نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    گرہ لگایئے

    یعنی ہمارا نام لسٹ سے خارج ہو گیا۔۔۔کیا ہوا اگر ہم حصہ نہیں لے رہے لیکن باقاعدگی سے آ جا ضرور رہے ہیں
  2. خرم انصاری

    گرہ لگایئے

    :cautious:
  3. خرم انصاری

    تعارف میرے الفاظ میرا تعارف

    خوش آمدید! اھلاً وسھلاً
  4. خرم انصاری

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ہیں ںںںںںںںںں!! کہاں پڑھا یہ مطلب؟ اور یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
  5. خرم انصاری

    آج یہ ناچیز راولپنڈی اور اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہو رہا ہے اس لیے دو دن کے لیے محفل پر آمد...

    آج یہ ناچیز راولپنڈی اور اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہو رہا ہے اس لیے دو دن کے لیے محفل پر آمد غیر متوقع ہے۔ والسلام مع الاکرام
  6. خرم انصاری

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    بہت اچھی لڑی شروع کی ہے، ان شاء اللہ عزوجل ذکر کرتے ہیں
  7. خرم انصاری

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    حسن سب پھیکے ہیں جب تک نہ مذکور ہو نمکین حسن والا ہمارا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم
  8. خرم انصاری

    جلد موت سے بچنے کے لیے نصف مٹھی خشک میوے

    غریب بندے نے کھانے شروع کیے تو ایک ہفتے میں ہی ہارٹ اٹیک آ لے گا
  9. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    معافی کا خواستگار۔۔۔دراصل جس وقت یہ اشعار ارسال کیے ذہنی طور پر بہت تھکا ہوا تھا، اس لیے ہمت نہ بندھائی، پھر کتب بھی دستیاب نہ تھی اور ارادہ یہ تھا کہ ترجمے کے ساتھ ساتھ کچھ پس منظر بھی بیان کر دیا جائے تا کہ فائدہ کثیر ہو جائے۔۔۔بہرحال اب ترجمہ ذکر کر دیا ہے۔ ایک بار پھر۔۔۔شرمسار ہوں کہ آپ جیسے...
  10. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    جب حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی ولادت ہوئی حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا گھر والوں اور بستی سے دُور جنگل میں بیت لحم کے مقام پر کھجور کے ایک سوکھے درخت کے ساتھ ٹیک لگائے تشریف فرما تھیں۔ کھانے پینے کی کوئی شے پاس نہ تھی۔ ایسے میں حضرت جبرائیل علیہ الصلوٰۃ والسلام...
  11. خرم انصاری

    خار زارِ کفر میں بنت اسلام کی ایمان افروز زندگی – سرحدِ ادراک سے آگے

    سبحٰن اللہ! خالق کائنات جل جلالہ کی کی رحمت پہ قربان!
  12. خرم انصاری

    محفل متراں دی

    تساں اے کی بولنا شروع کر دتا، ساڈی سمجھو تے بار اے
  13. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    حضرت علامہ شہاب الدین محمد بن عبد اللہ حسینی آلوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (متوفی ۱۲۷۰ھ) آیت کریمہ ”وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا“ (پ۱۶، مریم:۲۵) کے تحت یہ اشعار ذکر کرتے ہیں: الم تر ان اللہ اوحی لمریم وھزی الیک الجذع یساقط الرطب ولو شاء احنی الجذع من...
  14. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    سیدی اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے اپنے نعتیہ دیوان بنام ”حدائق بخشش“ میں نعت شریف ”وہی ربّ ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا“ کے تحت ایک شعر میں حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر کیا ہے، نعت شریف کے اول سے چند اشعار یہاں ذکر کیے جاتے ہیں: وہی ربّ ہے جس...
  15. خرم انصاری

    مبارکباد ادب دوست کو اردو محفل پہ ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    نوٹ: تمام الفاظ سنجیدگی سے قطعاً دُور رکھیے، ذوق زیادہ خراب ہو تو ادب دوست حضرات سے رجوع کیجئے۔ کہتے ہیں: ”اندھوں میں کانا راجہ“ اس کا مختصر پس منظر یہ سمجھ آتا ہے کہ کسی جگہ بہت سے اندھے جمع ہوئے اور ان میں کسی ایک کو راجہ بنانے میں اختلاف پڑ گیا یا تو اس لیے کہ راجا کون بنے سبھی اندھے ہیں یا...
  16. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    جی بہت بہت بہت خوب۔۔۔اللہ عزوجل حامی وناصر ہو۔۔۔مناسب خیال فرمائیں تو اس ہیچمداں سے بھی کام لے سکتے ہیں، شعر تو نہیں کہنا آتا البتہ تلاش مواد کے حوالے سے خدمت کر سکتا ہے جی بہت کتب دستیاب ہیں، فقیر نے حتی الوسع اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کیا ہے لیکن اردو زبان میں لکھی گئی کتابوں کا حال یہ ہے کہ...
  17. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    جی! بجا فرمایا۔۔۔فردا فردا ایسے چند اشعار میری نظر سے بھی گزرے ان شاء اللہ جلد ہی ارسال کروں گا۔
  18. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ رہا۔۔۔۔مجھے اردو میں ایک ایسا منظوم کلام ملا تھا لیکن۔۔۔۔۔
Top