نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    یارسول اللہ انظر حالنا:-:یاحبیب اللہ اسمع قالنا:-:اننی فی بحر ھم مغرق:-:خذ یدی سھلنا اشکالنا

    یارسول اللہ انظر حالنا:-:یاحبیب اللہ اسمع قالنا:-:اننی فی بحر ھم مغرق:-:خذ یدی سھلنا اشکالنا
  2. خرم انصاری

    اگر زمین سے 5 سیکنڈز کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟

    بہت دلچسپ اور معلوماتی مضمون ہے۔ شئیرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ۔ حوالہ بھی عطا فرما دیں
  3. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    مزارِ حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور جنت المعلیٰ میں واقع دیگر مزارات مقدسہ کی موجودہ حالت
  4. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    مکہ مکرمہ زادہا للہ شرفا وتعظیماً کے قبرستان ”جنت المعلیٰ“ میں واقع ”ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا“ کے مزار مبارک کی چند تصاویر یہ تمام تصاویر ۱۹۲۵ء سے پہلے کی ہیں کیونکہ ۱۹۲۵ء میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت حجازِ مقدس میں واقع ہزاروں مزارات شہید کر دئیے گئے۔...
  5. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سہیلی حضرت نفیسہ بنت منیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے بارے میں فرماتی ہیں: ”کانت خدیجة بنت خويلد امرأة حازمة جلدة شريفة مع ما اراد الله بها من الكرامة والخير وهي يومئذ اوسط قريش نسبا واعظمهم شرفا واكثرهم مالا حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ...
  6. خرم انصاری

    تعارف السلام علیکم

    خوش آم دید
  7. خرم انصاری

    خاک مجھ میں کمال رکھا ہے، مصطفےٰ نے سنبھال رکھا ہے

    خاک مجھ میں کمال رکھا ہے، مصطفےٰ نے سنبھال رکھا ہے
  8. خرم انصاری

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    غالباً درست املا ”مولیٰ“ ہے مالک و مولیٰ عزوجل! آپ کو بھی خوش رکھے۔
  9. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے چھ خصوصی فضائل آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سب سے پہلے سرورِ کائنات، فخرِ موجودات ﷺ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور ام المؤمنین یعنی قیامت تک کے سب مؤمنین کی ماں ہونے کے پاکیزہ واعلیٰ منصب پر فائز ہوئیں۔ رسولِ کریم، رَءُوْفٌ...
  10. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    الحمد اللہ عزوجل! آج وقتِ مغرب سے نو رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے؛ دس رمضان المبارک ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یومِ وصال یومِ عرس ہے۔ اسی مناسبت سے آج یہاں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزہ سیرت سے کچھ ذکر کرنے کا ارادہ ہوا۔ ان شاء اللہ عزوجل! اس لڑی میں آپ...
  11. خرم انصاری

    ساغر نہ مینا اور نہ پیمانہ نیا ہے :-: ساقی تیرا انداز ظریفانہ نیا ہے

    ساغر نہ مینا اور نہ پیمانہ نیا ہے :-: ساقی تیرا انداز ظریفانہ نیا ہے
  12. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    کتاب "منحة الرحمن فی بیان فضائل السیدۃ مریم بنت عمران" ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس ربط پر جائیے۔
  13. خرم انصاری

    تعارف نام

    خوش آمدید
  14. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    کتاب کا نام: "منحة الرحمٰن فی بیان فضائل السیدة مریم بنت عمران"۔ مصنف: "محمد بن ناصر الدین سوائی ثم شفونی، شافعی (متوفی۱۰۵۴ھ)" ترتیب: کتاب تین ابواب پر مرتب ہے؛ پہلا باب حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل، دوسرا باب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مرقد مبارک کے بیان اور تیسرا باب دمشق اور شام...
  15. خرم انصاری

    وہ جس کے انتظار میں آنکھیں سفید کیں :-: اس نے تو آنکھ بھر کے بھی دیکھا نہیں مجھے

    وہ جس کے انتظار میں آنکھیں سفید کیں :-: اس نے تو آنکھ بھر کے بھی دیکھا نہیں مجھے
  16. خرم انصاری

    محفل متراں دی

    ہور گڈیاں تے جاندیاں آندیاں رہندیاں نے پر لگدا اے کہ چوہدری صاحب دا ٹرک ایتھے ای جام ہو کھلوتا اے۔
  17. خرم انصاری

    رمضان کی تیاریاں!

    واقعی یہ روزے بہت پرآزمائش ہے، ہمارے منہ میں تو ابھی سے چھالے پڑے ہوئے ہیں لیکن ان شاء اللہ عزوجل روزہ ترک نہ کریں گے۔ دعا کی التجاء ہمارے ہاں تو علاوہ رمضان بھی پھینیاں عام دستیاب ہوتی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ رمضان المبارک تا ذوالحجۃ الحرام بہت کثرت ہو جاتی ہے۔
  18. خرم انصاری

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    ماخذ : گم گشتہ
  19. خرم انصاری

    تعارف زکی کا سلام

    ابھی بھی آپ یہ کہہ رہے ہیں، حیرت ہے ادب دوست
  20. خرم انصاری

    محفل متراں دی

    فیر اے دنگل کتھے تے کیہڑے ویلے ہو ریہیا اے چلو اسی وی ویکھ لواں گے
Top