج پتا چلا کہ عناد بھی اندھا ہوتا ہے۔ بحث کا حصہ نہیں بننا چاہتا کہ نہ اس کے لیے وقت ہے اور نہ وسائل، فقط اس قدر کہوں گا کہ بلاتحقیق وتفتیش کسی کی طرف کوئی بات منسوب کر دینا یا منسوب کی گئی بات پر یقین کر کے تمسخر کرنا عقل...
  4. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    جی! اب بہت بہتر ہو گیا ہے الفاظ کا سائز بھی مناسب ہے لیکن اسپیس کا مسئلہ بدستور موجود ہے۔ دراصل آپ لائن اسپیس اس طرح آٹو پر رکھ کر چیک کرتے ہیں: اس طرح الفاظ کی ہائٹ جتنی بھی ہوتی ہے ورڈ اس کے مطابق اسپیس بڑھا کر پوری ہائٹ ظاہر کرتا ہے۔ اس صورت میں چند الفاظ لکھ کر کورل و فوٹو شاپ وغیرہ میں...
  5. خرم انصاری

    ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

    واہ! کیا خوب فرمایا ہے میرے اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے: تيرے تو وَصف عيب تناہي سے ہيں بَري حيراں ہُوں ميرے شاہ ميں کيا کيا کہوں تجھے ------------حدائق بخشش-------------
  6. خرم انصاری

    ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

    رب اغفر لی ”اغفر“ پر ”ل“ نہیں آئے گا۔ ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی شان میں کسی نے کیا خوب کہا ہے: ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا -------------ذوق نعت-----------
  7. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    جی! اب قدرے بہتر ہے لیکن اب جمیل نوری سے بھی چھوٹا دکھائی دے رہا ہے: یہاں پہلی لائن جمیل نوری نستعلیق اور دوسری سعد نستعلیق میں ہے۔ کہیں اکتا ہی نہ جائیں کہ بار بار جمیل نوری نستعلیق کا ہی حوالہ دئیے جا رہا ہوں دراصل جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق میری معلومات کے مطابق اردو کتب کی ٹائپنگ...
  8. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ہو سکتا ہے اس بارے میں ، میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔
  9. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    اوہ! تو یہ بات ہے، دراصل ہمارے ایک دوست ہے جو ذاتی استعمال کے لیے فونٹس میں کچھ تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق میں حروف پر اعراب درست طور پر ظاہر نہیں ہو رہے تھے تو انہوں نے اس پر بھی کام کیا تھا جس کے بعد اعراب کافی حد تک بہتر ہو گئے تھے۔ اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو پھر یہ بھی انہی کا...
  10. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    تو کیا جمیل نوری نستعلیق بھی آپ کا ایجاد کردہ ہے؟
  11. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    پھر یہ کسی جن کا کام ہو سکتا ہے
  12. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    نہیں ماکرو تو کوئی نہیں استعمال کر رہا فونٹ میں ہی ایسا ہے
  13. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    اوہ! سائز سے میری مراد میموری کے اعتبار سے سائز نہ تھی بلکہ استعمال میں الفاظ کا سائز دکھائی پڑنا تھا جیسا کہ اوپر کی تصویر میں دو مختلف فونٹس میں ایک ہی عبارت تحریر کی گئی ہیں، دونوں کا سائز بھی ایک رکھا گیا ہے لیکن ایک عبارت دوسری کی نسبت بڑی دکھائی دے رہی ہے۔ ورڈ 2010 میں بھی آٹو ایڈجسٹمنٹ...
  14. خرم انصاری

    برے اعمال کا انجام

    ماشاء اللہ عزوجل! پڑھتے ہوئے آنکھیں پُرنم ہو گئیں۔ اللہ عزوجل ہمیں اس بد بلا سے محفوظ رکھے۔ امین بجاہ النبی الکریمﷺ ریاضت کے یہی دن ہیں بڑھاپے میں کہاں ہمت جو کرنا ہے ابھی کر لے ابھی نوری جواں تم ہو
  15. خرم انصاری

    فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ

    ابھی کسی اور موضوع پر تلاش کرتے ہوئے یہ لڑی نظر آئی۔ افسوس ہوا کہ اتنے عرصے سے یہ پوشیدہ از نظر رہی۔ اس عاجز کا بھی یہی خیال ہے کہ مسجدوں، مزاروں اور بازاروں وغیرہ میں خودکش حملے اور مسلمانوں کا قتل عام کر کے دہشت کو فروغ دینا نیز اس طرح عالمی سطح پر مسلمانوں کی کردار کشی کرنا اسلامی جہاد کے...
  16. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ایک اور بات! جمیل نوری نستعلیق کی طرح اس میں بھی کرننگ کا کوئی شارٹ کٹ طریقہ نہیں ہو سکتا کیا فی الحال فونٹس میں جا کر الگ فونٹ منتخب کرنا پڑتا ہے۔ بسا اوقات تمام عبارت کے بجائے معدودے چند الفاظ کی کرننگ کرنا ہوتی ہے تو اس طریقے سے تو بہت زیادہ دشواری کا سامنا ہو گا۔
  17. خرم انصاری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ماشاء اللہ ! عمدہ کام ہے چونکہ ابھی کام جاری ہے اس لیے دو ایک مسائل کی طرف توجہ دلاتا ہوں: اول تو یہ کہ اس کا سائز عام نستعلیق فونٹس کی نسبت بہت بڑا ہے۔ دوم یہ کہ اس کی لائن اسپیس بھی عام فونٹس کی نسبت بہت زیادہ رکھنی پڑتی ہے۔ یہ دیکھئے: پہلی لائن سعد نستعلیق اور دوسری جمیل نوری نستعلیق میں...
  18. خرم انصاری

    رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین

    رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین
  19. خرم انصاری

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    آہ! میری نافہمی!! عرصہ دراز سے یہ تصویر میرے لیپ ٹاپ میں موجود تھی کہاں سے آئی یاد نہیں اس طور پر اسے باعتبارِ مآخذ گم گشتہ قرار دیا۔
Top