عالی جناب محمد یعقوب آسی صاحب! ماشاء اللہ آپ نے بہت نفع مند باتیں بتائیں مگر اس نافہم کی فہم میں پوری طرح نہ آ سکیں۔ اس لیے فقط سمجھنے کی غرض سے کہ نہ اعتراض اور نہ رد سے ہے ہم کو مطلب، ان پر کچھ اشکالات وارد کر رہا ہوں امید ہے ملول نہ ہوں گے اور تشفی بخش جواب سے نواز کر وسعت نظر و فکر کا ثبوت...