نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    مبارکباد ایک عظیم ہستی کی سالگرہ

    بلاشبہ یہ اس عظیم ہستی کا یومِ ولادت ہے جن کے ذریعے لاکھوں بےراہ روؤں کی اصلاح ہوئی اور وہ صراط مستقیم پر گامزن ہوئے۔ تمام عطاریوں کو عطار (مدظلہ) کا یومِ ولادت مبارک
  2. خرم انصاری

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    گُم گَشْتَہ {گُم + گَش + تَہ} (فارسی) فارسی زبان سے ماخوذ صفت گم کے ساتھ فارسی مصدر گشتن سے اسم صفت گشتہ لگانے سے مرکب گم گشتہ بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1673ء کو "دیوان سلطان" میں مستعمل ملتا ہے۔ صفت ذاتی معانی 1. کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، راستہ بھولا ہوا۔ "اس بلیک آؤٹ میں وہ آنکھوں کے...
  3. خرم انصاری

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    محفل اور محفلین سے زیادہ واسطہ تو نہیں رہا تاہم کبھی کبھی آتے جاتے تانک جھانک کرتے رہتے ہیں اس لیے مجبوری ہے صرف ایک ہی زمرے میں رائے دے پائے ہیں۔ فاروق احمد بھٹی عبدالقیوم چوہدری محمد یعقوب آسی وغیرہ اساتذۂ محفل پسندیدہ شخصیات کے زمرے میں سرِ فہرست ہیں لیکن وہی بات کہ اساتذہ کو مقابلے سے...
  4. خرم انصاری

    اللھم اجرنا من النار - اللھم اجرنا من النار - اللھم اجرنا من النار

    اللھم اجرنا من النار - اللھم اجرنا من النار - اللھم اجرنا من النار
  5. خرم انصاری

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    لیکن اس سے اسم صفت تو ”عزیز“ بروزنِ فعیل ہو گا۔ آپ نے شرمندہ کیا معذررت کا کہہ کر مجھے کچھ ناگوار نہیں گزرا البتہ اگر آپ پر میرا کچھ کہنا گراں گزرا تو برائے کرم معاف فرما دیجئے۔ شکایت تو پہلے تھی نہ اب ۔۔۔ البتہ اس طرح آپ پھر ہمیں اندھیروں میں بھٹکنے کے لیے چھوڑ دیں گے اور یہ بات یقیناً آپ کو...
  6. خرم انصاری

    خوشبو

    لیکن اس مسافر کا نقطہ آغاز ایک ہی ہے
  7. خرم انصاری

    خوشبو

    خوشبو کو ایک چیز سمجھتا ہوں جو فرحت کا احساس دیتی ہے
  8. خرم انصاری

    خوشبو

    بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup2: لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. خرم انصاری

    خوشبو

    لیکن اس سب کے باوجود الفاظ ومعانی پرفیوم کی بوتل کا کام دیتے ہوئے اسے غیروں کی ناک سے بچائے رکھتے ہیں
  10. خرم انصاری

    خوشبو

    اوپر کے مصرعے میں
  11. خرم انصاری

    خوشبو

    لیکن جملے میں استعمال ہو کر تو الفاظ و معانی کے حصار میں محصور ہو جائے گی نا
  12. خرم انصاری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صلی اللہ علی النبی الامی والہ صلی اللہ علیہ وسلم صلاۃ وسلاما علیک یارسول اللہ
  13. خرم انصاری

    خوشبو

    ہمارے خیال میں یہاں ”خوشبو“ سے مراد ”احساس“ ہے۔
  14. خرم انصاری

    میرا نام لکھا ہوتا تو عمر بھر کے لیے دوستی ہو رہتی کہ چلو چنگا ای ہویا

    میرا نام لکھا ہوتا تو عمر بھر کے لیے دوستی ہو رہتی کہ چلو چنگا ای ہویا
  15. خرم انصاری

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    بجا فرمایا اَعَزَّ و اَجَلَّ بروزن اَفْعَلَ باب افعال سے نیز اَعَزُّ و اَجَلُّ بروزن اَفْعَلُ بصیغہ اسم تفضیل بہرصورت ان کا معنی درست ٹھہرے گا مگر اس عاجز کی رائے میں اسے بجائے مزید فیہ کے مجرد اور بجائے اسم تفضیل کے فعل سے لینا انسب ہے کہ اس طرح لفظ میں کسی تعلیل کی ضرورت نہ پڑے گی۔ تینوں...
  16. خرم انصاری

    محفل متراں دی

    سدا نہ حسن جوانی رہندی سدا نہ صحبت یاراں سدا نہ بلبل باغاں بولے سدا نہ باغ بہاراں
  17. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    معروضہ ببارگاہِ ام المؤمنین محبوبۂ محبوب رب العٰلمین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا از : حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ الغنی ------------------------- اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہو سب اہل دین جو ہو ام المومنین بنتِ امیر المؤمنین جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرامگاہ...
  18. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    ان شاء اللہ عزوجل اس دھاگے میں ام المؤمنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزہ سیرت وحیات اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل مبارکہ سے متعلق کتب ومضامین اور منظوم مناقب بیان کیے جائیں گے۔ واللہ الموفق والمستعان وھو علی کل شیء قدیر
  19. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    ”شاہنامہ اسلام“ از حفیظ جالندھری سے ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے وصال شریف پر اشعار: وہ ام المسلمیں جو مادرِ گیتی کی عزت ہے وہ ام المسلمیں قدموں کے نیچے جس کے جنت ہے خدیجہ طاہِرہ یعنی نبی کی باوفا بی بی شریکِ راحت و اندوہ پابند رضا بی بی دیارِ جاودانی کی طرف راہی...
Top